Muhammad Tayyab (@BeterPak) header
Muhammad Tayyab (@BeterPak) profile picture

Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur

Peshawar, Pakistan
Joined October 2013
Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)Photo by Muhammad Tayyab (@BeterPak)
نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، جوابی فائرنگ سے مخالف گروپ کا ایک شخص بھی جاں بحق، فائرنگ سے شادی میں شریک دو مہمان زخمی
2
102
کون سے قانون میں لکھا ہے کہ جرم ایک شخص کرے،سزا کسی دوسرے کو دی جائے؟ بڈھ بیر میں بارات میں فائرنگ ہوئی پولیس نےدلہے کو گرفتار کیا، یہ تذلیل ہے،قانون کی بالادستی ضروری ہے، لیکن قانون کے نام پر کسی بے گناہ کو سزا دینا کہاں کا انصاف ہے؟
1
6
559
Behtareen
تمام لڑکیاں میری بات یہ غور سے سنیں اسلام اباد راولپنڈی میں سکوٹیوں کی برمار ہو گئی ہے جسے لڑکیاں چلا رہی ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، ایک دوست کے مطابق آج بحریہ ٹاؤن سے واپس گھر آتے ہوئے راستے پر یہ لڑکی مجھے ملی جس کے سکوٹی کی بیٹری بالکل ختم ہو گئی تھی اور وہ بہت مشکل سے اپنی سکوٹی اگے کی طرف کھینچ رہی تھی اگے جا کر میں رکا اور جیسے ہی یہ اگے ائی تو میں نے اس سے دریافت کیا کہ کیا ہوا تو اس نے کہا بیٹری ڈاؤن ہو گئی تو میں نے اشارہ کیا کہ سکوٹی پہ بیٹھ جائیں میں اپ کہ سکوٹی کو پاؤں لگا کے اپ کو گھر پہنچا دیتا ہوں مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بچی ڈری ہوئی ہے اور اپ کو پتہ ہے کہ عورتیں مردوں سے بہت کم ہی مدد مانگتی ہے خیر میں نے اسے گھر پہنچایا ہمیشہ اپ لوگ یاد رکھیں کہ کبھی بھی سکوٹی خراب ہو جائے پینچر ہو جائے یا کچھ بھی ایسا مسئلہ ہو جائے تو اس کو کھینچنے کے بجائے سڑک کنارے لگائیں گھر میں کسی کو کال کریں یا وہیں پر جو موٹر سائیکل حضرت ہوتے ہیں ان سے مدد طلب کریں یہ بالکل ایک عام سی بات ہے ہمارے لیے اور ہم کسی کے لیے بھی رک جاتے ہیں اگر کسی کا ٹائر پنچر ہو پیٹرول ختم ہو تو ہم پاؤں لگا کے اس کو اپنی منزل مقصود تک پہنچا دیتے ہیں اور مردوں سے بھی میری یہی درخواست ہے کہ اگر اپ کسی بھی خاتون کو اسی طرح کے حالات میں پائیں تو مخاطب کرنے کے لیے بہن یا بیٹی کا لفظ استعمال کریں وہاں پر رکے اور ان سے پوچھیں اور ان کا مسئلہ حل کریں کیونکہ اکثر یہی لڑکیاں اپنی گھر کی بڑی ہوتی ہے اور گھر کو اکیلے سنبھال رہی ہوتی ہے کسی کا بھائی نہیں ہوتا کسی کا والد نہیں ہوتا نہایت مجبور ہوتی ہے تو ایسے لڑکیوں کو اپنی ہی بہن بیٹی مان کے مدد کر دیا کریں۔۔ اسکا بہت اجر ھے۔۔۔
1
85
After Hectic Day
1
5
155
ایک طرف ابوبکر،زریاب کی محبت پروان چڑھتی ہوئی دلوں کو اپنےسحر میں جکڑ رہی ہے،دوسری جانب رتبہ میں ہادی حسین،وفادار بیوی کے باوجود شیلی کے سحر میں گرفتار ہو کر محبت اور وفا کے رشتوں کو داؤ پر لگا بیٹھا ہے،ایک طرف محبت کی خوبصورت داستان،دوسری طرف بے وفائی کی ایک نئی کہانی کا آغاز
3
4
374
چائے کا ایک کپ
3
4
302
اینکر رابعہ احسن کا مبینہ قتل افسوسناک ہے ، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
4
185
Phr wahi Shadioo wala season...
3
9
392
Drop the last flower photo you took
Drop the last flower photo you took 💐
1
74
نتیجہ جھگڑوں سے گریز کریں۔ اختلافات پر تحمل، برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کی بات سنیں، ہنسی خوشی زندگی گزاریں۔ زندگی بہت مختصر ہے، اسے بے جا پریشانیوں، تلخیوں اور جھگڑوں میں ضائع نہ کریں۔ آخر یہ چند روزہ زندگی ہے، اسے محبت، خلوص اور سکون کے ساتھ گزاریں۔
میاں بیوی رشتہ ہی ایسا ھے۔ ایک دوسرے کے خلاف 5سال تک عدالتوں میں لڑنے والے میاں بیوی، طلاق کے کاغذات ہاتھوں میں لیے عدالت پہنچے تھے۔ وکلا اپنے اپنے دلائل دے رہے تھے، جج نے شوہر سے پوچھا کہ کیا آپ اب بھی اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتے ہیں؟ شوہر نے اپنی بیوی کی طرف دیکھا اور ہلکا 1/6
139
پیسکو نے دلہ زاک روڈ پر بجلی کے کھمبوں کو ہٹا دیا
پیسکو سوشل میڈیا کا دباو برداشت نہ کرسکا دلہ زاک روڈ پر 9 سال سے سڑک کے وسط میں لگے بجلی کے پول ہٹانے کا کام شروع
84
چائے اور پراٹھے کے لیے ایک ہزار روپے موصول
3
5
404
Muhammad Tayyab retweeted
Replying to @HBLPak
@HBLPak On Nov 2, 2026, I tried withdrawing cash from several ATMs. Although no cash was dispensed, multiple amounts were deducted from my bank account. Even after three days the money has not been refunded. What kind of service are you providing? This is completely unacceptable
3
4
1
4
272
دیر آید درست آید
پشاور کے فرنٹیئر کالج فار ویمن کی تقریبات میں مرد مہمانوں کی شرکت پر محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحفظات، کالج کی پرنسپل کو ادارہ جاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے کی ہدایت تقریبات میں مرد مہمانوں کی شرکت کے لیے پیشگی منظوری لازمی قرار
1
3
256
الوداع اکتوبر
104
Takht-i-Bahi Buddhist Monastery, a UNESCO World Heritage Site in Mardan, Khyber Pakhtunkhwa. #KPArchaeology
1
7
164
یہ خبر جھوٹ، من گھڑت اور حقائق کے برعکس ہے
zmung da tayyab kwedan oshwa Umbaraki warla warky @BeterPak 🎊
3
7
307
کرک میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین، ایس ایچ او تھانہ لتمبر فضل اعوان شہید ، شہداء میں سی ٹی ڈی اور بی ڈی یو کے دو اہلکار بھی شامل ہیں بہادر پولیس آفیسر عمران الدین پر اس سے قبل ہنگو اور دیگر علاقوں میں پانچ سے زیادہ حملے ہو چکے تھے
3
4
23
700
زما غزل غزل جانانہ
3
2
7
300