mrs moazzam retweeted
تاحیات استشنی بھی زور زبردستی سے حاصل کر لیا، پانچ ستارے بھی لگا لئے، عدلیہ سمیت تمام محکمے طاقت کے زور پر اپنے تابع کر لئے، گاؤں کے چوہدری (امریکہ) کا کمی بن کے سہولت کاری بھی کر لی، امریکہ کے ساتھ معدنیات کا سودا کر کے اور غلامی قبول کر کے امریکی صدر سے تعریفیں بھی کروا لیں،اسرائیل کی طرز پر تمام مظالم بھی ڈھا لئے۔ لیکن عوام کو جب جب موقع ملتا ہے وہ ہر بار بتا دیتے ہیں کہ اس قوم کا ایک ہی لیڈر ہے اور اسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے!
#MardanJalsa
mrs moazzam retweeted
( اگنور مت کریں،ریٹویٹ کریں )
مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو عمران خان سے تکلیف ہی یہ ہے کہ وہ " لا الہ الااللہ " کے نظریے پر چلنے والا انسان ہے !!
....
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
mrs moazzam retweeted
( حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی )
آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں ۔۔۔
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
mrs moazzam retweeted
تحریک انصاف والے دیکھتے ہی ریٹویٹ کر دیا کریں 🔥
عمران خان ایک بار پھر صادق و امین ثابت، 9 مئی کیسسز میں باعزت بری !!
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان میں آج ضرور شامل ہوں!!
mrs moazzam retweeted
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ۔۔۔!
عمران خان عاشق رسول (ص) ہے، مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو یہ ہی تکلیف ہے ۔
....
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
mrs moazzam retweeted
شوکت خانم کے بیٹے کا مشن خدمت ہے سیاست نہیں
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
mrs moazzam retweeted
جو حق کے راستے پر ڈٹ جائے وہی سچا لیڈر ہوتا ہے
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
mrs moazzam retweeted
پلین بی بن گیا تو آپ کے ساتھ بھی وہی کچھ ہو گا جو آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان @LegacyLeavers_
mrs moazzam retweeted
پاکستان کی سرزمین نے ہمیشہ "راہِ حق" کے مسافروں کو پیدا کیا ہے۔
چاہے وہ تحریکِ پاکستان کے رہنما ہوں یا آج عمران خان، سچ اور حق کی راہ پر کھڑے رہنے والے ہمیشہ آزمائشوں سے گزرتے ہیں۔
لیکن تاریخ نے کبھی ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا۔
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
@TeamPakPower
mrs moazzam retweeted
سہیل ورائچ کی عمران خان سے بغض کی وجہ یہ تھی کہ عمران خان نے سب کچھ اکیلے ہی کھا لیا اسے پوچھا تک نہیں 😂
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
mrs moazzam retweeted
“جب انٹیلیجنس والوں نے فون پہ دھمکیاں دیتے ہوئے میرے بیٹوں اور پھر میری تیرہ سال کی بچی کی دھمکی دی،
تو میں بہت غصے میں آگیا اور میں نے کہا میرے
تینوں بچوں کو ذبح کردو، جو اکھاڑنا ہے اکھاڑلو!”
بہت جذباتی اور انکشافات سے بھرپور انٹرویو ہے، سن کے اپریل ۲۰۲۲ سے لے کر آج تک جو زخم لگائے گئے وہ پھر سے تازہ ہوگئے…
@QasimKhanSuri
@MoeedNj
youtu.be/KBHtBwbrpNs?si=OKoL…
#ناقابل_شکست_عمران_خاندان
mrs moazzam retweeted
عمران خان کی سادگی نہ غرور نہ تکبر
عاجزی اور سادگی انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
mrs moazzam retweeted
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی -•
( اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی )
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
@TeamPakPower





















