Dr Muazzam Saeed (@FrontKp) header
Dr Muazzam Saeed (@FrontKp) profile picture

Proud Medico, Proud Pakistani ❤️

peshawer
Joined January 2021
Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)Photo by Dr Muazzam Saeed (@FrontKp)
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @RebelByThought
2023 کے رمضان کے افطار ڈنر کی تصویر ہے جھوٹ بولنے والوں پر۔لعنت
1
8
103
Dr Muazzam Saeed retweeted
پختو نخوا کی تباہی کی زمہ دار گنڈا پور سرکار ہے ! سوات، دیر ، اور ملاکنڈ کے عوام سے کہتا ہوں، اپنے علاقے کا حق لینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ نااہل حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کرینگے۔ عنایت اللہ خان-
48
110
2
327
5,996
Dr Muazzam Saeed retweeted
🔴 خالد مشعل، رہنما حماس "عمران خان تمام امت مسلمہ کی ایک توانائی آواز ہیں- دنیا کے تمام مسلمان ان کی طرف دیکھتے ہیں- امید ہے عمران خان بہت جلد ٹرمپ کی مذمت کریں گے- ٹرمپ کی حماس مخالف دھمکی پر خاموش نہیں رہیں گے"-
253
542
75
3,059
68,178
Replying to @ImranRiazKhan
اور تحریک انصاف کا بھی اپنا ہی الگ لیول ہے اور باقی حکمرانوں کا بھی #امریکہ_کا_یار_غدارہے
5
15
807
Replying to @OfficialShehr
2
4
16
102
Replying to @OfficialShehr
منافق کس کو کہتے پہلے گوگل پر سرچ کرلو دوسری بات سچ بات ہمیشہ بیغیرت اور بے ضمیر لوگو کو بری لگتی ہے 🔥🔥🔥 اور تحریک انصاف والے کیو اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہی کرتے اور کیوں فلسطین کے حق میں احتجاج نہی کرتے کیو اسرائیل کیخلاف عمران خان نہی بولتا
10
25
175
Replying to @OfficialShehr
سن لو وہ بھی تمہیں کیا بولتا ہے۔
2
7
26
235
Replying to @OfficialShehr
1
6
16
164
Replying to @SHABAZGIL
یہ اس امریکی گماشتے کی کل اوقات
2
12
27
207
Replying to @ImranRiazKhan
آپ نوٹیفکیشن شیر کریں کہ بجلی فی یونٹ مہنگی کردی ہے آپ نے انکے اور حکومت درمیان معاہدہ پڑھا ہے ؟ جماعت اسلامی ہم ایک ہزار اختلاف کرچکے ہیں اور ہیں لیکن جھوٹ اور فیک نیوز کے بنیاد پر نہیں بے شرم کبھی تو سچ بولا کرو
14
9
65
2,524
Replying to @ImranRiazKhan
عمران ریاض کی کیا بات کی جائے وہ تو کذاب ہے جھوٹا ہے مگر انصافی دوست کس بات پر ناراض ہیں کہ سارا احتجاج نون لیگ کے خلاف تھا اور تھا بھی عوامی ایشو پر مگر انصافیوں کو آگ لگی ہوئی ہے اور خود ان کی بزدل نا مرد لیڈر شپ کی اتنی اوقات نہیں کہ بجلی یا ٹیکس کے خلاف احتجاج کر لیں کم از کم بات ہی کر لیں جماعت اسلامی پر غصہ کسی اور وجہ سے ہے کیونکہ بغیر سیٹ والی پارٹی حکومت کو مجبور کر کے ٹیبل پر لے آئی عملدارد بھی معاہدے پر کروا لے گی مگر انصافی خوش ہونے کے بجائے تتے توے پر بیٹھے ہیں شریکو سڑو تواڈی تکلیف دا سواد ای بڑا اے سڑو
5
13
68
2,050
Plz join this trend right now #HafizNotComingSlow
41
313
9
311
5,328
