Pinned Tweet
Alhamdulillah Verified !
Thank you @premiumbusiness for verifying my @Twitter account with Blue Tick 😊
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے 5 پلی روڈ پر ٹریفک وارڈنز پر شہری سے مبینہ تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے، واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی اور چالان کے معاملے پر شہری اور اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی۔
@ctpfsd
Usman Sadiq retweeted
لائل پور گیلری کی سروس روڈ پر 3 جگہوں پر خطرناک ٹائر کلرز نصب!
#Faisalabad #CanalRoad #LyallpurGalleria #TyreKillers #TrafficPolice
Islam is expected to surpass Christianity as the world’s largest religion by 2035, according to detailed projections released on Wednesday by the US-based Pew Research Center.
According to the latest estimates, there were 2.27 billion Christians and 2.02 billion Muslims worldwide in 2020. Pew’s new projections forecast that the number of Muslims will reach 2.57 billion by 2035, compared with 2.52 billion Christians.
Hindus, Buddhists and Jews are projected to decline as a share of the global population, Pew said.
Among the other notable findings, Pew projects that the United States and Canada will no longer have Christian majorities, partly due to the growing number of people with no religious affiliation.
By 2070, the Democratic Republic of the Congo is projected to surpass the United States as the country with the largest Christian population. If current trends continue, Pakistan is projected to have the world’s largest Muslim population by 2070, followed by India, Nigeria, and Indonesia, which currently has the largest Muslim population.
Usman Sadiq retweeted
💨فضائی آلودگی خطرناک حد عبور کرگئی، شہریوں کے لیے ہائی الرٹ!
🌫️ائیر کوالٹی انڈیکس 329 تک پہنچ گیا، فضا انتہائی مضرِ صحت ہو چکی ہے۔
😷 گھر سے نکلتے وقت ماسک لازمی پہنیں۔
#FaisalabadTV #SmogAlert #AirPollution #AQI #Faisalabad
🤖 Made with AI
Usman Sadiq retweeted
صدر آصف علی زرداری کے گزشتہ شب نجی دورۂ فیصل آباد کے موقع پر ڈیوٹی چھوڑ کر گھر جانے والے دو ٹریفک ملازمین خالد اور آصف کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے دونوں اہلکاروں کی برطرفی کے احکامات جاری کر دیے
#AsifAliZardari #TrafficPolice #FaisalabadTV
Usman Sadiq retweeted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصل آباد کی کینال روڈ پر واقع کمال ہاؤس میں منعقدہ پروقار تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی۔ یہ تقریب سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی نواسی اور نواب شہزاد علی خان خاکوانی کی صاحبزادی مشال شہزاد کے ولیمے کے سلسلے میں منعقد ہوئی۔۔۔۔ 1/3
Usman Sadiq retweeted
After facing mounting controversy and public criticism over allegations of extravagant spending and personal use of state aircraft, the Punjab Chief Minister’s government has approved handing over operational control and maintenance of its Gulfstream G-500 jet to the Pakistan Air Force (PAF), citing technical challenges faced by the provincial government’s VIP Flight Wing in operating the sophisticated aircraft.
Usman Sadiq retweeted
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشاف! 🚨🚨 (حصہ اول)
ہم ٹی وی کے مالک درید قریشی نے ستمبر 2024 میں لندن کے ویمبلے ارینا میں ایوارڈ شو کیا اور اسی سال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے سرکاری کھاتوں میں ایک ایسی باریک واردات ڈالی جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔
ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 82 (نوٹ 6) کے مطابق کمپنی کے پاس اپنی برطانوی کمپنی (HUM Network UK Ltd) کے 5 لاکھ 53 ہزار 677 شیئرز موجود تھے جنکی مالیت 9 کروڑ 59 لاکھ 23 ہزار 751 روپے تھی۔
لیکن ویمبلے شو کے سال درید قریشی کی کمپنی نے اچانک کاغذوں میں ان شیئرز کے نیچے اتنی ہی رقم کا نقصان (Provision for impairment) ڈال کر پوری برطانوی کمپنی کی مالیت صفر کردی۔
کمال دیکھیں کہ پاکستان میں کھاتوں کے اندر کمپنی کی قیمت زیرو دکھا کر کروڑوں کا نقصان کلیم کرلیا گیا، لیکن برطانوی کمپنی کی 100 فیصد ملکیت پھر بھی اپنے پاس ہی رکھی (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
آئیں اگلی ٹویٹ میں دکھاتے ہیں کہ جس برطانوی کمپنی کو پاکستان میں زیرو دکھایا گیا، وہاں اصل میں کتنے کروڑ کی سیلز ہو رہی تھیں۔
Usman Sadiq retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی
پنجاب میں کرپشن نے پنجے گاڑ لیے،تحقیقات میں ثابت؟کون کون لوگ شامل؟
فیصل صالح حیات نے کچا چٹھا کھول دیا
@DrDanish5
Usman Sadiq retweeted
چین میں پہلے الیکٹرک مسافر طیارے ’سی ای 25 اے‘ نے کریو کے ہمراہ اپنی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔ طیارے نے 16 منٹ اور 38 سیکنڈ میں 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔
Usman Sadiq retweeted
ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف geonewsurdu.tv/latest/445504…
Usman Sadiq retweeted
As winter grips Gaza, flooding and freezing conditions are worsening an already desperate humanitarian crisis.
The UN says respiratory infections are rising sharply.
Al Jazeera’s Cara Legg reports.
‘Worst still to come’ as Gaza floods worsen amid Israel restrictions
More on Aljazeera.com
Usman Sadiq retweeted
شہری سے جھگڑا، سینئر ٹریفک وارڈن معطل
فیصل آباد: شہری سے جھگڑے کے واقعے پر سی ٹی او ناصر جاوید رانا نے سینئر ٹریفک وارڈن مستنصر حسین کو معطل کر دیا۔ سی ٹی او نے ٹریفک آفیسر کوتوالی سرکل کو واقعے کی مزید انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
@ctpfsd @Fsd_Police























































