گاؤں والی (@Paaaaroooojiii) header
گاؤں والی (@Paaaaroooojiii) profile picture

تیرے واسطے میرا عشق صوفیانہ🖤

بیت القدس
Joined June 2024
Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)Photo by گاؤں والی (@Paaaaroooojiii)
یہ سوشل میڈیا ھے ہمارے تمہارے میرے آپ کے اداس ہونے سے یہاں کسی کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا یہاں تک ہونے نا ہونے سے بھی بس چند سیکنڈ کی اطلاع چھان بین پھر افسوس ختم نۓ لوگ نٸ باتیں ہنسی قہقے سب یہی سٹیٹمنٹ ھے یہاں کی 🙂
87
66
5
314
64,216
خطرات کا سامنا اکیلے کیجئے..!! عُروج میں بنے مخلص کبھی بھی ضمیر بیچ سکتے ہیںِ ۔
4
43
214
3,233
کم نسل کتا رکھنا اور کم نسل انسان کو جواب دینا بلوچوں کی شایانِ شان نہیں 😎🔪
5
16
259
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور شیطان کے شر سے اپنی پناہ دے أمین
15
3
28
484
ٹائم لائن پہ ایک دیسی برگر اور ایک ولایتی برگر کا رولا چل رہاأئی فون پرومکس ڈسکس ہو رہا یہاں تک کہ پکس بھی لگ گئ لڑکی پہلے توایسے مرد پہ لعنت جو عورت کے پیچھے بھاگ کر اسے ہی بدنام کرےایسی عورت پہ بھی لعنت جو ایسے کنجروں کو اس حد تک لاتی ہیں قصور دونوں کا ہوتا لعنت بھی دونوں پہ🔪
12
2
31
1,025
ہمیں تو خوف تھا دائم حیات پانے کا کہ کون چاہے گا ہر وقت گریہ زاری رہے یہ گوشہ گیری یہ دنیا سے دوریاں کب تک کہاں تلک تیرا مجذوب اشتہاری رہے
15
12
33
568
تاریخ دیکھتا رہا دنیا کی دیر تک دنیا کا احترام کیا ہی نہیں گیا جلدی بہت تھی ہم کو پہنچنے کی اس کے پاس چلتے رہے قیام کیا ہی نہیں گیا سب کی سزا معاف ہوئی تیرے نام پر قیدی کوئی غلام کیا ہی نہیں گیا تم تو ابھی سے شور مچانے لگے ہو دوست جینا ابھی حرام کیا ہی نہیں گیا
میرے نزدیک سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ وہ شخص جس کا میں نے احترام کیا اس کے عمل کو میں خود کے سامنے جسٹیفائی نہ کر سکوں اور میرا وہ احترام کرنا مجھ پر ہی سوالیہ نشان بن جائے جب میں کہتی ہوں احترام تو اس کا مطلب اتنا وسیع ہے جتنا دنیا محبت کو سمجھتی ہے 🖤
3
5
19
292
سوشل میڈیا کی حقیقت، یہاں اگر کوئی چند دن آن لائن نہ آئے تو کسی کو پوچھنا بھی گوارا نہیں ہوتا کہ آخر کہاں ہے، خیریت تو ہے؟ بس چند لمحوں کی تجسس بھری نظر، دو چار رسمی سوال اور پھر سب اپنی اپنی دنیا میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ حیرت تو اس بات پر ہے کہ ہم یہاں ایک دوسرے کے لیے بحث کرتے ہیں، لڑائیاں مول لیتے ہیں، ناراضگیاں پال لیتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ لوگ صرف ہماری موجودگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ آپ آن لائن ہوں تو ہنسی قہقہے، باتیں اور محفلیں آباد، اور آپ غائب ہو جائیں تو کوئی پوچھتا تک نہیں۔ یہاں کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے زندگی نہیں رکتی، نہ کسی کی اداسی کسی کی مصروفیات بدلتی ہے۔ چند لمحوں کا افسوس، پھر سب کچھ پہلے جیسا! شاید ہمیں بھی سمجھ لینا چاہیے کہ یہاں لوگ ہماری موجودگی انجوائے کرتے ہیں، ہماری غیر موجودگی محسوس نہیں کرتے۔ اس لیے کسی کے لیے خود کو الجھانے سے بہتر ہے کہ مسکرائیں،آنلائن آئیں اور جائیں، مگر توقعات کا بوجھ نہ رکھیں
