Hikmat Ullah (@AlrhmtB) header
Hikmat Ullah (@AlrhmtB) profile picture

جمیعت علمائے اسلام پاکستان

Bannu, Pakistan
Joined February 2022
Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)Photo by Hikmat Ullah (@AlrhmtB)
پنجاب کی بکاؤ حکومت سمجھتی ہے شاید قصور اور ملتان کی جمعیت علماء اسلام کی کانفرنسوں کے بعد وہ جمعیت علماء اسلام کو دبا دیں گے لیکن ان کے یہ حربے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ جمعیت علماء اسلام کیخلاف سرگودھا میں نفرت بھری جو کاروائیاں پنجاب حکومت کی سرپرستی میں ہورہی ہیں وہ ہم مسترد کرتے ہیں۔ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
14
119
14
167
1,229
اپنی پوری زندگی میں حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسی وجاہت، بہادری، کردار کی پختگی اور سیاسی جلال رکھنے والی شخصیت نہیں دیکھی۔ وہ محض ایک سیاسی قائد نہیں بلکہ عزم، استقامت، وقار اور بے خوفی کی ایک منفرد مثال ہیں۔ شاید اس صدی میں ان کے بعد کوئی ایسی شخصیت پیدا ہو جو ان جیسا جلال، رعب اور کردار رکھتی ہو۔ میرے قائد، میری نظر میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ❤️
1
19
1
38
1,690
افغانستان کے سرحدی ضلع چمن میں آج مولانا فضل الرحمان صاحب کے بیانیہ سے اظہاریکجہتی اور حکمرانوں کے کالے کرتوتوں ، چادروچاردیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف آج لوگوں کا سمندر امڈ آیا ۔ ویلڈن چمن بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع، مفتی محمد قاسم، مفتی محمد یوسف کا خطاب
13
158
20
416
3,734
Hikmat Ullah retweeted
ایک دبنگ اور توانا آواز مولانا صاحب سے ملنے کیبعد منظر عام سے غائب ہیں کیا مولانا صاحب کے حق میں بولنا اس کا جرم ہیں @ammarkhanyasir
25
335
22
754
11,525
Hikmat Ullah retweeted
مولانا فضل الرحمٰن استقامت، بصیرت اور اصولی سیاست کا روشن نام ہیں۔ مخالفین کے طوفان بھی ان کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے۔ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
1
12
1
22
188
آج کی حکومت مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے ہے, ان کی جدوجہد کے بغیر آپ کرسی پر نہیں بیٹھے ہوتے: بلاول بھٹو کھل کر مولانا کی حمایت میں بول پڑے Muhammadmadani# – at Quetta, Pakistan
1
6
10
181
Hikmat Ullah retweeted
یہ ویڈیو ڈلیٹ کی گئی ہے عمار بھائی نے خواجہ آصف اور حکمرانی چمچوں کو انکا اصل چہرہ دکھایا ہے؛ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
6
302
10
642
6,971
الحمدللہ! چمن کے غیور کارکنوں نے بھی ثابت کر دیا کہ ہم قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
41
152
1,228
Hikmat Ullah retweeted
10 جمہوریت کا تقاضا ہے کہ عوام کی آواز سنی جائے اور ان کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
1
16
21
314
Hikmat Ullah retweeted
چمن کے عوام نے حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ جمعیۃعلماءاسلام کے حق میں دے دیا، #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
7
7
130
مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسا سینئر، مثبت سیاست کرنے والا سیاست دان اگر حکومت پر تنقید کرتا ہے تو یہ اپوزیشن کا کام ہے۔ اپوزیشن کا کام حکومت کی تعریفیں کرنا نہیں، بلکہ اس کی پالیسیوں اور اقدامات کی نشاندہی کرنا ہے۔ اگر حکومت یہ سمجھے کہ اپوزیشن کا کام یہ ہے کہ آپ کے ہر قدم پر تالیاں بجائے تو ایسا ممکن ہی نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہم پر تنقید کریں۔ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت پر تنقید کرے۔ اگر وہ آپ پر تنقید کرتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔ آپ کو ان کی تنقید پسند نہیں آئی، ان کا طریقۂ کار پسند نہیں آیا، ان کا لب و لہجہ پسند نہیں آیا، تو یہی تو جمہوریت کی خوبصورتی ہے کہ دو تین سال بعد انتخابات ہوں گے۔ اگر عوام کو ان کی باتوں پر سخت اعتراض ہے تو وہ انہیں مسترد کر دیں گے۔ لیکن جب وہ تقریر کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو اسی وقت اچانک خیال آتا ہے کہ ان کی تقریر کا جواب دیں، ان کے الفاظ کا جواب دیں، ان پر نیب چھوڑ دیں گے، ان کے بیٹوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں۔ اچانک آپ کو خیال آتا ہے کہ ان کا گھر تجاوزات پر قائم ہے، حالانکہ اس سے پہلے آپ کو یہ خیال نہیں آیا تھا۔ اسی لیے تو نظام تباہ ہو رہا ہے اور آپ خود نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کام بند کریں! مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سوالات کا جواب دیں۔ آپ کو وہ جتنا بھی برا لگے، یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کوشش کرے کہ کم از کم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اعتماد پارلیمان میں بحال کرے۔ پارلیمان میں جو آپ کے کل کے اتحادی تھے، آج پاکستان کے نظام میں جو بھی ، جہاں بھی کسی اہم عہدے پر بیٹھا ہے، اسے یاد رکھنا چاہیے کہ پی ڈی ایم میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جو کردار ادا کیا تھا، اس جدوجہد کے بغیر آپ اپنی کرسیوں پر نہیں بیٹھے ہوتے۔ اتنی شرم اور اتنی حیا تو کریں! اگر اعتماد بحال کرنا ہے اور پارلیمان کو چلانا ہے تو یہی طریقہ ہے کہ عوام کے مسائل حل کیے جائیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو
4
155
14
333
6,142
جمعیت علماء اسلام کے خلاف کسی بھی غیرقانونی اقدام پر سوال اٹھانا شہری اور جمہوری حق ہے۔ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
5
60
3
73
489
Hikmat Ullah retweeted
مولانا صاحب پی ڈی ایم کی صدارت نہ کرتے تو آج آپ کرسی پر نہ ہوتے۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے
7
81
12
229
2,824
Hikmat Ullah retweeted
زرداری صاحب کے بیٹے کو بھی نہیں پتہ کہ ان کے والد صاحب کا “اچھا بچہ” کیا کرنے جا رہا ہیں #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
5
97
5
147
3,564
بلاول بھٹو زرداری کا اعتراف جرم سٹم کولیپس نہیں، سسٹم کو کولیپس کرایا گیا، اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے، میں بھی قصور وار ہوں
23
66
673
جو اللہ کو محبوب ہے وہ بندوں کو بھی محبوب ہوتا ہیں،۔ افغان وزیر داخلہ
4
36
1
363
10,234