
☆♡ #Great #Minds #Think #Alone ♡☆ #War, #Terrorist, #Terrorism, #Weapon, #Missile, #Nuclear, #Peace_in_Asia, #Military, #Army, #Forces
Joined January 2013
- Tweets1.1M
- Following164
- Followers724
- Likes118
گزشتہ تیس دنوں میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 62 روپے کمی ہو چکی ہے مگر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ضروری اشیا سستی ہونے کے بجائے اور مہنگی ہوئی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی کم نہیں ہوئے،
مہنگا پٹرول ہوتے ہی بڑھنے والے کرایے اور قیمتیں کب کم ہونگی؟
@MaryamNSharif @PERAPunjab
15
#Traffic_Alert
#Faisalabad–Pindi Bhattian #Motorway is closed due to ongoing maintenance work.
All traffic is being diverted via Chiniot Bypass towards the Pindi Bhattian Motorway #Interchange.
Heavy bumper-to-bumper traffic Jam is currently reported on the Chiniot Bypass.
41
خدا کے لیے فیصل آباد کی حالت زار پر بھی کوئی رحم کھاؤ
بچے بیمار ہورہے بڑوں کو سانس نہیں آ رہا۔ باہر کام کرنے والے ذندگی جینے کے لیے لڑ رہے اور فیصل آباد کی ہوا اور فضا سانس لینےکےقابل نہیں ہے۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @City41fsd @FSDTv41
4
15
Faislabad Light 🕯️ Off. Alllah da wasta jeeny du
اویس لغاری صاحب آپ کا بیڑہ غرق ہو ہم عوام کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے بندہ ٹھیک سے چار گھنٹے بھی سو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔
آج صبح سات سے دس بجے تک لائٹ گئی پھر دوپہر میں ایک گھنٹہ گئی پھر رات 8 سے 9 بجے تک گئی پھر 11 سے 12 بجے تک اور اب پھر دو بجے چلی گئی ہے 😭😡
@akleghari @CMShehbaz
38
#Blood_Borders most notoriously ref a 2006 geo proposal by retd #US Army Lt Col Ralph Peters published in the #Armed_Forces Journal. Peters’ map hypothesized creating a Free #Kurdistan, an #Arab Shia State and Free #Baluchistan out of portions of #Iran, #Iraq and #Pakistan.
134
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 1.26 ڈالر کمی کے بعد 67.33 ڈالر فی بیرل
برینٹ خام تیل 1.16 ڈالر کمی کے بعد 70.41 ڈالر فی بیرل
مربن آئل 1.24 ڈالر کمی کے بعد 64.40 ڈالر فی بیرل
لیکن پاکستانی قوم کو ابھی بھی 90 ڈالر والا مل رہا
#استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر
57
ان لوگوں کو مرنا بھول گیا ہے
کفن کے بغیر دفنانے کا مقصد سستی شہرت حاصل کرنا بھی ہو سکتا ہے، حالات اتنے بھی برے نہیں کہ کفن نہیں مل رہا۔
رہنما پیپلز پارٹی آغا رفیع اللہ
#PPP and its members should apologize for this.
@PPP_Org @MediaCellPPP @RShahzaddk @Aadiiroy2 @MaryamNSharif
39
Big Breaking
🔴روسی Su-35 نے 190 کلومیٹر دور سے یوکرینی MiG-29 طیارہ گرا دیا۔
🔴 #Russian SU-35 shot down #Ukrainian MiG-29 maintaining a distance of 190 Km using #BVR #Missile.
