Habib Muhmand retweeted
ترجمان پنجاب حافظ غضنفر عزیز جے یو آئی لاہور کے مظاہرے میں مظاہرے میں میڈیا سے گفتگو
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
Habib Muhmand retweeted
ڈی آئی خان:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع ڈی آئی خان سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے۔
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمن صاحب کی قیادت میں جے یو آئی ڈی آئی خان کے کارکنان احتجاجی مظاہرے میں شریک
Habib Muhmand retweeted
کراچی:
مسلم لیگ کی حکومت نہیں ہے، بلکہ بوٹ لیگ کی حکومت ہے
شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب
Habib Muhmand retweeted
جب قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمن صاحب نے اسلام، جمہوریت، اور آئین پاکستان کےدفاع میں قربانیاں دیں،
تب تمہارےلیڈر این آر او کےپیچھےبھاگ رہے تھے
مولاناکی زبان میں آج بھی وقار ہے، مگر تمہاری زبان سے صرف تکبر اور حسد ٹپکتارہاہے
#استقامت_کانشان_مولانا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
Habib Muhmand retweeted
صوبائی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا، سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر پشاور میں جاری دوسرے روز کے پُرامن احتجاجی مظاہرے سے پُرجوش خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے غیر قانونی نظر بندیوں، جبری گرفتاریوں اور سیاسی کارکنان کے خلاف کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ آئین و قانون کی بالادستی، شہری آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کارکنانِ جمعیت کے عزم، استقامت اور پُرامن جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اپنے قائد کے حکم پر جمہوری اور آئینی راستے سے اپنے مطالبات کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
جمعیت علماء اسلام کا پیغام واضح ہے پُرامن جدوجہد ہمارا آئینی حق ہے، اور اپنے مؤقف سے دستبرداری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Habib Muhmand retweeted
مولانا صاحب نے کل بھی پاکستان چنا تھا، آج بھی پاکستان چنا ہیں۔۔
الحمداللہ نہ گرفتاری کے ڈر سے انھیں نے جلاؤ گھیراو ہونے دیا اور نہ ہی ۵۰ روپے کے سٹامپ پر پلیٹ لیٹس گرنے کا بہانہ بنا کر لندن بھاگا۔۔۔
Habib Muhmand retweeted
پشاور :قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع پشاور میں احتجاج جاری،
Habib Muhmand retweeted
ژوب: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع ژوب بلوچستان سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے
Habib Muhmand retweeted
ژوب :
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ضلع ژوب بلوچستان سمیت ملک بھر احتجاجی مظاہرے .
Habib Muhmand retweeted
لاہور:
ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز جے یو آئی لاہور کے مظاہرے میں مظاہرے میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
مظاہرے کی قیادت قائم مقام امیر مرکزیہ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب اور صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار نے کرنا تھی لیکن قبل از وقت مظاہرہ ختم کرنا پڑا
دفعہ 144 نافذ تھی اور پولیس کی طرف سے سختی اور گرفتاریوں کی کوشش کے بعد ساتھیوں کو منتشر کردیا گیا
بہرحال پرامن جدوجہد جاری رہے گی اور قیادت کے ساتھ وفاداری نبھائی جائے گی۔ ان شاءاللہ
Habib Muhmand retweeted
وفاقی وزیر عطاء تارڑ نہیں خطاء تارڑ ہے ،علامہ راشد محمود سومرو کا وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کو جواب۔
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
Habib Muhmand retweeted
کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرہ میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء شاہین جمعیت حافظ حمداللہ کا پرجوش استقبال
Habib Muhmand retweeted
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے آج جمعہ کی نماز جامعہ دار العلوم الاسلامیہ اقبال ٹاون لاہور میں پڑھائی
دعا میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کے لیے بھی دعا مانگی
Habib Muhmand retweeted
ہنگو احتجاجی مظاہرہ
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا میاں حسین جلالی مخاطب ہوتے ہوئے
Habib Muhmand retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع ٹھٹہ
قائد تیرے سنگ
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Habib Muhmand retweeted
مولانا فضل الرحمان کے مخالفین کو یا اللہ شکست سے دو چار کردے
مولانا کو مکمل کامیابی عطا فرما
مولانا مفتی تقی عثمانی کی نماز جمعہ کے بعد دعا
مفتی صاحب لاہور میں موجود ہیں
مولانا بھی صوبائی دارالحکومت میں نظربند
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
Habib Muhmand retweeted
کراچی حافظ صاحب از ان
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر غیرقانونی نظر بندی اور جبری گرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرہ
Habib Muhmand retweeted
پی کے 74 کے علاقے واحد گھڑی سے تعلق رکھنے والے ناظم بلال نے پنجاب میں قائد جمعیت کا راستہ روکنے کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) سے استعفیٰ دے کر ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کے ہاتھوں 40 ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت کے بعد ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کے ہمراہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔





