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @SHABAZGIL
عوام کے حق کے لیے نکلنے والے با کردار اور شفاف ماضی کے حامل شخص کے خلاف ایسے پروپیگنڈے کا حصہ بننا واضح کر رہا ہے کہ آپ کسی بھی طرح سے عوام سے مخلص نہیں ہیں ۔ اور اچھی خاصی مار کھا کر بھی پرانے مالکوں کا نمک حلال کر رہے ہیں ۔ سر اب وہ دور گیا جب آپ فاختہ اڑایا کرتے تھے ۔۔۔
11
21
148
8,691
Dr Muazzam Saeed retweeted
🚨🚨An important message from the Chief to the workers of Jamaat-e-Islami. #Dharna_JamaateIslami
44
2
71
1,256
Dr Muazzam Saeed retweeted
Replying to @SHABAZGIL
شرم کرو حیا کرو.. جھوٹی خبریں پھیلانے والے پہ خدا کی لعنت xitter.gq/Bashirchaudhry/status/…
میں نے یہ پوسٹ @humnews_urdu اور @humnewspakistan پر ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے وہاں تو مجھے نہیں ملی بلکہ ان کی پوسٹوں کا ڈیزائن بھی سرے سے مختلف ہے اور آج کے سراج الحق کے خطاب میں بھی کوئی ایسی بات نہیں تھی اور اس تحریر کے نیچے پہلے سے مٹائی گئی تحریر کے آثار بھی نمایاں ہے۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ یہ پوسٹ کسی نے جعلی بنائی ہے۔۔ مزید ہم نیوز ہی اگر وضاحت کر دے تو اچھا ہے۔۔ ایک اور بات یہ کہ جو بات سب سے پہلے شہباز گل ٹویٹ کرے اس کی سچائی سو فیصد مشکوک ہوتی ہے۔ یہ میرا کامل یقین اور مشاہدہ ہے۔
5
19
824
Replying to @SHABAZGIL
سراج صاحب کا پورا لائیو آفیشل پیج پر موجود ہے پوری تقریر میں ایسی کوئی بات موجود نہیں اور نا ہی یہ نیوز @humnews_urdu کے کسی پیج اور سائیٹ پر موجود ہے۔ جھوٹ پھیلا کر عوام کو گمراہ مت کریں۔ اس وقت پوری پاکستانی عوام کی نظریں اس دھرنے پر ہیں، خود تو نوکری کرنے امریکہ چلے جاؤ گے۔
7
19
1
86
1,562
Dr Muazzam Saeed retweeted
گذشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے، رام اللہ میں اذان کے دوران اسرائیلی فوجی نے ایک مسجد پر سٹن گرینیڈ پھینک دیا۔
39
1,011
29
1,099
36,920
Replying to @Xadeejournalist
پاکستان میں صحافت کا گھٹیا معیار، مبشر زیدی جیسے نام نہاد صحافی بغیر تصدیق گھٹیا اور جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ شرم نامی چیز نہیں سیکولر لبڑوں میں
3
7
38
784
Dr Muazzam Saeed retweeted
زیدی صاحب و ڈان کی کتاب میں بابا آدم سے لیکر قیامت تک ہر جرم کی ذمہدارا جمعیت و جماعت والے ہیں۔۔ سیتا کو بھی راون نے نہیں جمعیت والوں نے ہی اٹھایا تھا۔۔ 😆اور مزے کی بات کہ ہولی منانے والے طلبہ ہندو نہیں مسلمان تھے۔۔ 😋😆
1
4
134
Replying to @Xadeejournalist
سر یہ معاملہ پنجاب یونیورسٹی اور انتظامیہ کے درمیان پیش آیا ہے اس میں جمعیت کا کچھ لینا دینا نہیں آپ چاہیں تو اسکی تصدیق انتظامیہ سے لے سکتے ہیں آجکل کے دور میں تصدیق کوئی مشکل کام نہیں ہے اس سے قبل بھی ڈان نے جمعیت کو زبردستی گھسیٹا ہے جبکہ معاملہ کونسلز کا تھا ۔
3
5
29
1,122