
The First Digital Community Channel of the City. Your Voice, Your City, Your Story-straight from the heart of Faisalabad | Founder: @UsmanViewz | 📲0300-1177041
Faisalabad
Joined January 2021
- Tweets6.3K
- Following6
- Followers4.3K
- Likes82
Pinned Tweet
فیصل آباد ٹی وی کے تمام ناظرین کے لیے ایک بہترین موقع!
فیصل آباد کی تازہ ترین اور اہم ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور ویڈیوز سب سے پہلے اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے ہمارا آفیشل اور وریفائیڈ ✔️ واٹس ایپ چینل فالو کریں۔
whatsapp.com/channel/0029Vam…
#FaisalabadTV #FaisalabadNews
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کا عبداللہ پور کا دورہ، پل کی تزئین و آرائش اور شہر کی خوبصورتی کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پل کی پینٹنگ، اسٹریٹ لائٹس کی مرمت و بحالی اور یادگاروں کی صفائی کا کام جاری ہے.
#FaisalabadTV #MaryamNawaz #Faisalabad
6
209
مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کی ہدایت پر ’’ایک دن، ایک تحصیل‘‘ مہم کے تحت ستھرا پنجاب پروگرام کے ذریعے تحصیل سٹی فیصل آباد کی اہم شاہراہوں کی دھلائی اور صفائی کا کام جاری ہے، جس کا مقصد شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانا ہے
#FaisalabadTV #SuthraPunjab
جمعہ مبارک📿🕌
جمعہ المبارک کے اس بابرکت دن صبر اور نماز کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے استقامت اور مدد طلب کریں،کیونکہ اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اے ایمان والو! صبر اور نماز کےذریعے مدد حاصل کرو،بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ [البقرة153]
#JummaMubarak #FaisalabadTV
2
141
لائل پور گیلری کی سروس روڈ پر 3 جگہوں پر خطرناک ٹائر کلرز نصب!
#Faisalabad #CanalRoad #LyallpurGalleria #TyreKillers #TrafficPolice
فیصل آباد کے 5 پلی روڈ پر ٹریفک وارڈنز پر شہری سے مبینہ تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے، واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی اور چالان کے معاملے پر شہری اور اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی۔
@ctpfsd
دوسری جانب ٹریفک پولیس کا مؤقف ہے کہ موٹر سائیکل سوار نے روکنے پر اہلکار کو گالیاں دیں،جس سے معاملہ بگڑا۔چیف ٹریفک آفیسر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، جس کی رپورٹ کے بعد ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
#FaisalabadTV #TrafficPolice
1
67
ہارٹیکلچر ایجنسی فیصل آباد نے نجی اشتراک سے کینال روڈ کے پلوں کی تزئین و آرائش مکمل کر لی۔ ہیپی لیک پینٹس کے تعاون سے پلوں کو دلکش رنگوں اور خوبصورت فن پاروں سے سجایا گیا ہے، جس سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ اور شہریوں کو خوشگوار ماحول کی فراہمی ممکن ہو گی
#FaisalabadTV @Phafsd
237
💨فضائی آلودگی خطرناک حد عبور کرگئی، شہریوں کے لیے ہائی الرٹ!
🌫️ائیر کوالٹی انڈیکس 329 تک پہنچ گیا، فضا انتہائی مضرِ صحت ہو چکی ہے۔
😷 گھر سے نکلتے وقت ماسک لازمی پہنیں۔
#FaisalabadTV #SmogAlert #AirPollution #AQI #Faisalabad
🤖 Made with AI
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصل آباد کی کینال روڈ پر واقع کمال ہاؤس میں منعقدہ پروقار تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی۔ یہ تقریب سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی نواسی اور نواب شہزاد علی خان خاکوانی کی صاحبزادی مشال شہزاد کے ولیمے کے سلسلے میں منعقد ہوئی۔۔۔۔ 1/3
جن کا نکاح معروف کاروباری شخصیت اور کمال گروپ کے عامر کمال کے صاحبزادے الامان کمال سے ہوا تھا۔
تقریب کے دوران صدرِ نے دولہا، دلہن کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 2/3
#FaisalabadTV #FSDTV41 #Zardari
1
1
89
صدر آصف علی زرداری کے گزشتہ شب نجی دورۂ فیصل آباد کے موقع پر ڈیوٹی چھوڑ کر گھر جانے والے دو ٹریفک ملازمین خالد اور آصف کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے دونوں اہلکاروں کی برطرفی کے احکامات جاری کر دیے
#AsifAliZardari #TrafficPolice #FaisalabadTV
واضح رہے کہ صدرِ پاکستان نے اپنے دورے کے دوران کینال روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر دو شادیوں کی تقریبات میں شرکت کی اور رات گئے واپس روانہ ہو گئے۔
@PresOfPakistan @Fsd_Police @OfficialDPRPP
53
🚨فیصل آباد میں فضائی آلودگی خطرناک حد عبور کرگئی، شہریوں کے لیے ہائی الرٹ!
🌫️ شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 209 تک پہنچ گیا، فضا انتہائی مضرِ صحت ہو چکی ہے۔
😷 گھر سے نکلتے وقت ماسک لازمی پہنیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
#FaisalabadTV #SmogAlert #AirPollution #AQI #Faisalabad
خطرناک ون ویلنگ کرنے والے نوجوان گرفتار🏍🚔
چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی ناکہ جات اور اینٹی ون ویلنگ اسکواڈز تشکیل دے دیے ہیں جبکہ منچلوں کی نشاندہی کے لیے سول پارچات میں بھی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں 1/3
@ctpfsd @Fsd_Police
حالیہ کارروائی کے دوران ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک پرخطرناک کرتب کی ویڈیوز اپ لوڈ کرکےقانون شکنی کرنے والے نوجوانوں کے خلاف شکنجہ کستے ہوئے تھانہ رضا آباد کے علاقہ مرضی پورہ چوک سے موٹرسائیکل نمبر FDU-2149 پر ون ویلنگ کرنے والے ملزم غلام محمد(سکنہ غلام محمد آباد)کو 2/3
1
93
معمولی جھگڑے پر 12 سالہ اذان قتل، پانچ ملزمان فرار
فیصل آباد: تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں معمولی جھگڑے پر مبینہ طور پر پانچ ملزمان نے 12 سالہ کمسن اذان کو ڈنڈوں، سوٹوں اور کرکٹ بیٹ سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا.
#FSDTV41 #FaisalabadTV
اذان کو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقتول اذان، تھانہ نشاط آباد میں تعینات اے ایس آئی سلیم لال گجر کا بھانجا تھا۔ واقعے کے بعد 5 مبینہ ملزمان فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے
#FaisalabadTV #CrimeNews
104
فیصل آباد میں سموگ کی صورتحال میں نمایاں بہتری 🏡
🌫️ محکمہ موسمیات اور تازہ رپورٹس کے مطابق شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) بہتر ہو کر 81 کی سطح پر آ گیا ہے، جس کے بعد فضا کافی حد تک صاف اور خوشگوار ہو چکی ہے۔
🍃 شہریوں کے لیے تازہ ہوا میں سانس لینے کا بہترین موقع!
#FaisalabadTV
🤖 Made with AI
4
279














