Anwar Zeb (@IMAnwarZeb) header
Anwar Zeb (@IMAnwarZeb) profile picture

Journalist |Chevening Fellow|Present @humnewspakistan | @TNNEnglish, Past @geonews_urdu, @BOLNETWORK, @UrduNewsCom |Views are personal|

Peshawar, Pakistan
Joined September 2012
Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)
When Mullah Baradar saved Karzai’s life 20 years ago tnn.com.pk/when-mullah-barad… via @TNNEnglish @Anand_Gopal_ @BetteDam
21
Anwar Zeb retweeted
ہم تمہارے ماں کے زندگی کے زمہ دار نہیں ۔ تمہاری ماں یہاں مر جائیں تم بھی مر جاؤ راستہ نہیں کھولیں گے۔ فضلو کے کارکنان جواب خاتون کی چارسدہ کے مقام پر ایمبولینس میں حالت نازک۔ پشاور آئی سی یو منتقل نہ ہوسکی
22
162
19
296
15,760
In case any one has amnesia
پی ٹی آئی نے باچا خان چوک کا نام مرغی چوک رکھ دیا تھا۔۔۔ ثمر ہارون بلور @SamarHBilour خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
22
5
7
59
13,911
بونیر: سواڑی بازار میں جے یو آئی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، درجنوں گرفتار
4
39
7
183
12,078
بونیر کے سواڑی بازار سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی فضل غفور گرفتار #بونیر #مفتی_فضل_غفور #جے_یو_آئی #سواڑی_بازار #BunerNews
2
1
10
499
درختوں کا ڈی این اے اب پشاور میں ممکن ہے
1
4
169
یہ خفیہ ایجنسز کیلئے کام کرنے والا مہرہ ہے پہلے یہ کرم میں کام کرتا رہا پھر یہ پشاور میں یہ کام کرتا رہا اب ادارے ہمارے اپر اسطرح مہروں کو مسلط کرتا ہے اور ہم جزباتی ہوکر اسطرح مہروں کو ہیروز بناتے ہیں پھر کل جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے
61
15
20
98
22,811
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان بازیاب ہوگئے۔ تاہم تاحال یہ تفصیلات سامنے نہیں آسکیں کہ انہیں کہاں سے اور کس طرح بازیاب کرایا گیا۔ ان کی بازیابی سے متعلق مزید معلومات کا انتظار ہے۔ #چارسدہ #فضل_محمد_خان #بازیابی #BunerNews
1
160
Anwar Zeb retweeted
پنجاب کے پاس سمندر نہیں لیکن پنجاب کے جنوب میں جس زمین پر کاشت ممکن نہ تھی اُسے ایک آبی زراعت کے سمندر میں تبدیل کر دیا یہاں فلپائن تھائی لینڈ ویتنام اور دیگر ملکوں کے ماہرین کی مدد سے تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے تھے تب جا کر یہ انقلاب آ رہا ہے شالا وسدا روے اک پنجاب ❤️
35
657
10
2,015
39,104
زبردست ، یہ وقت کی ضرورت ہے
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت فیک نیوز اور حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کے خلاف جواب کے لیے خصوصی سیل بھی قائم
93
چین کے جیوچوان خلائی مرکز میں پاکستان کے پہلے خلا نورد محمد ذیشان علی کے ساتھ یہ لمحہ میرے لیے اور پوری پاکستانی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مشن پہ روانگی سے پہلے پاکستانی وفد سے ان کی خصوصی ملاقات کروائی گئی۔ ان کے ہمراہ دوسرے خلانورد خرم داؤد بھی تھے جنہوں نے کامیابی سے ٹریننگ مکمل کی۔ وہ شینژو۔۲۴ مشن پر پاکستان کے پہلے خلا نورد کی حیثیت سے روانگی کی تیاری کر رہے ہیں۔ پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ میرے عزیز نوجوانو! اس تصویر میں ذیشان علی کو دیکھو اور ایک لمحے کے لیے خود کو اس خلائی لباس میں تصور کرو۔ آج کلاس میں پوچھا گیا ایک سوال، ناکامی کے بعد دوبارہ کیا گیا ایک تجربہ، اور کسی ہنر میں مہارت حاصل کرنے کی لگن آپ کو وہاں تک لے جا سکتی ہے جہاں پہنچنے کا آپ نے صرف خواب دیکھا ہو۔ آج اقبال کے یہ الفاظ جنہیں ذیشان علی نے پوری دنیا کے سامنے پڑھا ایک نئے عزم کے ساتھ ہمارے دلوں میں گونج رہے ہیں؎ تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں پاکستان زندہ باد! پاک چین دوستی زندہ باد! #اڑان_پاکستان #UraanPakistan #Shenzhou24 #CPEC @CathayPak
