🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4) header
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4) profile picture

انبَاکس میں آ کر سلامی دینے اور ہائے ہائے کرنے سے پرہیز کریں۔ اپنے دُکھ اپنے والدین کو بتائیں ورنہ قریبی ہسپتال جائیں۔ شکریہ

Joined February 2021
Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)Photo by 🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 (@Bee_Classy4)
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
سنا ہے لوگوں نے یہ نکال لیں ہیں موسم کی مناسبت سے 🥵 ویسے اس اوزار کو کون کون مجاہد پہچانتا ہے اور اس کو آپ کے علاقے میں کیا کہتے ہیں
13
3
26
943
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ لمحے ٹھہر جاتے ہیں، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے، مگر کچھ حادثے یاد رہ جاتے ہیں، وہ راستے، وہ سفر، وہ ایک لمحہ آج بھی یاد ہے، کچھ زخم وقت کے ساتھ بھی کہاں بھلائے جاتے ہیں۔
2
4
7
149
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
بچپن میں لگتا تھا کہ نماز نہ پڑھنے پر سزا ملتی ہے۔ اب پتہ چلا کہ نماز کی توفیق نہ ملنا ہی سزا ہے۔
25
38
1
162
2,564
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
558
269
41
1,220
28,207
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
Imran khan
2
6
21
423
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
دیکھ رہے ہو نا دوستو 🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️
6
3
1
16
492
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
☹️☹️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️😬😬
3
3
10
404
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
😄😁😅😂 ایزی پیسہ چل ہی نہیں رہا ایزی پیسہ کا عین وقت پر ایسا دھوکہ کہ اکاؤنٹ ہولڈر کے ہوش اڑادئیے🥹
6
22
38
666
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
چندی گڑھ سکول میں ایک6سال کی بچی کو8سال کے بچےنےاتنی بےدردی سےمارا مارنےوالاpubg کھیلتاتھا۔اسکاسرپکڑکربینچ میں مارتارہااسکےچہرےپرٹانگیں ماری جب وہ بےہوش ہوئی تواسکے پیٹ پرچڑھ کرکھڑاہو گیا لگ رہااس میں شیطان میں کوئی فرق نہیں خدارا!بچوں کوان گیمزسےدوررکھیں کمزوردل والےنہ دیکھیں
6
30
34
260
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شفا دینے والے رب! جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے، انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما، ہماری رگ رگ میں صحت، ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
24
22
52
470
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
What a beautiful song that was 🌹❤️ #nostalgia #By_the_Rivers_of_Babylon
1
1
7
292
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاظ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
5
12
2
24
481
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
”اگر آپکے پاس دُنیا گُھومنےکےوسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں۔“
4
4
21
329
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
فی امان اللہ ❤️
1
2
18
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
عیزے @ezzaali91 ڈاکٹر بنی اور پہلا مریض 😂😜
7
7
22
309
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
اپنے دِل کے لیے ہمیشہ دُعا کیا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس کو دُنیا کے غموں کا روگ کبھی نہ لگائے 🦢💌 شب بخیر 🌙 فی امان اللہ ❤️‍🩹
6
11
1
21
415
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
سُکھ گننا سکھلا دے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
3
4
35
601
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
شہر کے شور میں ویرانیاں ہیں یہاں تم ہو مگر تنہائیاں ہیں وہیں پہ بیٹھ کے عرصہ گزاروں جہاں تیری میری پرچھائیاں ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
3
12
1
37
1,017
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
😛🤣🤣
3
3
7
66
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retweeted
ہم تو ہمیشہ سے اچھی ہیں ۔۔۔۔ خود سن لو۔
2
3
6
70