#Russia #War #Ukrain #Fighterjet
72
ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی گئی اور ذمہ دار کون مون ہیں یہ تو عوام کے سامنے لایا جائے ورنہ اداروں میں جو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے ہم اس سے اچھی طرح واقف ہیں
بس Thank you very much یہی کہنا تھا
بریکنگ: زرائع کے مطابق جیو نے پیمرا سے تعاون کرتے ہوئے اپنا یوٹیوب چینل بھی رضاکارنہ طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معذرت بھی کی ہے اور زمہ دار افراد کے خلاف کاروائی بھی کی گئی ہے۔
میرے خیال میں چینل کو پندرہ دن بند کرکے پیمرا نے اسے عوامی غیض و غضب سے محفوظ کیا ہے کیونکہ اس طرح کے معاملات نازک ہوتے ہیں اور پاکستان میں پہلے بھی ان کے نتائج نکل چکے ہیں۔
جیو اور جنگ گروپ کے ساتھ کیرئیر کے بہترین لمحات گزارے اس لیے اس سے ھمدردی ہے اور امید ہے جیو آیندہ ایسے کسی بھی عمل سے گریز کرے گا جس سے عوام کے اور امت مسلمہ کے جذبات مجروح ہوں اور ادارے کی ساکھ متاثر ہو۔۔
صحافت کے بڑے ادارے کو چلتے رہنا چاہیے اور زمہ داران کو سزا ملنی چاہیے۔۔
42
🚨آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی جاے وقوعہ پر پہنچ گئے
🚨پورے کراچی کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گی
#Karachi #Highalert #Rangers #Attack #Terrorism #Security
1
285
Replying to @Ufone
@Ufone
ابھی ہزار روپے کا کارڈ لوڈ کیا اور انہوں نے ہیلپ لائن پر کال کرنے کے بدلے میں میرے 67 روپے کاٹ لیے اور مجھے بتایا گیا کہ اس نمبر پہ موبائل اخبار سروس ایکٹیویٹ ہے اس کوUnsub کرنے کے لیے اپ 7582 پہ میسج کریں
لیکن 7582 پر میسج کرنے پر پتہ چلا کہ یہ سروس ایکٹیویٹ ہی نہیں ہے
6
76
بھارت میں دل دہـلا دینے والا واقعہ: بہن کی موت کا ثبوت دینے کے لیے بھائی قبر سے ڈھانـچہ نکال کر بینک پہنچ گیا۔
بھارت میں 19 ہزار روپے کے لیے بہن کی موت کا ثبوت دینے کی غرض سے بھائی قبر سے ڈھانچے کو نکال کر بینک پہنچ گیا۔
49
آج کل وہ چوتیا قوم بھی باتیں کر رہی جن لوگوں نے ڈائریکٹ باپ بنا لیا تھا ٹرمپ کو
Replying to @idrwalerts
Tum manderzaaton nay Pooja shuru kar di thi... Duniya ki sab se bari gandu qoum ho chtiyoo
1
35
اک واری فیر انڈین ایئر فورس
@AdityaRajKaul @manaman_chhina @majorgauravarya @GeneralBakshi @kakar_harsha
🚨 BREAKING
Pune Airport Runway Temporarily Closed After IAF Aircraft Incident
IAF plane involved in an incident at Pune’s Lohegaon airport. Aircrew safe, no damage to civil property.
Runway being cleared; normal ops to resume ASAP.
26
A Great Victory of Pakistani Nation & Honor 🎈 for the Pakistan Foreign Policy
Pakistan is “the only mediator in this negotiation. While there have been many countries around the world that want to offer their help, the President feels it’s important to streamline this communication through the Pakistanis.”
-White House Press Secretary Karoline Leavitt
29
Outcome of the Last Call between @PMOIndia and #POTUS @realDonaldTrump
@manaman_chhina @kakar_harsha @majorgauravarya @GeneralBakshi
امریکا نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی رعایت کے بعد بھارتی ریفائنریوں نے 3کروڑ بیرل روسی تیل کے آرڈرز دے رکھے ہیں، امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے 11مارچ سے قبل خریدے گئے رعایتی تیل کے سودوں کی مدت اب ختم ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے بھارت کو روس سے تیل خریدنے کے لیے ایک ماہ کی عارضی اجازت دی تھی۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ بھارت کو روس سے نئے سودے کی اجازت نہیں ہوگی اور بھارت پہلے سے سمندر میں موجود تیل ہی خرید سکے گا۔
#TOKAlert #IranUSWar #IranWar #India
18





















