Khushi (@wiselarki) header
Khushi (@wiselarki) profile picture
Karachi Pakistan 🇵🇰
Joined February 2024
Photo by Khushi (@wiselarki)Photo by Khushi (@wiselarki)Photo by Khushi (@wiselarki)Photo by Khushi (@wiselarki)Photo by Khushi (@wiselarki)Photo by Khushi (@wiselarki)Photo by Khushi (@wiselarki)
Field Marshal Syed Asim Munir, COAS & CDF visited Miran Shah, in North Waziristan. Upon arrival COAS & CDF laid a floral wreath at Yadgar-e-Shuhada to pay homage to the supreme sacrifices of the Shuhada of the Pakistan Army. During the visit, COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security situation, ongoing intelligence-based operations and measures being undertaken to consolidate the gains achieved through sustained counter terrorism efforts and ensure lasting peace and stability in the area. COAS & CDF also interacted with officers and troops and appreciated their high level of preparedness, professionalism and unwavering commitment to the defence and security of the motherland. While appreciating the brave police forces in Khyber Pakhtunkhwa, COAS & CDF described the KP Police as a brave frontline force and expressed pride in their resilience and sacrifices against terrorism and Fitna al Khwarij. He reaffirmed the unwavering resolve of the Security Forces, in close coordination with Law Enforcement Agencies (LEAs), to decisively eliminate the menace of terrorism and preserve the hard-earned peace and stability of Khyber Pakhtunkhwa. Upon arrival, COAS & CDF was received by Commander Peshawar Corps.
18
19
19
24
335
🔥🔥🔥تہلکہ خیز اندرونی انکشاف بلاول بھٹو کی ڈوریاں اصل میں کون ہلا رہا ہے؟ 1. نئے صوبوں کے قیام کے خلاف جاری اشتعال انگیز بیانیے کے پیچھے اصل کردار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہیں، جو مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ 2. مراد علی شاہ، بلاول بھٹو زرداری کو محض ایک مہرے اور فرنٹ مین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور لسانی و جذباتی سیاست کے ذریعے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کو دبانا چاہتے ہیں، تاکہ صوبے کے کھربوں روپے کے بجٹ پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھ سکیں۔ 3. سندھ کی تقسیم کے نام پر خونریزی کی دھمکیاں عوامی محبت سے زیادہ اس سیاسی خوف کی عکاسی کرتی ہیں کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے موجودہ حکمران طبقے کا مالی اور انتظامی کنٹرول ختم ہو سکتا ہے۔ 4. بلاول بھٹو کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی مبینہ بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا سیاسی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا بااثر گروہ حاصل کر رہا ہے۔ 5. جب تک این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے اربوں روپے اور ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا اختیار ایک ہی حکمران طبقے کے ہاتھ میں رہے گا، ہر اصلاحی اور انتظامی تجویز کو صوبے کے خلاف سازش قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہے گا۔ 6. یہی وجہ ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو مسلسل بیانات دے رہے ہیں، جبکہ مراد علی شاہ زیادہ تر خاموش رہ کر پسِ پردہ اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلاول بھٹو اپنی ہی جماعت کے بااثر مفاد پرست عناصر کے سیاسی مفادات کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود سیاسی نقصان کا شکار ہو جائیں گے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا بلاول بھٹو اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا پارٹی کے اندر موجود طاقتور عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
73
72
60
88
6,448
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو سمجھنا ہوگا کہ ریاست قانون کے مطابق حفاظتی اقدامات کرے تو اسے سیاسی انتقام قرار دے کر احتجاجی دھمکیوں اور دباؤ کی سیاست نہیں کی جا سکتی اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو انہیں عدالتوں اور متعلقہ اداروں میں ثبوتوں کے ساتھ مسترد کریں ناکہ مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے متحرک کرنے کی دھمکیاں دینا، عوام کو سڑکوں پر لانے کا دباؤ ڈالنا اور ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کسی صورت قابل قبول نہیں ہے قانون سب کے لیے برابر ہے، نہ کوئی سیاسی رہنما قانون سے بالاتر ہے اور نہ مذہبی منصب کسی کو احتساب سے استثنیٰ دیتا ہے، ریاست کی ذمہ داری عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنا ہے، اس لیے الزامات کا جواب دلیل اور ثبوت سے دیا جائے، دھمکیوں اور طاقت کے مظاہرے سے نہیں، احتساب سے فرار، احتجاج کی دھمکیاں اور بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی۔ قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
28
15
25
21
491
The issue is about reports of weapons being stored near Maulana Fazlur Rehman's residence in Islamabad, followed by police checkpoints being set up for security. Instead of addressing the concerns, JUI-F leadership is reportedly reacting with protest threats.