یہ سوشل میڈیا ھے ہمارے تمہارے میرے آپ کے اداس ہونے سے یہاں کسی کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا یہاں تک ہونے نا ہونے سے بھی بس چند سیکنڈ کی اطلاع چھان بین پھر افسوس ختم نۓ لوگ نٸ باتیں ہنسی قہقے سب یہی سٹیٹمنٹ ھے یہاں کی 🙂
5
4
6
241
میرے نزدیک سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ وہ شخص جس کا میں نے احترام کیا اس کے عمل کو میں خود کے سامنے جسٹیفائی نہ کر سکوں اور میرا وہ احترام کرنا مجھ پر ہی سوالیہ نشان بن جائے جب میں کہتی ہوں احترام تو اس کا مطلب اتنا وسیع ہے جتنا دنیا محبت کو سمجھتی ہے 🖤
6
4
2
24
944
أپ سب سے چھوٹی سی گزارش ھے ایک دوسرے کی لڑائیوں کو قوٹ نہ کیا کریں میرے پاس ٹائم نہیں ھے أج کل 😭😁🔪😤
10
1
21
396
تم آنکھیں بند کر سکتے ہو اُن چیزوں پر جو تم دیکھنا نہیں چاہتے، مگر تم دل بند نہیں کر سکتے اُن احساسات پر جو تم محسوس نہیں کرنا چاہتے۔ (جونی ڈیپ)
15
11
58
840
گاؤں والی retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
3
10
31
398
سنو صبح پانچ بجے نماز پڑھ کے پرانی حویلی سے مالٹے چوری کرنے چلیں گے پھر چورن لگا کر کھائیں گے 😹🔪
15
2
32
575
یہ جو أپ سب کہتے ہیں نا رومیو پارو سے کیوں ڈرتا ھے وہ اسی وجہ سے ڈرتا ھے @Dr_Romeooo @mansoorlaughs @malihajavaiddar @HumTum_Official @MrsIK1012 @mlk25466 @evergreen_40 😂😁🔪
17
7
29
1,885
بندہ چار دن یہاں نہ أۓ ایسے لگتا سب کا سب بدل گیا ھے اچھا میری پن ٹوئیٹ کے ویوز 63k ہو گۓ ہیں مجھے مبارک با دیں 🔪🙄
13
32
759
سب سے بدصُورت کلام جو آپ کر سکتے ہیںِ وہ کسی کے ماضی کو سامنے لانا ہے جبکہ ، وہ انسان بدل گیا ہو ۔
2
24
168
4,958
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 💚💙 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💙💚 #خَاتَمُ_النَّبِيِّيْنَ_ﷺ
89
52
3
134
2,635
گاؤں والی retweeted
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
11
13
1
35
516
أج جمعہ ھے لڑکیو ٹائم سے ناخن کاٹ لینا 😤🔪
9
1
30
556
💞السلام علیکم 💞 زندگی بھی ایسی ہی ہوتی کچھ عرصے تک جوبن پہ اور کچھ عرصے زوال میں غم خوشیاں سب آنی جانی چیزیں ہیں اور پریشانیوں میں نا ہی کمزور ہوا کریں اور خوشحالی میں نا غرور میں مبتلا ہوا کریں ہر حال میں الحمدللہ کہنا سیکھیں زندگی آسان ہو جائے گی خوش 🌺
9
6
25
721
أج شام ایک لیجنڈ شخصیت کا سکیچ بناؤں گی کافی عرصے بعد 😹😂🤭🔪
10
1
26
798