Anwar Zeb (@IMAnwarZeb) header
Anwar Zeb (@IMAnwarZeb) profile picture

Journalist |Chevening Fellow|Present @humnewspakistan | @TNNEnglish, Past @geonews_urdu, @BOLNETWORK, @UrduNewsCom |Views are personal|

Peshawar, Pakistan
Joined September 2012
Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)Photo by Anwar Zeb (@IMAnwarZeb)
Anwar Zeb retweeted
ہم تمہارے ماں کے زندگی کے زمہ دار نہیں ۔ تمہاری ماں یہاں مر جائیں تم بھی مر جاؤ راستہ نہیں کھولیں گے۔ فضلو کے کارکنان جواب خاتون کی چارسدہ کے مقام پر ایمبولینس میں حالت نازک۔ پشاور آئی سی یو منتقل نہ ہوسکی
23
167
19
306
16,627
In case any one has amnesia
پی ٹی آئی نے باچا خان چوک کا نام مرغی چوک رکھ دیا تھا۔۔۔ ثمر ہارون بلور @SamarHBilour خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
22
5
7
61
14,183
یہ خفیہ ایجنسز کیلئے کام کرنے والا مہرہ ہے پہلے یہ کرم میں کام کرتا رہا پھر یہ پشاور میں یہ کام کرتا رہا اب ادارے ہمارے اپر اسطرح مہروں کو مسلط کرتا ہے اور ہم جزباتی ہوکر اسطرح مہروں کو ہیروز بناتے ہیں پھر کل جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے
61
15
20
98
22,824
Anwar Zeb retweeted
پنجاب کے پاس سمندر نہیں لیکن پنجاب کے جنوب میں جس زمین پر کاشت ممکن نہ تھی اُسے ایک آبی زراعت کے سمندر میں تبدیل کر دیا یہاں فلپائن تھائی لینڈ ویتنام اور دیگر ملکوں کے ماہرین کی مدد سے تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے تھے تب جا کر یہ انقلاب آ رہا ہے شالا وسدا روے اک پنجاب ❤️
35
657
10
2,015
39,108
چین کے جیوچوان خلائی مرکز میں پاکستان کے پہلے خلا نورد محمد ذیشان علی کے ساتھ یہ لمحہ میرے لیے اور پوری پاکستانی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مشن پہ روانگی سے پہلے پاکستانی وفد سے ان کی خصوصی ملاقات کروائی گئی۔ ان کے ہمراہ دوسرے خلانورد خرم داؤد بھی تھے جنہوں نے کامیابی سے ٹریننگ مکمل کی۔ وہ شینژو۔۲۴ مشن پر پاکستان کے پہلے خلا نورد کی حیثیت سے روانگی کی تیاری کر رہے ہیں۔ پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ میرے عزیز نوجوانو! اس تصویر میں ذیشان علی کو دیکھو اور ایک لمحے کے لیے خود کو اس خلائی لباس میں تصور کرو۔ آج کلاس میں پوچھا گیا ایک سوال، ناکامی کے بعد دوبارہ کیا گیا ایک تجربہ، اور کسی ہنر میں مہارت حاصل کرنے کی لگن آپ کو وہاں تک لے جا سکتی ہے جہاں پہنچنے کا آپ نے صرف خواب دیکھا ہو۔ آج اقبال کے یہ الفاظ جنہیں ذیشان علی نے پوری دنیا کے سامنے پڑھا ایک نئے عزم کے ساتھ ہمارے دلوں میں گونج رہے ہیں؎ تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں پاکستان زندہ باد! پاک چین دوستی زندہ باد! #اڑان_پاکستان #UraanPakistan #Shenzhou24 #CPEC @CathayPak
140
7
1,269
75,786
17 ستمبر کو اغواء ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ امیر اعجاز رستم اپنے گھر پہنچ گئے۔
7
84
779
بہت سی انتہائی باصلاحیت اور قابلیت کی حامل لڑکیاں ولدیت کے خانے میں لکھے کمزور ناموں، معمولی حیلے کی وجہ سے جیو اور جنگ کیسےچینلز کے اندر قدم بھی نہ رکھ سکی۔
Replying to @NaseemAkram05
پرلے درجے کی بے وقوف اور بے عزتی کرانے پر ہر وقت ماہر نون لیگی حکومت نے اس کی کڑی کو 5 لاکھ تنخواہ+ بینیفٹس کے ساتھ کنگلے پی ٹی وی میں نوکری دی۔ کہا گیا کہ جی باہر سے پڑھ کے ائی ہے بڑی لائق فائق ہے۔ خاص طور پر دہلی بھیجا گیاجہاں لیاقت انڈیا گیٹ، نئی دہلی بیچ چوراہے گِری پڑی ہے۔
5
27
3
121
11,306
Anwar Zeb retweeted
نون لیگ کی حکومت روزانہ حامد میر سے جوتے کھاتی ہے مگر یقین کیجئے حامد میر کو ہمیشہ فائدہ بھی نون لیگ پہچاتی ہے حامد میر کی صاحبزادی پی ٹی وی میں اور ان کو وی وی آئی پی سٹیٹس ملا ہوا بیرون ملک وزیراعظم یا اہم دوروں پر پی ٹی وی سینرز کو نظر انداز کر کے اسے بھجواتے ہیں اور اس دفعہ تو انڈیا والے صحافی بھی اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ وہاں تک رسائی دی جہاں انڈین صحافی نہی جا سکتے ہیں
23
149
4
439
32,518
This is what Congress has come to: opposing basic diplomacy.
