Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @RebelByThought
2023 کے رمضان کے افطار ڈنر کی تصویر ہے
جھوٹ بولنے والوں پر۔لعنت
Dr Muazzam Saeed retweeted
پختو نخوا کی تباہی کی زمہ دار گنڈا پور سرکار ہے ! سوات، دیر ، اور ملاکنڈ کے عوام سے کہتا ہوں، اپنے علاقے کا حق لینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ نااہل حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کرینگے۔ عنایت اللہ خان-
Dr Muazzam Saeed retweeted
🔴 خالد مشعل، رہنما حماس
"عمران خان تمام امت مسلمہ کی ایک توانائی آواز ہیں- دنیا کے تمام مسلمان ان کی طرف دیکھتے ہیں- امید ہے عمران خان بہت جلد ٹرمپ کی مذمت کریں گے- ٹرمپ کی حماس مخالف دھمکی پر خاموش نہیں رہیں گے"-
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
اور تحریک انصاف کا بھی اپنا ہی الگ لیول ہے اور باقی حکمرانوں کا بھی
#امریکہ_کا_یار_غدارہے
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @OfficialShehr
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @OfficialShehr
منافق کس کو کہتے پہلے گوگل پر سرچ کرلو دوسری بات
سچ بات ہمیشہ بیغیرت اور بے ضمیر لوگو کو بری لگتی ہے 🔥🔥🔥
اور تحریک انصاف والے کیو اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہی کرتے اور کیوں فلسطین کے حق میں احتجاج نہی کرتے کیو اسرائیل کیخلاف عمران خان نہی بولتا
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @OfficialShehr
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
آپ نوٹیفکیشن شیر کریں کہ بجلی فی یونٹ مہنگی کردی ہے
آپ نے انکے اور حکومت درمیان معاہدہ پڑھا ہے ؟
جماعت اسلامی ہم ایک ہزار اختلاف کرچکے ہیں اور ہیں
لیکن جھوٹ اور فیک نیوز کے بنیاد پر نہیں
بے شرم کبھی تو سچ بولا کرو
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
عمران ریاض کی کیا بات کی جائے وہ تو کذاب ہے جھوٹا ہے
مگر انصافی دوست کس بات پر ناراض ہیں کہ سارا احتجاج نون لیگ کے خلاف تھا اور تھا بھی عوامی ایشو پر مگر انصافیوں کو آگ لگی ہوئی ہے
اور خود ان کی بزدل نا مرد لیڈر شپ کی اتنی اوقات نہیں کہ بجلی یا ٹیکس کے خلاف احتجاج کر لیں کم از کم بات ہی کر لیں جماعت اسلامی پر غصہ کسی اور وجہ سے ہے کیونکہ بغیر سیٹ والی پارٹی حکومت کو مجبور کر کے ٹیبل پر لے آئی عملدارد بھی معاہدے پر کروا لے گی مگر انصافی خوش ہونے کے بجائے تتے توے پر بیٹھے ہیں
شریکو سڑو تواڈی تکلیف دا سواد ای بڑا اے سڑو






