25
15
23
20
578
Khushi retweeted
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی قیادت کو چاہیے کہ احتجاجی دھمکیوں کے بجائے اپنے خلاف سامنے آنے والے الزامات کا جواب قانونی فورمز پر دیں۔ اگر الزامات بے بنیاد ہیں تو ثبوت دیں، مدارس کے طلبہ کو احتجاج کے لیے استعمال کرنے کی دھمکیاں کیوں؟ ریاست کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
31
19
27
24
735
Khushi retweeted
پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا شخصیت کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو قانون کی عملداری روکنے کے لیے استعمال کرے۔ مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قیادت کو بھی سمجھنا ہوگا کہ مذہبی حیثیت، سیاسی طاقت اور کارکنوں کی تعداد کسی کو احتساب سے مستثنیٰ نہیں بناتی، اگر اسلحے کی موجودگی، غیر قانونی سرگرمیوں اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں تو متعلقہ اداروں اور عدالتوں میں ٹھوس ثبوت پیش کیے جائیں۔ مدارس کے طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا، احتجاجی دھمکیوں کے ذریعے ریاست پر دباؤ ڈالنا اور عوامی امن و امان کو داؤ پر لگانا کسی ذمہ دار سیاسی طرزِ عمل کا حصہ نہیں ہو سکتا، مذہب اور مدارس کا تقدس سیاسی مفادات کے تحفظ کی ڈھال نہیں بننا چاہیے پرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن قانون شکنی، تشدد اور دھمکیوں کو کسی صورت سیاسی حق قرار نہیں دیا جا سکتا، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانون کی عملداری یقینی بنائے اور شہریوں کے امن و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔ مولانا ہوں یا کوئی بھی طاقتور سیاسی رہنما، جواب دہی سب کی ہوگی۔ پاکستان میں فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، کسی کی دھمکی، دباؤ یا بلیک میلنگ کے تحت نہیں۔
26
14
21
18
551
قانون کی بالادستی سب کے لیے یکساں ہونی چاہیے۔ اگر مولانا فضل الرحمان اور ان کے ساتھیوں کو اپنے خلاف الزامات بے بنیاد لگتے ہیں تو انہیں احتجاجی دھمکیوں کے بجائے قانونی فورمز پر جواب دینا چاہیے۔ ریاست کو بلیک میل کرنے یا امن و امان خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
30
15
25
18
576
بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!! ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟ اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟ سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟ پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی 2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟ انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت : نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟ ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟ فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟ آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48 صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟ سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔ پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟ جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟ سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
55
64
58
129
2,459
مسئلہ سندھ کی تقسیم سے ہے یا پیپلز پارٹی کی جاگیرداری ختم ہونے سے؟ 1973 میں سندھ - 3 ڈویژنز اور 11 اضلاع 2026 میں سندھ - 7 ڈویژنز اور 30 اضلاع 1973 میں کراچی - ایک ضلع 2026 میں کراچی - 7 اضلاع اگر یہ تمام انتظامی تقسیم درست تھی تو سندھ کے اندر نئے انتظامی صوبوں کے قیام پر اعتراض کیوں؟ اصل مسئلہ انتظامی تقسیم نہیں بلکہ سندھ کو بھٹو خاندان کی ذاتی جاگیر بنائے رکھنا اور پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سندھی عوام کا استحصال ہے۔
45
68
46
76
1,117
FM Syed Asim Munir, COAS & CDF visited Turbat, Balochistan. Upon arrival The COAS & CDF laid a floral wreath at the Shuhada Monument and offered Fateha. The COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security environment, operational preparedness and successful on-going operations against externally sponsored terrorism. He was also apprised of the progress of various ongoing socio-economic development initiatives for people of Balochistan. During interaction with troops, the COAS & CDF commended their high state of operational preparedness, professionalism and unwavering resolve to defend the motherland, amidst challenging operational conditions. FM Syed Asim Munir reaffirmed Pakistan Army’s unwavering commitment to stand shoulder to shoulder with the people of Balochistan in their continued pursuit of peace, prosperity and sustainable development. Upon arrival, COAS & CDF was received by Corps Commander Balochistan.
