S Hanif (@SHanifPak) header
S Hanif (@SHanifPak) profile picture

I am trying to influence the influencers.

Joined August 2009
Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)Photo by S Hanif (@SHanifPak)
پاکستان میں اپنی فیملی کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کرنے والے شیعہ سے سے چند سوالات! ایران اگر پاکستان میں بھی حوثی باغی تیار کر دیتا ہے تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ پرامن طریقے سے اپنی فیملی کے ساتھ زندگی بسر کرنے والے شیعہ حضرات بھی پچھتائیں گے۔ تصور کریں ایک شیعہ کسی سرکاری ادارے کسی پرایوئٹ کمپنی میں اچھی پوزیشن پر ملازمت یا اپنا کاروبار کرتا ہے ، روزانہ وقت پر گھر آتا ہے پر سکون گھریلو زندگی انجوائے کرتا ہے ، کبھی ریسٹورنٹ ، پارک ، جم ، سیاحتی مقامات پر جاتا ہے اور وہاں سے بھی امن و سکون کے ساتھ گھر واپس لوٹتا ہے ۔ لیکن اگر حوثی آجاتے ہیں اور اسے اس کے دس بارہ سال کے معصوم بچوں کو جبرا اسلحہ دیکر اپنے ہم وطن مسلمانوں سے لڑنے کے لیے لے جاتے ہیں ۔ کسی ریگستان میں بیٹوں سمیت ایک کیمپ میں یا بیٹے الگ کمانڈر کے تحت کسی دوسری جگہ رہنے پر مجبور کر دئیے جاتے ہیں ۔ وہ کبھی کسی گدھے پر پانی لاد کر لا رہے ہیں تو کبھی لکڑیاں ڈھونڈ کر آگ جلانے پر مجبور کئے جاتے ہیں، کٹے پٹھے خیمے ، کبھی کھانا نہیں ، کبھی پانی نہیں ۔ کبھی سایہ نہیں ۔ کبھی بیٹھ نہیں سکتے ، کبھی کھڑے نہیں ہوسکتے ۔ کبھی جاگنا منع تو کبھی سونا منع ۔ پھر کبھی اچانک دوڑ لگوا دی جائے کہ یہ علاقہ چھوڑ کر آگے جانا ہے۔ جو بھی نظر آ جائے اس پر گولی چلانی ہے یا اس سے کھانی ہے ۔ باپ کو کئی مہینے پتہ نہیں کہ میرے آسائشوں اور نعمتوں سے پلے ہوئے بیٹے زندہ بھی ہیں یا نہیں ۔ انہوں نے کچھ کھایا ، پیا یا نہیں ۔ انکے پاس جوتے بھی ہیں یا نہیں اور یہ سب ایک اندھے جھنڈے کی جہالت کی جنگ خاطر۔ تم لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو افضل مانتے ہو تو مانتے رہو ، ان سے دعائیں مانگتے ہو تو مانگتے رہو ۔ پاکستان کی اہلسنت اکثریت تم پر جبر نہیں کرتی بلکہ تمہاری خاطر ہم پر جبر ہوتا ہے ، تمہارے چند سو لوگوں کی خاطر ہمارے ہزاروں لوگوں کے راستے بند کئے جاتے ہیں ۔ کروڑوں لوگوں کے فون نیٹورک بند کر دئیے جاتے ہیں ۔ تمہیں پاکستان کے ہر شعبے میں ملازمتیں دی جاتی ہیں ۔ اس سب کے باوجود تم ہمیں اذیت دیتے ہو، اسلام کی جن برگزیدہ ہستیوں کو شان توریت ، انجیل ، قرآن مجید ، احادیث نبوی ، اہلبیت کے اقوال سے ثابت ہے تم ان کی توہین کرتے ہو اور سرعام کرتے ہو۔ ہم احتجاج کرتے ہیں تو تم ہم پر فرقہ واریت کا الزام عائد کرتے ہو۔ کیا تم سمجھتے ہو کہ یہ سب یوں ہی چلتا رہے گا ؟ کیا ہمارا اور تمہارا رب یہ کچھ دیکھ نہیں رہا ؟ کیا نعمتوں کی ناشکری پر نعمتیں چھن نہیں جاتیں ؟ کیوں چاہتے ہو کہ ہمارے اور تمہارے آباؤ اجداد کا ملک پاکستان بھی عراق ، یمن اور شام کی طرح ایران پر قربان ہو جائے ؟ کیا تم چاہو گے کہ پاکستان میں بھی یہ منظر نظر آئیں اور ہم اور تم ایسی کسی ویران گلی میں درجنوں عزیز واقارب کو کھو کر جی رہے ہوں؟ جاؤ امجد یوسف سے ہی پوچھ لو کہ اگر اسے نئی زندگی ملے تو کیا چاہے گا کہ دوبارہ ویسے ہی بیگناہ مسلمانوں کو قتل کرکے گھڑوں میں پھینکے، پھر آگ لگائے اور پھر گرفتار ہو جائے ؟ کیا وہ پچھتا نہیں رہا ؟ کیا وہ اپنے کئے پر شرمندہ نہیں ؟ کیا وہ اپنے کمانڈرز کو مجرم قرار نہیں دے رہا؟
5
23
1
62
5,099
S Hanif retweeted
دنیا بھر میں نوجوان سراپا احتجاج کیوں ہیں؟ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق خوف ایک ہی ہے: اچھی تعلیم، اچھی نوکری اور اپنا گھر ہاتھ سے نکل رہے ہیں
ترقی یافتہ ممالک میں تقریباً آدھے نوجوان ڈگری یافتہ، مگر ڈگری اب بہتر زندگی کی ضمانت نہیں
فرانس میں AI کے بعد نوجوان سافٹ ویئر ڈیولپرز کی بھرتی 42 فیصد کم ہوئیبھارت میں بیروزگار گریجویٹس میں سے صرف 7 فیصد کو مستقل نوکری ملی
یورپ میں حکومتیں بزرگوں پر زیادہ اور نوجوانوں پر کم خرچ کر رہی ہیں پاکستان کے لیے سوال: ہمارے نوجوانوں کا غصہ کب اور کہاں پھٹے گا؟
13
53
2
229
9,732
S Hanif retweeted
JUST IN: Muslims are expected to surpass Christians as the world's largest religious group by 2035.
236
449
89
4,669
194,586
بلاول کی چمیاں، عمران خان کی ٹیرین، شہباز شریف کی شادیاں، مولانا کی جائیدادیں،نواز شریف کے قصے، واہ، کبھی یحیی خان،اور مشرف بھائی کی فلمیں بھی ریلیز کریں نا خوشبو لگا کے،، ترازو کے پلڑے تو برابر کریں نا بھائی۔۔۔!!!
19
83
3
328
4,077
Replying to @rizwan_901
اگر تو قریبی فیملی میں سے کم سے کم بریگیڈیئر کے عہدے پر ہے تو پھر آپ ٹکا کر جو من چاہے کاروبار کر سکتے ہیں انشاء اللہ سے ترقی ہو گی اور اگر خدانخواستہ نہیں ہے تو کھول تب بھی سکتے ہیں مگر اگر اچھا چل گیا تو تو قبضہ ہونے میں ایک دن نہیں لگے گا یہی حقیقت ہے کوئی مانے یا نہ مانے
1
19
3,044
S Hanif retweeted
زمانے بدلتے رہیں گے، مگر یہ اٹل حقیقت کبھی نہیں بدلے گی کہ لاہور سمیت سارے جہانوں کا داتا کل بھی اللہ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ مشرک عقل سے خالی
1
4
27
346
You are an exception.....
Sometimes we want to tag Hamas, but then we remember X doesn't allow terrorist organizations to have accounts.
