qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) header
qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) profile picture

https://xitter.gq/t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2020
Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)Photo by qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510)
قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ استاد کے سامنے بالکل ایک جوان شاگرد کی طرح نہایت ادب و احترام سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ماشاء اللہ کتنی خوبصورت مجلس ہے۔ قائد جمعیت مدظلہ کے پاس پوری دنیا کے سیاست دان آتے ہیں اور سیاست کے اسرار و رموز سیکھتے ہیں۔ لیکن دنیا بھر میں اتنی شہرت اور مقام حاصل ہونے کے باوجود اپنے اساتذہ کے سامنے کس قدر عاجزی اور ادب سے دو زانو بیٹھ کر اپنی عیدی وصول کر رہے ہیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
18
27
486
ہمارے حوصلے بلند ہیں یہ بہت بے شرم لوگ ہیں اسٹیبلشمنٹ ہمارے سیاست میں آرہی ہے ان کا سیاست میں کیا کام ؟ @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
1
48
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
1
38
105
1,993
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ستّر سالہ بابا جی کی ایک مسکراہٹ سب پہ بھاری ہے .❤️
10
121
10
369
2,737
قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ کی شخصیت ہی نرالی ہے 💯 ایک مسکراہٹ سے مخالفین کے ایوانوں میں آگ لگا دیتے ہیں 🔥 کل ریاست اور بادشاہ سلامت کو اسلام آباد میں چھوڑ کر آج خود پشاور میں مسکرا رہے ہیں 😁 یہی تو اصل شان ہے کہ خود مطمئن رہیں ❣️ اور مخالفین کی نیندیں حرام 😂 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
50
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
پرسوں مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکیورٹی واپس لے لی گئی اور گزشتہ رات مولانا اسعد محمود صاحب کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی۔ یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا چیز ہے۔سیاسی انتقام کس کو کہتے ہیں۔اے ار وائی نیوز ٹی وی چینل وسیم بادامی کے پروگرام میں مرکزی ترجمان اسلم غوری صاحب کا اظہار خیال۔
10
131
6
213
3,295
ہم ایک ہیں بچوں کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا کرو 🤪 بچے ہیں کچھ بھی بول دیتے ہیں جانے دو 😂 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
63
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
اہم اعلان @MeFaheem @kashifuddinsyed
1
13
21
627
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے مولانا سیکورٹی واپس لینے پر بھرپور مذمت کرتے پیں -- #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
5
33
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
یکم نومبر کو پروپیگنڈا کرنے اور انصار کو بدنام کرنے کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے جھوٹی خبر پھیلائی گئی کہ انصار، مولانا فضل الرحمٰن کی گلی میں لوگوں کی چیکنگ کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ایک باقاعدہ پلانٹڈ ویڈیو بھی تیار کی گئی، جس کی آواز اور مکالموں سے ہی ایک عام آدمی بھی اندازہ لگا سکتا تھا کہ یہ ایک من گھڑت فلمی منظر ہے۔ ویڈیو بنانے والا شخص پنجابی زبان میں گالم گلوچ کرتا سنائی دے رہا تھا۔ آج، 20 نومبر کو ایک بار پھر اسی نوعیت کی جعلی ویڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ اس ویڈیو میں گاڑی میں موجود افراد کو پیلے رنگ کے کپڑے پہنائے گئے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ گاڑی میں سوار افراد کے پاس اسلحہ موجود ہے۔ ان جعل سازوں کی ذہنی سطح اور منصوبہ بندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ویڈیوز میں ایک ہی گاڑی استعمال کی گئی ہے۔ شاید انہیں یہ بھی خیال نہیں رہا کہ ان کی اپنی بنائی ہوئی ویڈیوز ہی ان کے پروپیگنڈے کا پول کھول رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ایسی جعلی، من گھڑت اور انتہائی بھونڈی فلموں کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ جھوٹ کو بار بار دہرانے سے وہ حقیقت نہیں بن جاتا۔
2
54
8
99
1,613
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
19..11..2026 تازہ ترین جیک آباد قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حوالے سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی میڈیا سے گفتگو ۔۔
7
74
8
286
4,681
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
کہاں سے جھوٹا پکڑ کر لائے ہو ۔مولانا تو پشاور میں ہیں۔😅
اسلام آباد سے تازہ ترین شہر اقتدار میں کیا ہونے جا رہا ہے ہوٹل مالک بتا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر سے 80 سے 100 بندوں کے ناشتہ کا آرڈر آرہا ہے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکن کیوں جمع ہوئے یا پھر ان کو بلایا گیا ہے ؟ کیا مولانا صاحب نے ریاست سے ٹکر لینے کی ٹھان لی ہے ؟
2
8
22
334
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کی میڈیا سے گفتگو
56
234
20
620
10,352
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
قائد جمیعت کارکنوں کے حصار میں مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گیا ہے۔
28
272
19
1,181
18,383
اسلام آباد میں مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی کرنے والے پولیس اہلکار شاید یہ بھول گئے کہ مولانا صاحب صرف اسلام آباد تک محدود نہیں ہیں 💪 بادشاہ سلامت والے ناکہ بندی کرتے رہ گئے اور قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ پشاور مفتی محمود مرکز پہنچ گئے 😂 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
3
112
قائد جمیعت @MoulanaOfficial مدظلہ کارکنوں کے حصار میں مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گیا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
27
30
459
قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ سمیت جماعت کے دیگر رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینا حکومت کا انتہائی پرانا اور بھونڈا ہتھکنڈا ہے۔ اگر خدانخواستہ اس دوران کسی تیسرے فریق نے حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جماعت کے قائدین یا کسی رہنما کو نشانہ بنایا تو کیا حکومت عوامی دباؤ اور ملامت برداشت کرسکے گی؟ حکومت ہوش کے ناخن لے، دباؤ ڈالنے کا یہ طریقہ ناکام ہوچکا ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
3
80
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
جمعیت علماء اسلام صوبہ پختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب، جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور دیگر اہم شخصیات قائد جمعیت کی رہائش گاہ پہنچ گئے ✊ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
4
39
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
12
20
163