﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی،
لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🩵
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
سنا ہے لوگوں نے یہ نکال لیں ہیں موسم کی مناسبت سے 🥵
ویسے اس اوزار کو کون کون مجاہد پہچانتا ہے اور اس کو آپ کے علاقے میں کیا کہتے ہیں
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
بچپن میں لگتا تھا کہ نماز نہ پڑھنے پر سزا ملتی ہے۔
اب پتہ چلا کہ نماز کی توفیق نہ ملنا ہی سزا ہے۔
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
پیارے لوگو!!!
زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔
مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔
میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔
الحمدللہ علیٰ کل حال!
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
ﺍسَــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ
صبــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر
جمـــF̺͆r̺͆i̺͆d̺͆a̺͆y̺͆ــعہ مبــB̺͆l̺͆e̺͆s̺͆s̺͆e̺͆d̺͆ــارک
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ🩷⃝🩵
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہِ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ۔ (سورة العاديات - آیت 6)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
😄😁😅😂
ایزی پیسہ چل ہی نہیں رہا
ایزی پیسہ کا عین وقت پر ایسا دھوکہ کہ اکاؤنٹ ہولڈر کے ہوش اڑادئیے🥹
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫
اور اپنے رب کے فیصلے پر صبر کرو، بے شک تم ہماری نگاہوں میں ہو۔ (سورۃ الطور: 48)
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
چندی گڑھ
سکول میں ایک6سال کی بچی کو8سال کے بچےنےاتنی بےدردی سےمارا
مارنےوالاpubg کھیلتاتھا۔اسکاسرپکڑکربینچ میں مارتارہااسکےچہرےپرٹانگیں ماری جب وہ بےہوش ہوئی تواسکے پیٹ پرچڑھ کرکھڑاہو گیا
لگ رہااس میں شیطان میں کوئی فرق نہیں
خدارا!بچوں کوان گیمزسےدوررکھیں
کمزوردل والےنہ دیکھیں
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شفا دینے والے رب!
جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے،
انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما،
ہماری رگ رگ میں صحت،
ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
What a beautiful song that was 🌹❤️
#nostalgia
#By_the_Rivers_of_Babylon
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاظ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
#اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
”اگر آپکے پاس دُنیا گُھومنےکےوسائل نہیں ہیں
تو آپ پر لازم ہے کہ
آپ کتابیں پڑھیں۔“
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
اپنے دِل کے لیے ہمیشہ دُعا کیا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس کو دُنیا کے غموں کا روگ کبھی نہ لگائے
🦢💌
شب بخیر 🌙
فی امان اللہ ❤️🩹





















