Aqsam Baloch Pmln retweeted
ایک اللہ والے بزرگ کو خواب میں نبی کریم ص کی زیارت ہوئی اور فرمایا کہ لوگوں کو پیغام دو
3 بار سورت فاتحہ
3 بار سورت اخلاص
313 بار حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اسکا ورد کریں ان شاءاللہ موجودہ حالات میں اللہ کی طرف سے حفاظت رہے گی
حضرت مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم
Aqsam Baloch Pmln retweeted
ایک بابرعطا کی مثال ہی پوری PTI کی ذہنیت قابلیت اورکارکردگی کو نمایاں کرنےکےلئے ہی کافی ہے۔
بابر عطا جیسے ہی کریمنل لوگوں نے قوم کے ناسمجھ اور کچی سوچ کے طبقہ کو اپنےسائبر کرائم کے ذریعے شکار کیا
جو کچھ پولیو مہم کے ساتھ بابر عطا نے کیا ویسا ہی ملک کے ساتھ عمران نیازی نے کیا ہے
Aqsam Baloch Pmln retweeted
خان جی آپ نے ھمیں جو کچھ دینا تھا وہ آپ نے ڈیڑھ سال میں دے دیا مہر بانی جان چھو ڑو
Aqsam Baloch Pmln retweeted
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں pscp.tv/w/cRKZCDE2OTc1MzB8MW…
Aqsam Baloch Pmln retweeted
یا اللہ اس بندے سے ہمیں نجات عطاء کر مہنگا ئ نے ہمیں کہی کا نہیں چھوڑا آمین
Aqsam Baloch Pmln retweeted
پنجاب میں پی ٹی آئی کا فاروڈ بلاک سپرمیسی پارلیمنٹیرینز کےنام منظرعام پر آگیا
#امید_پاکستان_نوازشریف
Aqsam Baloch Pmln retweeted
لسٹ541
17/01/20
#ووٹ_کو_عزت_دو
#امید_سحر_صبح_روشن
@RMohammedShafiq
@RMuhammadSajid
@Raja8159
@K_____172
@arshadqusuri
@Nimrakhaann
@s_khan557
@S_khan_72
@biya_pmln
@MaheenMeer
@pak__1
@malaikabashir
@UBloxh
@HbAttaullah
@_Ahs_2
@MalikAmjadPmln3
@RajaSajid143
@ASHFAQ_02💎
Aqsam Baloch Pmln retweeted
میرے والد صاحب اور مشہور سرایکی شاعر گلزار احمد خان گلزار سخت علیل ہیں دعاے صحت کی اپیل
Aqsam Baloch Pmln retweeted
ہمارا ترمن شہر تحصیل تونسہ کی ایک بستی ہے جہاں گلیا ں کچی ہیں پینے کا صاف پانی نہیں ہے موجودہ حکو مت توجہ دے
Aqsam Baloch Pmln retweeted
ویسے جتنی بُوٹ کو عزت پی ٹی آئی نے دلوا دی ہے ستر سال میں کو ئیُ جماعت نہیں دلا سکی۔ یہ کریڈٹ تو پی ٹی آئی اور فیصل واوڈا بُوٹ والے کو جاتا ہے 🙂
Aqsam Baloch Pmln retweeted
ہمارا وزیراعظم دیوار کے پیچھے دیکھتا ہے 😂😂🌷🌷
@Pak440 @HafizMuzamil0 @iqra_1r @Amrabutt1121 @Bajwas24 @asmaviya_rani @aseeremuhabbat
Aqsam Baloch Pmln retweeted
السلام علیکم
دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت امی عائشہ صدیقہؓ ہیں...!!
Aqsam Baloch Pmln retweeted
صرف ریٹویٹ کرنیوالوں کو لسٹ میں شامل کیا جائے گا
🍂🍁سلیکٹڈ گروپ🍂🍁
🍁🍂 آؤ سب مل کر فالوورز بڑھائیں🌺
1-اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
2-لائیک کریں،🍂3-کمینٹ میںIFBلکھیں،
Folow @Ambreenm3
🍁 ریٹویٹ کرنے والوں کو
🍁سب ایمانداری سے فالو بیک دیں🍁
🍁 تو پھر جلدی سے ریٹویٹ کریں🍁
Aqsam Baloch Pmln retweeted
مہنگائی کے اس دور میں ضمیر کتنا سستا ہے
یہ عدل و انصاف کے ایوان لنڈے کے وہ بازار ہیں جہاں ضمیر انتہائی سستے داموں بکتے ہیں کبھی کوئی خریدار مایوس نہیں جاتا – at Punjab, Pakistan
Aqsam Baloch Pmln retweeted
پانامہ کیس میں چار سو سے زائد افراد تھے تاہم موقف یہ تھا کہ احتساب کا آغاز سب سے طاقتور (نواز شریف) سے ہونا چاہئیے اور بالکل درست تھا تاہم غداری کیس میں موقف ہے کہ سب سے پہلے جنرل پرویز مشرف کا ٹرائل نہیں ہونا چاہئیے سب کا ایک ساتھ ہونا چاہئیے
Aqsam Baloch Pmln retweeted
لسٹ506
13/01/20
#ووٹ_کو_عزت_دو
#امید_سحر_صبح_روشن
@Kashif_Views
@gm_uaegm
@KhalilAsim786
@abdullghaffar41
@DurreSameen11
@ZaidArif99
@Waqas_hassan84
@ance_arif
@Engr_azeem82
@AJAZASLAM5
@AS__786
@dexentrajpoot70
@ChNaumanKahlon
@jabbar_jattala
@Abdulre38749274
@ASHFAQ_02💎





















