Muhammad Tayyab (@BeterPak) header
Muhammad Tayyab (@BeterPak) profile picture

Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur

Peshawar, Pakistan
Joined October 2013
Replying to @MeFaheem
Weldone CTD
24
Replying to @Super_Girl_03
حوصلہ حوصلہ
1
6
Replying to @Super_Girl_03
Kala kala da ghamuno baran kha v 🤪😂
2
1
43
نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، جوابی فائرنگ سے مخالف گروپ کا ایک شخص بھی جاں بحق، فائرنگ سے شادی میں شریک دو مہمان زخمی
2
103
Replying to @Rajkumari_kk
Leena g aizaz sb ko such Bata dain
1
1
25
Hamza khu gadu mechanic dy khu biam sa khas karkardagi e neshta
2
1
36
Replying to @kshahid66 @MeFaheem
ہوائی فائرنگ ایک قبیح فعل ہے ، زمہ داروں کو سخت سزا دینی چاہیے ، لیکن فائرنگ ایک کریں سزا دولہے کو ملے، کیا یہ ٹھیک ہے ؟
1
15
کون سے قانون میں لکھا ہے کہ جرم ایک شخص کرے،سزا کسی دوسرے کو دی جائے؟ بڈھ بیر میں بارات میں فائرنگ ہوئی پولیس نےدلہے کو گرفتار کیا، یہ تذلیل ہے،قانون کی بالادستی ضروری ہے، لیکن قانون کے نام پر کسی بے گناہ کو سزا دینا کہاں کا انصاف ہے؟
1
6
559
Behtareen
تمام لڑکیاں میری بات یہ غور سے سنیں اسلام اباد راولپنڈی میں سکوٹیوں کی برمار ہو گئی ہے جسے لڑکیاں چلا رہی ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، ایک دوست کے مطابق آج بحریہ ٹاؤن سے واپس گھر آتے ہوئے راستے پر یہ لڑکی مجھے ملی جس کے سکوٹی کی بیٹری بالکل ختم ہو گئی تھی اور وہ بہت مشکل سے اپنی سکوٹی اگے کی طرف کھینچ رہی تھی اگے جا کر میں رکا اور جیسے ہی یہ اگے ائی تو میں نے اس سے دریافت کیا کہ کیا ہوا تو اس نے کہا بیٹری ڈاؤن ہو گئی تو میں نے اشارہ کیا کہ سکوٹی پہ بیٹھ جائیں میں اپ کہ سکوٹی کو پاؤں لگا کے اپ کو گھر پہنچا دیتا ہوں مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بچی ڈری ہوئی ہے اور اپ کو پتہ ہے کہ عورتیں مردوں سے بہت کم ہی مدد مانگتی ہے خیر میں نے اسے گھر پہنچایا ہمیشہ اپ لوگ یاد رکھیں کہ کبھی بھی سکوٹی خراب ہو جائے پینچر ہو جائے یا کچھ بھی ایسا مسئلہ ہو جائے تو اس کو کھینچنے کے بجائے سڑک کنارے لگائیں گھر میں کسی کو کال کریں یا وہیں پر جو موٹر سائیکل حضرت ہوتے ہیں ان سے مدد طلب کریں یہ بالکل ایک عام سی بات ہے ہمارے لیے اور ہم کسی کے لیے بھی رک جاتے ہیں اگر کسی کا ٹائر پنچر ہو پیٹرول ختم ہو تو ہم پاؤں لگا کے اس کو اپنی منزل مقصود تک پہنچا دیتے ہیں اور مردوں سے بھی میری یہی درخواست ہے کہ اگر اپ کسی بھی خاتون کو اسی طرح کے حالات میں پائیں تو مخاطب کرنے کے لیے بہن یا بیٹی کا لفظ استعمال کریں وہاں پر رکے اور ان سے پوچھیں اور ان کا مسئلہ حل کریں کیونکہ اکثر یہی لڑکیاں اپنی گھر کی بڑی ہوتی ہے اور گھر کو اکیلے سنبھال رہی ہوتی ہے کسی کا بھائی نہیں ہوتا کسی کا والد نہیں ہوتا نہایت مجبور ہوتی ہے تو ایسے لڑکیوں کو اپنی ہی بہن بیٹی مان کے مدد کر دیا کریں۔۔ اسکا بہت اجر ھے۔۔۔
1
85
Replying to @Super_Girl_03
Bia da tweet dlet khbara 🤦‍♂️😂
1
18
Replying to @Super_Girl_03
Lka zma Subi Sara swaima da ?
1
11
Replying to @Super_Girl_03
Yra Nan me da rabab der kha mehfil enjoy kry dy
1
41
Replying to @Rjan_Mzai
Hahahaha wallah Tek we daily da haal v
1
21
After Hectic Day
1
5
155
Replying to @TariqJamilOFCL
انا اللہ وانا الیہ راجعون
101