Voice of Human (@HelpingWorld16) header
Voice of Human (@HelpingWorld16) profile picture

Free Help

Joined July 2022
Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)Photo by Voice of Human (@HelpingWorld16)
Multan📍 WASA Necessary action has been taken. Manhole cover has been affixed. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
11
9
1,137
Multan📍 SPA Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
1
10
10
878
Dear citizen action has been taken on your complaint.
جڑانوالہ روڈ، عبداللہ پور کے قریب خالصہ ڈگری کالج کی ساتھ والی گلی میں کئی روز سے کوڑے کے ڈھیر موجود ہیں، جہاں ایک مدرسہ، سرکاری اسکول اور ڈگری کالج بھی واقع ہیں۔ اہلِ علاقہ کے مطابق بار بار شکایات کے باوجود صفائی نہیں کروائی گئی. 1/2 @CMComplaintCell @DCFaisalabad @fwmc1139
2
8
19
971
Faisalabad📍 SPA Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
1
12
16
944
Lahore📍 WASA Necessary action has been taken. Drain line has been cleaned by the team. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
1
9
11
807
Lahore📍 SPA Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
10
13
703
Punjab Pakistan 📍 Traffic Police Driving licences have been printed and dispatched. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
1
8
9
809
Sialkot📍 SPA Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
2
8
13
1,079
ایک طرف دفتروں میں عوام کا کوئی پُرسانِ حال نہیں، دوسری طرف ایک ہی سروس کے چند چہیتے جونیئر افسران ہر اچھی پوسٹنگ کیلئے باریاں لینے میں مصروف۔ پوسٹنگ صرف میرٹ پہ ۔۔ چہیتے جونیئر افسران کی پوسٹنگز مُسترد۔۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
1
3
7
1,584
Voice of Human retweeted
اس مہینے ہم نے سرکار کو سوا دو سو یونٹ زائد دئیے ہیں، لیکن بل آیا ہے پانچ ہزار روپے۔اب سمجھ نہیں آ رہی جب یونٹ نیگیٹو میں ہیں تو چلیں تیرہ سو روپے تو میٹر کا کرایہ ہو گیا جو ہم نے خود خرید کے لگوایا تھا تو پھر باقی ٹیکسز کس بات کے؟؟ اللہ تمہارا بیڑہ غرق کرے، تمہاری نسلیں تباہ کر دے، تمہیں آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے محروم کرے۔
169
387
47
1,611
45,241
Punjab Pakistan 📍 Traffic Police Driving licences have been printed and dispatched. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
7
10
19
1,421
Multan📍 SPA Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team. Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
5
10
2
14
1,793
Chief Minister's Complaint Cell! چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں شکایت درج کروانے کے لیے درج ذیل معلومات فراہم کرنا ضروری ہیں. * شکایت کنندہ کا مکمل نام * شناختی کارڈ نمبر * موبائل نمبر * مکمل رہائشی پتہ * متعلقہ ضلع * شکایت کی مکمل تفصیل * اور اگر موجود ہو تو شکایت سے متعلقہ دستاویزات، تصاویر یا کوئی بھی دیگر تصویری ثبوت (Evidence) منسلک کرنا لازمی ہے۔ ان تمام معلومات کی فراہمی سے شکایت کو بہتر انداز میں سمجھنے، اس کی تصدیق کرنے اور متعلقہ محکمے تک پہنچانے میں مدد ملتی ہے۔ لہٰذا شکایت درج کرواتے وقت تمام معلومات درست، مکمل اور واضح فراہم کریں تاکہ آپ کی شکایت پر مؤثر کارروائی کی جا سکے۔ ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
55
100
1
237
38,187
Voice of Human retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔ میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔ 15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔ لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔ جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔ ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔ میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔ اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔ بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔ مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔ اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔ میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔ پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔ ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔ پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔ میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔ میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔ کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔ @CMComplaintCell @CMITPunjab @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK #DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
227
2,022
78
4,298
184,891
Voice of Human retweeted
الحمد اللہ
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے! اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔ ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔ یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔ ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔ یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
3
13
104
2,050
Punjab Pakistan📍 Feedback from the complainant. Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
16
22
2
56
5,690
Dear Citizen, Kindly provide the following information: Full Name: ID Card Number: Phone Number: Gender: District: Complete Address: Thank you.
3
1
2
198
Voice of Human retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی زیر صدارت PPMU اجلاس، 6 ڈویژنز کے ڈپٹی کمشنرز کی شرکت۔ اجلاس میں کارکردگی کے اشاریوں، جیو ٹیگنگ اور فیلڈ انسپیکشنز کے ذریعے شفاف نگرانی پر زور دیا گیا۔
6
37
2
54
1,142