Sana (@Soha_213) header
Sana (@Soha_213) profile picture

bad attitude is my foot 🦶 •.¸,✵°✵.。.✰ 𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕂𝕙𝕒𝕟 𝕚𝕤 𝕥𝕙𝕖 𝕤𝕪𝕞𝕓𝕠𝕝 𝕠𝕗 𝕓𝕣𝕒𝕧𝕖𝕣𝕪. ✰.。.✵°✵,https://xitter.gq/t.co/uNNQJwrLX8

Joined October 2024
Pinned Tweet
426
6
1,243
43,498
یقین نہیں ارہا 😢 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔 بہت دکھ ہوا الفاظ نہیں مل رہے اللہ ولی حیدر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بہت اچھا ساتھی تھا ہمارا
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
1
3
10
206
جانے سے پہلے ولی بھائی کی آخری ٹوئٹ جس میں وہ سب سے معذرت کر رہے تھے اور ٹوئٹر سے بریک لے رہے تھے کیا پتہ تھا کہ یہ بریک ہمیشہ کے لیے ہو گی 😢😢😢
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ولی بھائی کے ساتھ محض چند دنوں کا ساتھ تھا لیکن انکے جانے کی خبر سن کر ایسے لگا جیسے کوئی اپنا چلا گیا اللہ پاک ولی بھائی کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 😢
12
12
2
15
572
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔 😭😭😭 لکھنے کو الفاظ نہیں ہیں 💔
4
3
7
315
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی وہ اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 💔 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢 میرا پیارا دوست میرا بھائی اب ہم مَیں نہ رہا میرا دوست ابھی جوانی کے شباب میں تھا کہ ہمیں چھوڑ گیا الفاظ نہیں دُکھ بیان کرنے کے 🥹🥹🥹🥹💔💔💔 @7w__MN
20
16
74
8,410
انا للہ وانا الیہ راجعون ولی بھائی سے اخری بار بات تین دن پہلے ہوئی تھی دو دن پہلے جب رابطہ کیا تو ولی بھائی ہاسپٹل میں تھے ان کے بھائی سے کال پر بات ہوئی تو ولی بھائی کی حالت کافی تشویش ناک تھی کل ان کے بھائی سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ دعا کریں شاید ہماری دعاؤں سے پہلے ولی بھائی خالق حقیقی سے جا ملے نماز جنازہ پر پہنچنے کی کوشش کی نہیں پہنچ پایا ان کے بھائی اور والد سے اظہار تعزیت کیا تھوڑے سے عرصے میں کافی اچھے دوست بن گئے تھے ہم وہ ہر بات شیئر کیا کرتے تھے بس کوئی الفاظ نہیں بے حد تکلیف ہے😥😥😭
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
4
5
9
155
Sana retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 @7w__MN الفاظ نہیں 😭😭😭😭 اللہ آخرت کی منزلیں آسان کرے ولی برو امین امین امین 🥹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲
13
20
46
1,233
عمران خان صاحب اپ کی پوپھی کے بیٹے ہیں 🤣 وسیم بادامی کا مائرہ خان پر طنز۔۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
6
155
2
235
5,996
عمران خان سیاسی لیڈر کی حثیت سے اپنا راستہ خود چنتا ہے، لیکن اس کے خاندان کو بغیر رضامندی کے اس جنگ میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ ہر سیاسی جدوجہد کے پسِ پردہ ان کے خاندان کی تکلیف ایک ایسی خاموش داستان ہے، جو اکثر دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے #ہمارا_حوصلہ_خان
9
10
176
اگر سمندر کا پانی میٹھا ہوتا تو لوگ اسے بوتلوں میں بھر کر بیچنے لگتے اس کا کھارا پانی ہی اس کی آزادی ہے اور ہاں، یہاں بات سمندر کیلیئے نہیں تھا 💀 @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
14
19
34
388
Sana retweeted
Alia Bhatt is a beautiful combination of talent, grace, and confidence. ❤️From her powerful performances to her charming personality, she knows how to win hearts. Her journey in Bollywood shows that hard work and passion truly matter. A star who continues to shine in her own unique way!
41
145
153
1,250
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم

28
648
ولی حیدر بھائی @7w__MN آپ کی وفات کا سن کر دل بہت افسردہ ہے۔ آپ جیسے مخلص اور اچھے لوگ بہت کم ملتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے اہلِ خانہ اور تمام چاہنے والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ آپ کی یاد ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
7
15
16
216
انّا للہ و انّا الیہ راجعون! 💔 ٹویٹر کی دنیا کا ایک ستارہ، میرا بہت ہی پیارا اور خلوص دل دوست ولی حیدر @7w__MN ایک کار حادثے میں ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا ہے۔ 😢 ​وہ نہ صرف ٹرینڈز کی دنیا میں ایک زبردست ساتھی اور صحت مند مسابقت کرنے والا انسان تھا، بلکہ ایک شاندار دل کا مالک بھی تھا۔ 🕊️ ​اس کی اچانک جدائی نے دل کو توڑ کر رکھ دیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔ ​اے اللہ! میرے اس پیارے دوست کی مغفرت فرما، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر اور اس کے تمام گناہ معاف فرما۔ آمین! 🤲 ​اللہ پاک آپ کو اور ولی حیدر کے تمام دوستوں اور گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🤲🤲 #قومی_زبان
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
6
8
1
8
315
آپ Talent کی بات کرتے ہو؟ 😏 ہم تو Eye Contact سے ہی اگلے کو اپنا قائل کر لیتے ہیں 🙈 لیکن کیا کریں ٹھہرے ہم معصوم بندے 😌🙈😂 @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
15
9
28
373
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔 مجھے صبح میسج سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ ولی حیدر بھائی نے کسی کیلئے یہیسج دیا ہے🥺😬 یہ تو اب جب فری ہوئی تو پتا چلا کہ یہ تو اپنے ولی بھائی کی ہی وفات بلکہ شہادت کی خبر ہے 😭 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔 اللہ پاک ولی بھائی کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💔🤲
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
5
8
1
16
2,612
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میرا سب سے پیارا بھائی ولی بھائی واپس لوٹ آؤ 💔 اللہ مغفرت فرمائے رشتہ خون کا نہیں تھا، مگر دل کےقریب تھا وہ میرا منہ بولا بھائی، میری خوشیوں کا نصیب تھا آج بچھڑ کر مجھ سے وہ ایسی دوری کر گیا جیسے میری زندگی سے کوئی اپنا چلا گیا😭
28
35
48
1,003
Sana retweeted
🧠 Can you solve this without a calculator? 👀
34
31
48
794
Sana retweeted
Who is new to Prison?
138
56
131
14,094

121
94
16
198
14,523