Sadaruddin phulpoto retweeted
Karachi : Chairman @BBhuttoZardari , Attended the inauguration ceremony of the Sindh Youth Card at the Chief Minister’s House, Sindh.
On this occasion, former Chief Minister of Sindh and senior PPP leader Syed Qaim Ali Shah Jillani & MNA Dr Nafisa Shah Jillani was also present.
Sadaruddin phulpoto retweeted
سندھ یوتھ کارڈ کے تحت ابتدائی طور پر ایک لاکھ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ اس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کے ساتھ رابطہ قائم ہوگا اور ان کا ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا۔ سندھ میں 15 سے 29 سال کی عمر کے تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ سے 1 کروڑ 40 لاکھ نوجوان ہیں۔ نوجوانوں کو مزید بااختیار بنانے اور ان سے مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#SindhYouthCard
Sadaruddin phulpoto retweeted
برےمعاشی حالات ہیں ،حکمران نفرت تقسیم کی سیاست کے بجائےعوامی خدمت کاسوچیں،
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#SindhYouthCard
Sadaruddin phulpoto retweeted
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔
آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔
sindhyouthcard.gos.pk/
Sadaruddin phulpoto retweeted
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔
آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔
اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔
گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
Sadaruddin phulpoto retweeted
From SZAB and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto to Chairman @BBhuttoZardari, PPP’s leadership has consistently provided opportunities for young people to advance.
The launch of the Youth Card aims to continue this vision across the country.
#SindhYouthCard ❤️🖤💚🏹
Sadaruddin phulpoto retweeted
*وزیرِِاعلٰی ہاؤس سندھ*
سندھ یوتھ کادڈ کی رونمائی تقریب کے موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیساتھ عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کی ملاقات
@BBhuttoZardari @AajizDhamrah
Sadaruddin phulpoto retweeted
ری سیٹ کرنا ہے تو جمہوری ری سیٹ کریں!
"مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ"بلاول بھٹو کا بڑا پیغام!
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
👇
Sadaruddin phulpoto retweeted
##PPP Chairman @BBhuttoZardari emphasized the need for democratic reforms, transparent governance, accountability without discrimination, and restoring public trust in national institutions. He called for unity over division and hope .
#BilawalBhuttoZardari #DemocraticReforms
Sadaruddin phulpoto retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی لائینز ایریا میں پیپلز پارٹی کے رہنما لیاقت لودھی اور پی ایس 103 کی جانب سے پیپلزپارٹی کے 59 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @WaqarMehdiPPP1 @ShakeelChPPP
Sadaruddin phulpoto retweeted
Attended the launch of the #SindhYouthCard at CM House today, officially launched by Chairman PPP @BBhuttoZardari. ❤️🖤💚 @TeamChiefSardar
Sadaruddin phulpoto retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ محض رہائش کی فراہمی نہیں بلکہ معاشی خودمختاری کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔
اس منصوبے کے ذریعے خواتین کو گھروں اور زمین کی ملکیت، خاندانوں کو بینک اکاؤنٹس میں.
Sadaruddin phulpoto retweeted
یوتھ کارڈ کا اجراء نوجوانوں کی تعلیم، روزگار، کاروبار اور معاشی خودمختاری کے لیے سندھ حکومت کا ایک اہم اقدام ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت یہ کارڈ نوجوانوں کو اسکالرشپس، انٹرن شپ، سفری سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔
#SindhYouthCard
Sadaruddin phulpoto retweeted
Not happening anywhere in Pakistan but Karachi ❤️. More of such interventions are being executed as per the manifesto of Chairman Bilawal #KarachiWorks
Sadaruddin phulpoto retweeted
more reasons for opposition to cry #Karachi ♥️
Karachi gets another major connectivity boost!
Shahrah-e-Faisal–Gulistan-e-Jauhar–Pehlwan Goth link has transformed daily commutes, cutting travel time to just 10 minutes.
Natha Khan–Chakor Nala Road project is also nearing completion under Mayor Karachi @murtazawahab1.
Sadaruddin phulpoto retweeted
*وزیرِِاعلٰی ہاؤس سندھ*
سندھ یوتھ کادڈ کی رونمائی تقریب کے موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیساتھ عاجز دھامرہ صدر پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کی ملاقات
@BBhuttoZardari @AajizDhamrah
#SindhYouthCard
Sadaruddin phulpoto retweeted
A brighter future for Sindh’s youth:
@BBhuttoZardari launches Sindh Youth Card, opening doors to scholarships, skills training, jobs, paid internships, business support, digital banking and exclusive discounts for 100,000 young people across all 30 districts.
Sadaruddin phulpoto retweeted
##Sindh Chief Minister Syed @MuradAliShahPPP has called for an age relaxation in the Sindh Youth Card scheme to ensure that more young people can benefit from this initiative.
#SindhYouthCard #CMSindh #SindhYouth #TimeNews
Sadaruddin phulpoto retweeted
نوجوانوں کو بااختیار بنانا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے۔ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کے بینک اکاؤنٹس بنانے اور ان کا ریکارڈ مرتب کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی محکمے کا پروگرام براہِ راست نوجوانوں تک، ان کے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے پہنچ سکے۔
صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش خان مہر کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#SindhYouthCard








































