Pinned Tweet
میری نہ مانو گاؤں سے ہی پوچھ لو آ کر
تمہارے بعد پرندوں کابھی جی نہیں لگتا
@TeamSP__
@khokhar1_
@Anilamahmood6
@Punj143
@zaheer_mansha
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
منزل مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں
حوصلہ بلند ہو تو طویل انتظار بھی ختم ہو جاتا ہے
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
جس دن ہم پٹھان.پنجابی.سندھی.بلوچ کشمیری ایک پاکستانی بنے اس دن پاکستان پاکستان بنے گا
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
جس لیڈر نے قوم کو سر اٹھا کر جینا سکھایا، وہ آج بھی قید میں مسکرا رہا ہے۔
اس کی جرات نے ظالموں کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔
انشاء اللہ فتح اور نصرت سچے نظریے اور کپتان کی ہی ہو گی۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
زنجیریں ٹوٹیں گی، قیدی رہا ہوگا اور سویرا آئے گا۔
مایوسی کفر ہے، یاد رکھو #فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
وہ شہزادوں والی زندگی چھوڑ کر قید کاٹ رہا ہے۔ ہم اس کے لیے سڑک پر بھی نہیں نکل سکتے؟
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
بہادر لیڈر ہمیشہ مُشکل حالات کا مُقابلہ کرتا ہے اور عمران خان ہمیشہ ایسے حالات میں میدان میں کھڑا رہ کر مدمقابل کا سامنا کیا
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
#FreeImranKhanAndFamily
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
@PTIofficial @SajjadBurki @SMalik100s @Aleema_KhanPK @javdanhussain
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #فتح_کپتان_کی_ہوگی میں حصہ لیا یا صرف ٹائم لائن پر تماشہ دیکھ رہے ہو ..!!
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
مہنگائی، بے روزگاری اور نا انصافی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ قوم جانتی ہے ان بحرانوں کا حل صرف کپتان کے پاس ہے۔ اسی لیے ہر دل پکار رہا ہے کہ اب کپتان کو آنا ہو گا
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
آؤ مل کر آواز اٹھائیں
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
عوام کی یہ بے مثال حمایت اس بات کا سچا ثبوت ہے کہ کامیابی کا سفر کے ساتھ ان شاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی، اور فتح ہمیشہ کی طرح کپتان ہی کی ہوگی!
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
دشمنوں نے کپتان کو گرانے کے لیے ہر حربہ آزمایا، کردار کشی کی، مقدمات بنائے۔ لیکن وہ سرخرو ہوتا گیا۔ کیونکہ سچائی کے سفر میں اللہ مدد کرتا ہے اور قوم کی دعائیں اس کے ساتھ ہیں
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
آؤ مل کر آواز اٹھائیں
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
عوام کی یہ بے مثال حمایت اس بات کا سچا ثبوت ہے کہ کامیابی کا سفر کے ساتھ ان شاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی، اور فتح ہمیشہ کی طرح کپتان ہی کی ہوگی!
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
*_تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلام_
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
کپتان کی ہر تقریر میں غریب کے آنسو اور مزدور کی امید نظر آتی ہے۔ وہ لنگر خانوں سے لے کر صحت کارڈ تک عوام کی بات کرتا ہے۔ اسی لیے غریب سمجھتا ہے کہ اس کا لیڈر صرف کپتان ہے
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
آؤ مل کر آواز اٹھائیں
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
عوام کی یہ بے مثال حمایت اس بات کا سچا ثبوت ہے کہ کامیابی کا سفر کے ساتھ ان شاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی، اور فتح ہمیشہ کی طرح کپتان ہی کی ہوگی!
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
حالات بدل سکتے ہیں، آزمائشیں بڑھ سکتی ہیں، مگر نظریاتی کارکن کا عزم قائم رہتا ہے!
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
He faced every hardship and refused to bow. His courage is still high.
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
The King of Cricket, who lived like a prince, is still behind bars. But his resolve is still royal, still unbroken.
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔
کپتان اسی جدوجہد میں کھڑا ہے۔
ہم بھی اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
🤖 Made with AI
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
History teaches us, every great leader has to face prison before victory. @ImranKhanPTI is facing hardships, illegal detention, fake cases, solitary confinement - they did everything to break him. But Khan is still standing.
InShaAllah he will walk out of jail as a great victorious Muslim leader.🤲
Join this trend with us👆
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
*اپنے مرشد کے لیے، اپنے نظریے کے لیے اور اپنے مستقبل کے لیے، ہمت نہیں ہارنی!✌️✊*
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
ہمیں یقین ہے کہ اصولوں پر کھڑے رہنے والوں کی جدوجہد رائیگاں نہیں جاتی۔ منزل تک پہنچنے میں وقت لگتا ہے، راستے میں رکاوٹیں آتیں ہیں، لیکن سچ اور انصاف کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ثابت قدم رہیں، امید کا دامن نہ چھوڑیں۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
🤖 Made with AI
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
The night of oppression may be long, but victory always belongs to truth, justice and perseverance.
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
ہمارا جنون، ہماری وفا اور ہمارا ایمان ہمارے کپتان کے ساتھ ہے۔
جسموں کو قید کیا جا سکتا ہے لیکن نظریات اور جذبوں کو زولانے نہیں پہنائے جا سکتے۔
ہم اپنے قائد کی کال پر ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
@hanio09080
@ZiymalKhan
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳباغی retweeted
Replying to @AQayoumKhanPTI @JingoPower @faheem0118pti @_aina1 @ArmaniPakhtun @Famikhan_S2 @Hajigul_bangish @iPathanBoY @hani09080 @zain__shah5 @77mzs2 @AZEEMVIRK50 @_02SD @pa_ri1 @123khan_ @Ss17535335 @ak804_ @alirizwan67 @hlmza1 @zara_hiyat @Irha793105797 @Zaraq5z
They tried to break Kaptan with cases, propaganda and prison. But he became stronger with every trial. Because truth never loses, and Allah always stands with the truthful
#فتح_کپتان_کی_ہوگی

































