Nyla Raja (@nylaraja005) header
Nyla Raja (@nylaraja005) profile picture

Lawyer | Influencer

Islamabad, Pakistan
Joined June 2017
Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)Photo by Nyla Raja (@nylaraja005)
Nyla Raja retweeted
لیہ/ پنجاب ۔ امام مسجد نے سات سال کی بچی کے منہ میں عضو تناسل ڈالا اور وڈیو بنائی۔ واٹس ایپ پر بچی کے باپ کو بھیجی گئی جس کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔
55
106
31
226
59,834
Nyla Raja retweeted
کرکٹر عماد وسیم کی وکیل ان کی سابقہ اہلیہ کے لگائے گئے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا آغاز اور جواب۔
10
36
1
458
43,467
تم پچاس داناؤں کو محض ایک دلیل سے قائل کر سکتے ہو. مگر ایک عقل سے پیدل بد دماغ کو پچاس حقائق اور دلیلوں سے بھی مطمئن نہیں کر سکتے.
7
79
3
543
23,847
May the warmth of this afternoon bring comfort to your soul and a smile to your heart! Good Afternoon, 𝕏 ❤️‍🔥
32
1
1
40
8,085
جو بات ہے
12
31
5
167
12,400
فیصل ایونیو پر ملنے والی نعش بظاہر خودکشی ہے۔ مبینہ طور پر متوفی ذہنی عارضے کا شکار تھا۔ مزید تفتیش لواحقین کی مدد سے عمل میں لائی جارہی ہے۔ ذہنی صحت بہت اہم معاملہ ہے تاکہ ایسی اموات کی محفوظ رہا جائے۔ اپنے گردوپیش پر نظر رکھیں اور ذہنی امراض کے شکار افراد کی اطلاع دیں۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی اطلاع پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ کے ذریعے دی جا سکتی ہے۔ #ICTP #IslamabadPolice
64
24
7
252
67,794
مُلک کو ڈز لگتی ہے تو لگ جائے۔ چیف جسٹس کے پاورز کم نہ ہوں، ایسی پاورز میں نہیں لونگا- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ (قاضی صاحب آپ ایک کرپٹ سسٹم سے لڑ پڑے ہیں جو آپ کی کُرسی سے شروع ہوتا ہے، آپ نے پہلے دن تہلکہ مچا دیا، آپ کو برداشت نہیں کرسکے گا یہ نظام)
97
848
29
2,860
71,012
اپنی گاڑی میں بغیر پروٹوکال آنا، گارڈ آف آنر نہ لینا، سادگی اپنانا، شائستہ زبان سپریم کورٹ میں تمام ججوں کو ساتھ بٹھانا تمام ججوں کیساتھ مشاورت کیبعد عدالتی کاروائی کو ملک کی تاریخ میں پہلی بار براہ راست نشر کروانا ننانوے فیصد نے تو کبھی عدالتی کمرہ دیکھا بھی نہ تھا قاضی آگیا اور قاضی چھا گیا مان لیں بندہ باکمال ہے تبدیلی آ گئی #FullCourt #SupremeCourt #SupremeCourtofpakistan #chiefjusticeofPakistan #chiefjusticeofPakistan @OfficialDGISPR
714
405
86
2,499
275,852
"بیمار ذہنوں کو خود مختار عورتیں بد کردار لگتی ہیں۔"
29
58
4
538
42,330
Chief Justice Musarrat Hilali, the first woman from KP, is to be appointed as Supreme Court Judge, unanimously decided by the Judicial Commission of Pakistan. #womeninlaw
35
63
11
613
42,372
Who told you darling and sweetheart are used to show politeness lmao. Dear is also only used to show politeness in one context--at the beginning of a letter or email--but in any other context it carries informal connotations. You're misinformed.
1
22
14,090
Replying to @nylaraja005
Dear Madam is also used as a sarcastic jibe if used outside of written conversation. Tonality rules the roast. I agree Dear used with an informal tone sometimes can sound salacious or frivolous. All depends on the comfort of two parties & how well they know each other.
1
1
10
11,691
A country where police, army, DC, ministers need security on the road is not considered a safe country.
32
76
5
508
40,071
Nyla Raja retweeted
Lol the only ones with blue ticks now on Twitter are those whom no one takes seriously 😂
13
13
6
110
32,616
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحت ، اہم بات یہ ہے کہ یہ وضاحت پی آر او آفس کی طرف سے جاری کی گئی ہے ،پی آر او آفس سے کوئی چیز چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بغیر جاری نہیں ہوتی ،اگر چیف جسٹس چاہتے تو یہ وضاحت جاری ہونے سے رکوا سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ یہ خوش آئند ہے۔ صدیق جان #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور #ActiveInsafians
248
1,442
55
6,197
383,596
We must condemn such behavior محبت اور نفرت میں ملاوٹ نہیں ہونی چائیے اگر اپ کسی پسند نہیں کرتے ہیں تو دھوکے سے فین بن کر تصویر یا ویڈیو بناتے ہوئے کسی کی بھی تضحیک کرنا درست عمل نہیں ہے ! پوری ویڈیو میں نے دیکھی نہیں ہے لیکن مریم نواز نے بہت ہی calmly behave کر کے میچورٹی کا ثبوت دیا !
105
57
11
246
57,963
✍️ عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی بلکہ یہ میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہے❣️
3
6
27
7,534
Nyla Raja retweeted
آپ یقین کریں کہ ہمارے معاشرے کے اصل ہیروز وہ ہیں جو اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کےلیے چھوٹی موٹی نوکریاں کرتے ہیں۔ فوڈ پانڈہ رائیڈرز، بس ہوسٹسز، رکشہ ڈرائیورز، سیلزمین، ویٹرز وغیرہ۔ جتنا ہو سکے انھیں پیار اور عزت دیں۔ یہ لوگ زندگی کی تلخیوں سے بھاگتے نہیں ہیں، بلکہ ۱/۲
#اف_اپنی_زندگی پشاور، اسلام آباد، لاہور، سكهر، کوئٹہ، کراچی حیدرآباد،صادق آباد سمیت اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔ بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی ۔۔۔ Zahid Khan
12
20
2
190
17,342
Close the zoo! She is in so much pain, she’s even using the tree for support. – at Karachi, Pakistan
This is a tragedy unfolding in front of our eyes, we are ANGRY whilst those with power don’t care or are more concerned by politics than the suffering of a young sentient being. #KarachiZoo #AgonyofNoorJehan @Dawn_News @DunyaNews @Aaj_Urdu @AsadAToor
41
210
21
561
50,908
This Pakistan Day, we have also finalized the amendments in wildlife ordinance to increase penalties on abuse and killing of wildlife. To strengthen the wild life board and sanctuaries and most importantly to prohibit abuse of exotic animals kept as pets.
25
29
8
169
19,098