
I build custom taxi, delivery & booking apps 🚖📦 Helping businesses grow with scalable mobile solutions 📩 DM me if you want your own app | Founder @KarimApps
Lahore, Pakistan
Joined August 2018
- Tweets817
- Following1.4K
- Followers346
- Likes328
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
آپ ممبئی نہیں جا سکتے لیکن سوشل میڈیا پر گستاخ رسولﷺ
رامگیری مہاراج کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں!! ArrestRamgiriMaharaj#۔
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
🔥یمن حوثیوں کی طرف سے داغے گئے ہائپر سونک میزائل سے اسرائیل میں سائرن بج رہےہیں
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
🔥حماس کی 7 اکتوبر 2023 سے پہلے کی یادگار ملٹری پریڈ
جس میں اسرائیل کو پیغام دیا گیا کہ جلد ہم تمہاری جیلوں کو توڑ کر اپنے قیدی مجاہدین رہا کرائیں گے
ہم اپنی مبارک سرزمین تمہارے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے
پہلی بار حماس کی ملٹری پریڈ کی تاریخی ویڈیو سامنے آئی ہے
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
وہ جگہ جہاں سے حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا گیا
اور ممکنہ طور پر اس جگہ سے ہی اسماعیل ھنیہ کو شہید کرنے کے لیے حملہ کیا گیا
یہ ویڈیو توچل نامی ایک پہاڑ سے بنائی گئی ہے اس کے بالکل سامنے وہ مکان ہے جہاں شہید اسماعیل ھنیہ کو ایران میں ٹھہرایا گیا تھا
یہ وہ جگہ ہے توچل نامی جہاں روزانہ ہزاروں سیاح آتے ہیں اور یہ جگہ ایک طرح سے پبلک پلیس ہے
اسماعیل ھنیہ جیسی شخصیت کو آخر کس کے کہنے پر اس جگہ ٹھہرایا گیا جہاں بآسانی ان پر حملہ ہو سکتا تھا ؟؟
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
#بریکنگ_نیوز
یہ ہیں وہ قاتل مہلک بم جو امریکا نے اسرائیل کو دیے ہیں
اسرائیل میں روزانہ اسلحے سے لدے امریکی جہاز آرہے ہیں
صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ امریکا بھی جنگی جرائم اور غزہ مسلمانوں کی نسل کشی میں شامل ہے
یہ کسی فلم کے مناظر نہیں بلکہ غزہ کے نہتے مسلمانوں پر دہشت گرد درندوں کی بربریت کے ثبوت ہیں
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
اسرائیلی دہشت گرد جنگی مجرم نیتن یاہو نے 150000 سے زائد غزہ کے مسلمان شہید اور زخمی کیے ہیں
اگر یہ تصویر حقیقت نا ہوتی تو کبھی یہ جنگی مجرم درندہ ایسا نا کرسکتا
آپ کی کیا رائے ہے ؟
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
غزہ نماز فجر کے دوران اسرائیلی بمباری کا نشانہ بننے والے غزہ کے مظلوم مسلمان
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
شہید اسماعیل ھنیہ vs نیتن یاہو
یحیی السنوار vs نیتن یاہو
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
Good morning 🌞.
For branding services, we do:
T-shirts
Hoodies
Mugs
Business cards
Brochures/ flyers
Banners/ stickers
Diaries/ notebooks
Pens & other stationeries.
For inquiring kindly reach out on 0792983468
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
جس کی بیٹی" حضرت محمد ﷺ" کی زوجہ بنی،اس "پاکیزہ" ہندہ رضی اللّٰہ عنہا پر لاکھوں کروڑوں سلام ہوں۔
اس پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے گا تاکہ یہ پیغام دور دور تک پہنچ جائے۔
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
Replying to @MOSSADil
The difference between Hammas 💖 & The Terrorist
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
Replying to @GNMadani
محترم حوثی باغیوں کے بارے میں آپ شدید غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ یہ اسرائیلی بحری جہاز انہیں اسلحہ فراہم کررہے ہیں۔ پچھلا اسرائیلی جہاز بھی اسلحہ اتار کر واپس چلا گیا ہے۔ کیا اسرائیل اتنا بیوقوف ہے کہ وہ ایک کے بعد دوسرا جہاز پکڑوانے کے لئیے بھیجے گا؟ ایران، حوثی، حزب اللہ اور اسرائیل ایک ہی صفحے پر ہیں اور انکا اگلا ہدف سعودی عربیہ ہے
@Zunairamahum @PalwashaKhan18 @FrontlineKamran @DrDanish5 @SImranshafqat @imdad_soomro @SAMAATV @SaleemKhanSafi @SocialDigitally @murtazasolangi @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @AzamNazeerTarar @TararAttaullah @AnsarAAbbasi
@OfficialDGISPR @ShamaJunejo @TalatHussain12 @SAMAATV @teamaleemkhan @chsandhilaa @RanaSanaullahPK
@Matiullahjan919 @shazbkhanzdaGEO
@OfficialDGISPR
@QayyumReports
@MohsinBaigMedia @anwaar_kakar @ktvofficialhd
@kirannaz_KN @ICT_Police @afnanullahkh @PakSarfrazbugti @faheemgohar1
@mehdirhasan @AlJazeera @OfficialDGISPR
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
#بریکنگ_نیوز
⭕یمن کے انصار اللہ حوثیوں نے دنیا میں کھلبلی مچادی
⭕یمنی حوثیوں نے آج 26 نومبر کو ایک اور اسرائیلی بحری جہاز سنٹرل پارک نامی پکڑ لیا جو تیل سے لدا ہوا تھا
یہ جہاز اسرائیل کے ایک ارب پتی شخص کا تھا
⭕25 نومبر کو یمنی حوثیوں نے ZIM نامی بحری جہاز پکڑا
⭕ 25 نومبر کو ایک اسرائیلی جہاز پر یمن سے ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا
⭕20 نومبر کو گلیکسی لیڈر نامی اسرائیلی جہاز یمنی حوثیوں نے پکڑا تھا
⭕ اب تک یمن کے انصار اللہ حوثیوں نے اسرائیل کے 9 بحری جہاز یا تو پکڑے ہیں یا تباہ کیے ہیں
⭕25 نومبر کو ایلات شہر پر یمنی حوثیوں نے ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا
⭕یمنی حوثی اپنی حالیہ کارروائیوں کو غزہ مسلمانوں کے نام کررہے ہیں - انہوں نے کہا جب تک اسرائیل غزہ فلسطین پر قبضہ نہیں چھوڑے گا تب تک ہم حملے جاری رکھیں گے اور اسرائیل کے جہاز پکڑیں گے
(رپورٹ : غلام نبی مدنی)
@GNMadani
Awais | App Developer 🚖📦 retweeted
he can’t even have privacy in his grief because palestinians have to record and broadcast everything for even the opportunity to be believed. these are the worst moments of people’s lives and we force them to share them over and over so that hand-wringing politicians might act


























