آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
قدیم عرب میں لڑکی کو پیدا ہوتے ہی دفنا دیا جاتا تھا ۔ پاکستانی ریپسٹ بس آج اس کام کے لیے پانچ سال انتظار کرتے ہیں ۔
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
معصوم عدن کا قاتل کون..!!
اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں سات سالہ معصوم بچی عدن کو جنسی زیادتی کے بعد انتہائی بے دردی سے پتھر مارکر قتل کر دیا گیا.
کیا یہ پہلی عدن ہے؟
نہیں، نا تو یہ پہلی "معصوم عدن" ہے کہ اس سے پہلے کئی معصوم چھوٹی چھوٹی معصوم کلیوں کے ساتھ جنسی درندگی کرکے ان کی لاشوں کو پھینک دیا گیا، اور آج تک ان کی قاتلوں کا کچھ پتہ نہ چل سکا اگر کسی کے قاتل پکڑے بھی گئی تو بااثر ہونے کی وجہ سے عدم ثبوت کا بہانہ بناکر انہیں آزاد کردیا گیا
اور نہ ہی یہ
"معصوم عدن" کوئی آخری عدن ہے.
قاتلوں، درندوں کو علم ہے کہ گرفتار ہونے کے بعد عدلیہ سے رلیف ملنا ناممکن نہیں، اس لیے ان ظالموں کو ظلم کرنے کی شہ ملتی ہے، جب تک یہ بدکار، اور بدبودار عدلیہ کا سسٹم موجود ہے تب تک ایسے واقعات ہوتے رہیں گے.
عدن کا قاتل یہی نظام ہے جو راولپنڈی جولائی 2020 میں ایک لڑکی کو بےلباس کرکے اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے مجرموں کو رہا کرتا ہے.
عدن کا قاتل یہی نظام ہے جو لاہور کے اسکول میں 10 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والوں اور لاہور ہی کے ہسپتال میں جواں سالہ لڑکی کو اسقاط حمل کیلئے مردہ چھوڑنے والے مجرموں کو رعایت دیے ہوے ہے
عدن کا قاتل یہی نظام ہے جو چند حقیر پیسے لے کر بہن کی عزت کےلئے لڑنے والے مقتول شاہ زیب کے قاتل شاہ رخ جتوئی کو رہا کرواتا ہے.
معصوم عدن کا قاتل یہی نظام ہے جو دن دیہاڑے تحریک لبیک کے47 معصوموں کے قاتلوں کو معاف کردیتا ہے
عدن کا قاتل یہ حیا باختہ میڈیا ہے جو بےپردگی، بے حیائی اور فحاشی کو فروغ دینے میں دن رات کوشاں رہتا ہے.
عدن کا قاتل یہ جمہوری نظام ہے، کہ اس نظام کی پرورش کرنے والے کچھ ایم پی اے اور ایم این اے ایسے گھناؤنے کاموں میں پکڑے جاتے جن کی غیر اخلاقی ویڈیوز تک وائرل ہوجاتی مگر اسلامی ملک میں نا انہیں کوئی گرفت میں لیتا ہے اور نا ہی کوئی سزا ہوتی ہے.
معصوم عدن کے قاتل یہ جج ہیں جو اپنے مفادات کو تحفظ دینے اور طاقتور لوگوں کیلئے سوموٹو لیتے ہیں، ہاں یہی جج ہیں جو اشرافیہ کیلئے رات کو عدالتیں کھول دیتے ہیں، ہاں یہی جج ہیں جو سوموٹو لیکر مجرم کو جیل سے بلا کر انہیں رہائی عطا فرماتے ہیں، ہاں یہی جج ہیں جو مجرم کو دیکھ کر مسکراتے ہیں جبکہ غریب معصوم اپنے حق کیلئے مارا مارا پھرتا ہے اسے کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا. منصفین کو صرف طاقتور لوگوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیاں نظر آتی ہیں، جن پر وہ سوموٹو کا اختیار استعمال کرتے ہیں لیکن افسوس انہیں عدن جیسی معصوم کلی نظر نہیں آئی جسے جنسی زیادتی کے بعد بےدردی سے قتل کردیا گیا.
ہاں عدن کے قاتل یہی طاقتور لوگ ہیں جنہوں نے اپنے مفادات کیلئے اس نظام باطل، قاتل کو معصوم عوام پر مسلط کیا، حق مانگنے والوں کی زبانوں کو گنگ کردیا.
اصل قاتل عوام بھی ہے کہ اتنے ظلم و جبر کے بعد بھی اشرافیہ کی لونڈی عدالت کی طرف سوموٹو اور انصاف کی امید لگائے ہاتھ پہ ہاتھ رکھے بیٹھی ہے. جب تک اس عدلیہ کے نظام ظلم کو ڈھا نہیں دیتے تب تک قصوروار تم بھی ہو.
اگر چاہتے ہو کہ ہماری "عدن " محفوظ رہے تو اس نظام کو بدلنا پڑے ہوگا ، اس تعفن زدہ قاتل نظام کو مٹانا ہوگا، ملیامیٹ کرنا پڑے گا ہزاروں مجرموں کو آزاد کرنے والے اس نظام کو
ورنہ آج "معصوم پھول عدن کو مسل دیا گیا ہے کل کو تمہارے کسی "پھول" کو درندگی کا نشان بنادیا جا چکا ہوگا اور تب تم رونے کے سوا کچھ نہ کرپاؤ گے، کچھ بھی نہ کرسکو گے۔
سید کامران نقوی
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
Prime Minister Shehbaz Sharif addresses the inaugural ceremony of the 100 MW Gabd-Polan Electricity Transmission Project.
#پاک_ایران_دوستی
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
تکفیریت نا منظور – at Sukkur, Pakistan
Say no to Takfiri terrorists who seek to destroy the peace and stability of Pakistan.
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
#دہشتگردی_نامظور
#تکفیریت_نامظور
We Expose To Terrorism In Pakistan
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
Pakistan is stronger when we stand united against Takfiri terrorism.
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
Say no to Takfiri terrorists who try to intimidate us with violence and fear.
#تکفیریت_نامنظور
Takfiri terrorists do not represent the true values of Islam. Let's expose them for the criminals they are.
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
Ya ali
جواد نقوی ایک تکفیری ہے جس نے ووٹ ڈالنے والے مومنین کو اسلام کے دائرے سے خارج قرار دے کر تکفیر کی
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
We are all brothers and sisters, no matter our beliefs. Say no to Takfiri terrorism.
#تکفیریت_نامنظور
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
We must protect our children from the influence of Takfiri extremism and hate.
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
Ya hussain
Takfiri terrorists do not represent the true values of Islam. Let's expose them for the criminals they are.
#تکفیریت_نامنظور
آغا شاہد صفدر مہدی(313) retweeted
یزیدیت کو پاکستان میں سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا،
اگر سب سمجھوتہ کرلیں،لیکن تشیع کے آگے یہ مصلحتیں نہیں آئیں گیں۔
#تکفیریت_نامنظور






