भारत को हाथ काटने और खून बहाने की धमकी देने वाले मुसादिक मलिक के साथ नरेंद्र मोदी। मोदी ने हमेशा से देश के साथ गद्दारी की है। जो पाकिस्तान आतंकी भेजकर हमारे नागरिकों की हत्या करवाता है, मोदी उसी के साथ बैठ रहे हैं। अभी तो बिरयानी भी खिलाएंगे और ताज महल भी घुमाएंगे। लानत है
10
57
1
563
18,466
Replying to @Team_Musadik
It is so strange that Indian’s feel Pakistani land is sacred and Pakistani feel Indian land is sacred but both are enemies to each other.
13
5
1
206
16,103
Anwar Zeb retweeted
ریٹائرمنٹ کے بعد فرشتہ بننے سے بہتر ہے, دوران سروس فرعونیت چھوڑ دی جاۓ!
45
96
12
648
7,301
Anwar Zeb retweeted
مصدق ملک کا بھیجنا پاکستان کا ماسٹر سٹروک تھا۔ انگریزی اردو دونوں زبانوں اور بیان و لسان کے قاعدوں اور سفارتی آداب سے واقف ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کے تندوتیز سوالات کا جتنا عمدہ جواب @DrMusadikMalik نے دیا ہے وہ اور شاید کوئی نہ دے سکتا۔۔ اردو میں بات کرکے بہت اچھا کیا۔
کل جب میں صحافیوں سے بات کر رہا تھا اور مجھے یاد دلایا گیا کہ میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
31
368
2
1,764
36,885
محترم @AamerAbdullah صاحب گندف مڈل اسکول برائے طلبہ، #صوابی کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے باقی 5 فیصد کام تعطل کا شکار ہے۔ آخر کب تک طلبہ اس تعلیمی سہولت سے محروم رہیں گے؟ براہِ کرم فوری نوٹس لے کر منصوبے کی تکمیل یقینی بنائیں۔ @fkkundi
3
3
140
FACT-CHECK 🚨 Several accounts shared a clip on social media platform X on November 17, 2026, allegedly showing HUM Network’s CEO Duraid Qureshi hugging a woman. However, the video is AI-generated.
1
5
3
7
3,579
Anwar Zeb retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز تین ٹاک شوز میں گئے اور تینوں شوز میں بلاول کے پاس سوالات کے جوابات نہیں تھے تو اینکرز پر ذاتی حملے شروع کردئیے آخر شوز میں جانے کا مشورہ کس نے دیا؟
2
15
113
3,406
یہ مناظر نوشہرہ کے قاضی حُسین احمد ہسپتال کے ہیں جہاں چلڈرن وارڈ میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے ، والدین بچوں کو علاج کے لئے لاتے ہیں مگر یہاں وہ مزید بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔۔ سہولیات کا فقدان ہے ۔۔ @SamarHBilour
1
1
177
Afia Jalal from Waziristan came to visit me today . She has 2 wishes, the first to become an officer and the second to visit CM Mariam Nawaz Sharif Sahiba in her office . Cutest visitor in a while 😊
72
59
12
506
19,650
Anwar Zeb retweeted
خیبرپختونخوا کی جامعات کا حال صوبے کی 34 جامعات کے 700 شعبہ جات میں سے200 شعبہ جات میں طلبہ کی تعداد 100 سے بھی کم ہے 208 شعبہ جات میں گزشتہ 3 سال میں ایک بھی تحقیقی مقالہ تیار نہیں ہوا یہ تعلیمی ایمرجنسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یعنی 3 سال میں ایک بھی ریسرچ پیپر نہیں یہ جامعات ہیں یا ڈگریاں بیچنے کی دکانیں؟ اربوں روپے کا بجٹ، سینکڑوں پروفیسرز، ہزاروں ملازمین،اور نتیجہ صفر , نہ تعلیم، نہ تحقیق، نہ مستقبل! ایک طرف نوجوان نوکریوں کے لیے دربدر ہیں، دوسری طرف جامعات میں کرسیوں کی جنگ، سفارش، اقربا پروری اور سیاست چل رہی ہے۔
1
7
15
751
Anwar Zeb retweeted
نواز شریف نے آزاکشمیر میں پل کا افتتاح کر دیا۔ ویسے تاریخ گواہ ہے کہ نواز شریف جب بھی ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کرتے ہیں کچھ عرصے بعد انکی جماعت کی حکومت نے ختم ہونا ہوتا ہے۔۔ کیا اس بار تاریخ خود کو دہرائے گی یا بدلے گی؟
34
20
2
161
12,542