19
136
5
1,629
48,651
S Hanif retweeted
سعودی وزیرِ داخلہ کی شیعہ اکثریتی علاقے قطیف کے باشندوں سے ملاقات سعودی عرب کے وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے شیعہ اکثریتی علاقے محافظہ قطیف کے متعدد شہریوں اور معززین سے ملاقات کی۔ قطیف کی آبادی تقریباً چھ لاکھ بتائی جاتی ہے۔ ایک عالم شیخ حسن الصفار نے وزیرِ داخلہ سے کہا: ’’ہم اس وطن کے سپاہی ہیں۔‘‘ اس پر سعودی وزیرِ داخلہ نے جواب دیا: ’’لا يُؤكَّدُ المُؤكَّد‘‘ ’’جو بات پہلے ہی مسلمہ ہے، اسے دوبارہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔‘‘
3
23
1
157
13,806
Idi Amin explains why he expelled Israelis. 'They are all criminals, they are not trustworthy people.'
143
3,968
144
10,151
183,689
Replying to @KamogaMunawa
And that’s why they demonized him. He spoke the truth
4
30
2
101
5,080
When I first read the Qur'an, I kept stopping to read it again. Jesus was in it, and Mary, and Moses and Abraham, all calling to the same one God. It read like no book a man ever wrote. I'd finally found the rest of the story.
119
112
3
816
11,173
"اگر اللہ تمہاری دعا قبول نہ کرنا چاہتے، تو تمہیں دعا مانگنے کی توفیق ہی کیوں دیتے؟" — امام ابن القیم رحمہ اللہ ❤️
2
26
205
2,600
S Hanif retweeted
JUST IN: 🇲🇲 International Court of Justice (ICJ) finds Myanmar responsible for genocide against the Rohingya Muslims.
219
2,485
188
14,150
379,088
ہم یہ سمجھ رہے ہیں 9 مئی جیسے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے اور اسکا وکٹم جے یو آئی کو بنانے کی سوچ کہیں موجود ہے کامران مرتضی سینیٹر جے یو آئی ف
49
549
6
2,897
23,190
ابھی کچھ دیر پہلے مجھ سے پنجاب حکومت کے 1 وزیر صاحب نے رابطہ کیا اور یقین دہانی کروائی کہ آپکو دوبارہ اس سیچوایشن کا سامنہ نہیں کرنا پڑے گا اور اس پہ تحقیقات بھی ہونگی. کمپلینٹ سیل نے بھی دوبارہ رابطہ کیا ہے. لہذا میں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے وزیر صاحب کے حکم پہ. انتظار رہے گا اب.
67
187
8
799
18,685
ن لیگ اپنے کارکنان کو خود ذلیل کروا رہی ہیے اگر یہ سلسلہ نہ روکا تو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا۔ محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس معاملے پر سختی سے نوٹس لیا جاۓ. @SIYASIDERA @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN
This quoted post is unavailable.
1
5
14
315
سنیٹر کامران مرتضٰی کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
13
271
31
525
9,148
خدا نخواستہ نقصان ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم اور سیکورٹی پر مامور سیکورٹی ادارے ہونگے، حکومت یاد رکھے،،سیکورٹی کوئی سیاسی رعایت نہیں بلکہ ریاستی ذمہ داری ہے، مولانا صاحب کی سیکورٹی ہٹانا ناقابل قبول ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،
22
287
17
1,036
14,302
عمار بھائی کے حق میں آواز بلند کریں۔ ظالم حکمران عوام کو جینے نہیں دے گی۔ کیا حق بات کہنے والے کو اغوا کیا جائے گا۔ تم کتنے عمار اٹھاو گے ہم سب عمار ہی تو ہیں۔ جمعیت کے قایدین کو بھی التجا ہے وہ بھی عمار بھائی کو بازیاب کرانے میں کوشش کریں۔
1
58
4
168
1,111
عمار یاسر کاجرم کیاہے۔۔۔؟
153
5
380
3,539
کارکن الرٹ رہیں ،قائد جمعیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
3
31
5
111
1,016