ptipak (@ptipak0) header
ptipak (@ptipak0) profile picture

( اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ ) میرانوٹیفکیشن #ON کرلیں سیاست سے تعلق تو اتنا سا ھے کوئی کم ظرف نہ ہو میرے شہر کا سلطان

Joined August 2017
Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)Photo by ptipak (@ptipak0)
السلام علیکم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ (سورۃ الجمعۃ، آیت 9)۔ ​یا اللہ! جمعہ کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما۔ تمام پریشانیوں، غموں اور الجھنوں سے ہمیں نجات عطا فرما، اور ہمیں صراطِ مستقیم پر ہمیشہ استقامت دے۔ آمین۔
9
3
1
24
323
ptipak retweeted
#ImranKhanWantsJustice صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔ یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔ ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے! 📧 [email protected] #WriteLetterForImranKhan
41
1,128
10
2,142
19,281
کراچی کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا جس سے بس الٹی ھو گئی اور بس کو شدید آگ لگ گئی حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تفصیلات آنا باقی ھیں اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
6
38
36
578
ptipak retweeted
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ، روس اور چائنہ کے صدر مل رہے ہیں، یہی عمران خان 30 سال سے کہہ رہے کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہے
22
805
2
3,749
24,959
جو قومیں اپنی غلطیوں کو نہیں ٹھیک کرتیں، تو قرآن شریف میں آیت ہے کہ بڑی قومیں اللہ کہتا ہے میں نے برباد کیں جو میرے حکم پہ نہیں چلیں!! اور جب ایک انسان اپنی اصلاح کرتا ہے، ایک قوم، ایک ادارہ، وہ پھر سے کھڑا ہوتا ہے اور اور مضبوطی سے آگے آتا ہے۔ عمران خان #انصاف_عمران_خان_کاحق
20
27
446
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو انصاف چاہیے، نہ کہ سیاسی انتقام۔ قوم کا مطالبہ واضح ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
9
8
198
میاں صاحب خود اپنی سیٹ جیتے تھے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے ؟؟؟😎
میاں صاحب کے لاڈلے وزیر اعظم افتخار گیلانی جو اپنی نشست ہارنے کے باجود وزیراعظم آزاد کشمیر ٹھہرے۔
72
732
11
4,363
62,246
ptipak retweeted
"ہم یہ کہتے ہیں دیر آید درست آید یہ تمام باتیں پہلے سے ہی قوم کو پتہ ہیں الیکشن لوٹا گیا ہمارا بلے کا نشان ہم سے چھینا گیا ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں ملٹری کورٹس میں لوگوں کو معتوب کیا گیا یہ حکومت ڈھکوسلا ہے سولہ سیٹوں والی جماعت کو حکومت دی گئی۔ جسطرح جبر اور دھونس کے تحت آئینی ترامیم کی گئیں یہ سب کچھ سب کو پتہ ہے۔ ہم تواتر سے کہہ رہے ہیں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین سال ہیں جن سے ہم گزر رہے اس نظام نے گرنا ہی ہے بلاول صاحب نے ایک بات کی ٹھیک ہے وہ اس نظام سے مستفید رہے ہیں جو کچھ ہوا اس میں ان کا بھی حصہ ہے ان کی جماعت کا بھی حصہ ہے اگر وہ اب جمہوریت اور آئین کی جانب واپس آنا چاہتے ہیں تو آئیں ہم تو اس راہ پر چل رہے ہیں جو ہمارے ساتھ چلنا چاہے ہم اس کو روکیں گے نہیں"۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو #ImranKhansLifeIsAtRisk
12
580
3
1,781
15,441
مجھے آج بہت امید تھی کہ, جج صاحب میڈیکل گراؤنڈ پر کوئی ریلیف دیتے, مگر ایسا نہیں ہوا ۔ جج صاحب نے میڈیکل ۔ ہیلتھ کو چھوڑ کر مرکزی اپیلوں پر دلائل شروع کرنے کا حکم دیا ۔بیرسٹر سلمان صفدر !🚨
1
32
112
1,265
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 عمران خان نے علاج کے لئے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا بہت خطرہ ہے
7
317
2
501
7,082
یا اللہ میرے مرشد کی حفاظت کرنا آمین 🤲🥺 یہ بہت تشویشناک صورتحال ہے عمران خان نے کہامیرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا ،مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا بہت خطرہ ہے۔ اور ڈاکٹروں کے مطابق بلڈ پریشر کے مسلسل ہائی رہنے کی وجہ سے عمران خان کا دل بھی متاثر ہو رہا ہے
1
13
27
532
﷽ الســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔ #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
5
3
13
116
ضمانت کے باجود گرفتار کر لیا گیا،لیکن عوام کو کہا گیا دہشتگردی کی وجہ سے صوبے میں گورنر راج لگایا گیا ہے
ہماری ضمانت ہوچکی ہیں لیکن آپ ہمیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کررہے ہیں ہم قانون کے مطابق تعاون کررہے ہیں تیمور سلیم جھگڑا کا گرفتاری کے وقت ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کیساتھ مکالمہ
9
804
2,424
36,802
پیپلزپارٹی پنجاب کے خلاف بھی کسی سازش کا ساتھ نہیں دے گی، میں پنجاب اسمبلی خواہش کے ساتھ چلوں گا، پنجاب اسمبلی کل قرار داد پاس کرے کہ ان کو جنوبی پنجاب صوبہ چاہیے تو میں کہوں گا یہ میرے منشور کا حصہ ہے، میں ساتھ ہوں، بلاول بھٹو زرداری
2
44
601
18,756
بلاول بھٹو کا آج پی ٹی آئی کی یاد بجی آئی اور خان کی بھی۔
5
51
597
11,419
سندھ کو زبردستی تقسیم کیا گیا تو صرف کراچی نہیں سندھ کے شہر شہر قتل و غارت گری ہو گی، بلاول بھٹو زرداری
28
91
5
599
13,846
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
12
2,277
22
4,512
62,768
یہ منڈی شاہ جیوانہ کی سڑک ہے۔ ترقی کرتا پنجاب؟؟
179
1,371
68
3,453
131,695
پنجاب کے شہر صادق آباد میں حکومتی جماعت پیپلزپارٹی کو تو اس جلسے کی اجازت ہے لیکن حقیقی اپوزیشن کو پانچ لوگ بھی جمع کرنے کی اجازت نہیں ہے ، پیپلزپارٹی کو اپوزیشن جماعت دکھانے کے لیے نئے ڈراموں کا آغاز ۔۔۔۔
21
329
5
1,710
43,161
خدارا اگر بچوں سے غلطی ہو جائے تو قانون کو اپنے ہاتھ میں مت لیں۔ انکے والدین اس حرکت کے بارے میں آگاہ کریں۔ لیکن اس کے مستقبل سے نا کھیلیں۔۔ انکو برادری میں جینے کا حق رہنے دیا جائے۔ انسان سے ہی غلطیاں ہوتی ہیں۔۔ سب اپنے اپنے گریبان میں دیکھیں کیا ہم اپنے دور میں فرشتے تھے؟؟
18
69
1
200
25,604