140
7
1,269
75,786
17 ستمبر کو اغواء ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ امیر اعجاز رستم اپنے گھر پہنچ گئے۔
7
84
779
پشاور میں 12 سال بعد پی ایس ایل کا میچ ہونے جا رہا ہے، محسن نقوی نے اعلان کردیا کہ پی ایس ایل کا پہلا میچ پشاور میں کھیلا جائے گا۔ #PSL #پشاور #محسن_نقوی #کرکٹ #BunerNews
92
کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے خلاف گرینڈ آپریشن، پولیس، ریونیو حکام اور پاک فوج کی مشترکہ کارروائی میں 300 ٹھکانے اور 100 سے زائد پلانٹس تباہ کردیے گئے۔ #کوہاٹ #گمبٹ #غیرقانونی_مائننگ #گرینڈ_آپریشن #BunerNews
1
3
106
بہت سی انتہائی باصلاحیت اور قابلیت کی حامل لڑکیاں ولدیت کے خانے میں لکھے کمزور ناموں، معمولی حیلے کی وجہ سے جیو اور جنگ کیسےچینلز کے اندر قدم بھی نہ رکھ سکی۔
Replying to @NaseemAkram05
پرلے درجے کی بے وقوف اور بے عزتی کرانے پر ہر وقت ماہر نون لیگی حکومت نے اس کی کڑی کو 5 لاکھ تنخواہ+ بینیفٹس کے ساتھ کنگلے پی ٹی وی میں نوکری دی۔ کہا گیا کہ جی باہر سے پڑھ کے ائی ہے بڑی لائق فائق ہے۔ خاص طور پر دہلی بھیجا گیاجہاں لیاقت انڈیا گیٹ، نئی دہلی بیچ چوراہے گِری پڑی ہے۔
5
27
3
121
11,306
Anwar Zeb retweeted
نون لیگ کی حکومت روزانہ حامد میر سے جوتے کھاتی ہے مگر یقین کیجئے حامد میر کو ہمیشہ فائدہ بھی نون لیگ پہچاتی ہے حامد میر کی صاحبزادی پی ٹی وی میں اور ان کو وی وی آئی پی سٹیٹس ملا ہوا بیرون ملک وزیراعظم یا اہم دوروں پر پی ٹی وی سینرز کو نظر انداز کر کے اسے بھجواتے ہیں اور اس دفعہ تو انڈیا والے صحافی بھی اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ وہاں تک رسائی دی جہاں انڈین صحافی نہی جا سکتے ہیں
23
149
4
439
32,518
This is what Congress has come to: opposing basic diplomacy.
भारत को हाथ काटने और खून बहाने की धमकी देने वाले मुसादिक मलिक के साथ नरेंद्र मोदी। मोदी ने हमेशा से देश के साथ गद्दारी की है। जो पाकिस्तान आतंकी भेजकर हमारे नागरिकों की हत्या करवाता है, मोदी उसी के साथ बैठ रहे हैं। अभी तो बिरयानी भी खिलाएंगे और ताज महल भी घुमाएंगे। लानत है
10
57
1
563
18,466
Replying to @Team_Musadik
It is so strange that Indian’s feel Pakistani land is sacred and Pakistani feel Indian land is sacred but both are enemies to each other.
13
5
1
206
16,104
Anwar Zeb retweeted
ریٹائرمنٹ کے بعد فرشتہ بننے سے بہتر ہے, دوران سروس فرعونیت چھوڑ دی جاۓ!
45
96
12
648
7,301
Anwar Zeb retweeted
مصدق ملک کا بھیجنا پاکستان کا ماسٹر سٹروک تھا۔ انگریزی اردو دونوں زبانوں اور بیان و لسان کے قاعدوں اور سفارتی آداب سے واقف ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کے تندوتیز سوالات کا جتنا عمدہ جواب @DrMusadikMalik نے دیا ہے وہ اور شاید کوئی نہ دے سکتا۔۔ اردو میں بات کرکے بہت اچھا کیا۔
کل جب میں صحافیوں سے بات کر رہا تھا اور مجھے یاد دلایا گیا کہ میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
31
368
2
1,764
36,883