70
84
64
96
1,817
مسئلہ نئے انتظام سے یا پرانی لوٹ مار اور کرپشن کے حساب سے ہے 2008 سے 2026 کے دوران سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت والی حکومت کو 45 ہزار ارب روپے سے زائد فراہم کیے گئے، لیکن اس کے باوجود صوبہ بنیادی ڈھانچے، گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں زوال کا شکار ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال اور قومی وسائل کے استحصال کے الزامات سے متعلق ذمہ داران سے شفاف اور مؤثر احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
64
84
61
93
1,753
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
287
716
92
2,056
433,265
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت اسکولوں میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لیے منعقدہ ہاکی ٹورنامنٹ میں 24 اسکولوں کی شرکت ایک مثبت پیش رفت ہے۔ سید عبدالشاہ، صدر بشا و فزیکل ایجوکیشن ٹیچر نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ گراس روٹ لیول پر ایسے مقابلوں کا انعقاد بچوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں مزید اسکولوں کی شمولیت پر بھی زور دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں۔ #MirSarfrazBugti #CMOBalochistan #BalochistanSports #HockeyTournament #SchoolSports #YouthEmpowerment
46
72
44
83
1,646
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت بی بی او آئی ٹی کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے کاروباری رکاوٹیں اور ریڈ ٹیپنگ ختم کرکے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گی، تاکہ نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں۔ وزیراعلیٰ نے بی بی او آئی ٹی کے وائس چیئرمین بلال کاکڑ اور ان کی ٹیم کی مؤثر کاوشوں، متحرک کردار اور کاروباری برادری کو یکجا کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔ #DigitalBalochistanExpo2026 #InvestInBalochistan #BusinessFriendlyBalochistan #EconomicGrowth #BBOIT #SarfrazBugti
52
50
47
75
2,682
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو دعوت۔ حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ، مکمل تعاون اور ہر ممکن سہولت کی فراہمی کی یقین دہانی کراتی ہے۔
52
76
48
92
2,112
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 24 سال بعد بلوچستان میں ایکسپو کے انعقاد کو تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے قومی و بین الاقوامی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور حکومت کے درمیان روابط و تعاون کے فروغ پر اظہارِ تشکر کیا۔ #DigitalBalochistanExpo2026 #Balochistan #Investment #EconomicGrowth #SarfrazBugti
55
81
52
96
2,636
Khushi retweeted
BBOIT کی ون ونڈو سہولت بلوچستان میں سرمایہ کاری کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین موقع ہے۔ بلال کاکڑ اور ان کی ٹیم سرمایہ کاروں کی رہنمائی اور معاونت کے لیے سرگرم ہیں۔ https://xitter.gq/t.co/TQqoQVIbZW #BITE2026 #InvestInBalochistan #SarfrazBugtiEconomicVision
2
1
30
Khushi retweeted
A prosperous Balochistan means a stronger Pakistan. BITE 2026 provides a platform to showcase opportunities and attract investment for sustainable development. #BITE2026 #InvestInBalochistan
1
7
5
81
Khushi retweeted
امن و استحکام کسی بھی علاقے کی معاشی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی توجہ اہم تجارتی شاہراہوں کے تحفظ اور مقامی کاروبار کے فروغ پر بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کے نئے مواقع پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ #BITE2026 #InvestInBalochistan
3
1
15
Khushi retweeted
BBOIT کی ون ونڈو سہولت بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کر رہی ہے۔ کاروباری برادری اس موقع سے فائدہ اٹھائے۔ #BITE2026 #InvestInBalochistan
3
1
21