K I N G (@TheRightMan90) header
K I N G (@TheRightMan90) profile picture

Followers Of My Beloved Quaid @AltafHussain_90 (Social Media Activist)

Sindh, Pakistan
Joined May 2021
Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)Photo by K I N G (@TheRightMan90)
LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد اہلیانِ کراچی کی جانب سے *مکا چوک عزیزآباد* پر *الطاف بھائی پر سے پابندی ختم کرو* کا پینافلیکس آویزاں جئیے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇 G A Altaf Hussain Bhai ❤️
1
31
67
1,084
کراچی میں فرسٹ ایئر کے متنازع نتائج کے خلاف طلبہ و طالبات کا انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے باہر مظاہرہ ،نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار، امتحانی پرچوں کی اسکین کاپیاں فراہم کرنےکامطالبہ۔ احتجاج کے دوران انٹر بورڈ میں سرگرم بروکر مافیا کے عناصر کی طلبہ کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور احتجاج روکنے کی کوشش۔ ہرسال کراچی کے انٹر کے طلبہ طالبات کو باقاعدہ منصوبے کے تحت نتائج میں تبدیلی کرکے انہیں تعلیمی میدان میں پیچھے رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ کراچی انٹر بورڈ کے طلبہ امتحانی نتائج میں کی جانے والی اس دھاندلی کے خلاف کل بروز جمعرات 5 نومبر کو پریس کلب پر مظاہرے کریں گے، تمام شہریوں اور سول سوسائٹی کو ان کا ساتھ دینا چاہئے، قائد تحریک الطاف حسین کی ایم کیو ایم ان طلبہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے
7
101
2
132
2,362
یہ یمن کے حوثی نہیں، سندھ کے وہ جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گرد ہیں جنہوں نے قانون، ریاستی رٹ اور انسانی جانوں کو مذاق بنا رکھا ہے۔ سندھ کے ان مسلح جتھوں کو قانون کی گرفت میں لانا ناگزیر ہے۔
4
5
2
8
230
K I N G retweeted
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
3
40
2
69
2,368
کل ایک وڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ڈکیتوں کو صرف فرار ہوتے دکھایا گیا تھا زرا پورا کلپ دیکھ لیں۔ عوام نے کتنی دلیری سے ڈکیت دکان میں بند کردیئے وہ ایک کونے سے چھت اکھاڑ کر اسی مکان کے اندر کودے اور مین گیٹ سے پولیس کے سامنے فرار ہوئے۔
5
91
4
306
49,169
جامعہ کراچی جیسے تاریخی اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کی زمین کو لسانی نفرت، تفرقہ بازی اور تعصب پھیلانے کے لیے استعمال کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ اس سے بھی زیادہ قابلِ مذمت بات یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور رینجرز کی موجودگی میں کھلے عام آئینِ پاکستان کی دھجیاں اڑائی جائیں اور ریاست خاموش تماشائی بنی رہے۔ اگر سیکیورٹی ادارے نفرت انگیز تقاریر کو روکنے میں ناکام ہیں تو ان کی موجودگی کی افادیت پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ اب زرا ان موصوف کی لسانی جہالت ملاحظہ فرمائیں سعودی عرب میں ملازمت کے اقامے پر جانے اور 1947ء میں اپنا سب کچھ قربان کر کے پاکستان بنانے والوں کا موازنہ کرنا انتہائی درجہ کی عقل و فہم سے محرومی اور شدید تعصب کو ظاہر کرتا ہے۔ 1947ء میں ہجرت کرنے والے کوئی عارضی مزدوری کے لیے ویزا لے کر نہیں آئے تھے، بلکہ وہ اس ملک کے بانی، اس کی زمین کے وارث اور اس کے آئینی و قانونی شہری تھے۔ پاکستان کی بنیاد ہی ان لاکھوں مہاجرین کے خون اور قربانیوں پر رکھی گئی تھی۔ پاکستان کا آئین اور 1951ء کا 'پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ' تمام شہریوں کو برابر کا حق دیتا ہے۔ "مہمان" کہہ کر کروڑوں شہریوں کو ان کی زمین، حقوق اور شناخت سے محروم کرنے کا خواب دیکھنے والے تعصبی لسانیت سے لتھڑے حرامزادے یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ ملک کسی ایک لسانی حرامخور ٹولے کی موروثی جائداد نہیں ہے۔ پاکستان کے ہر انچ پر اس کے ہر آئینی شہری کا اتنا ہی حق ہے جتنایہ متعصب سوچ رکھنے والے اپنا سمجھتے ہیں ۔ آئینِ پاکستان کے تحت لسانی بنیادوں پر شہریوں کی توہین کرنا، تفریق پیدا کرنا اور نفرت پھیلانا سنگین جرم ہے۔ قانون کی حکمرانی کا تقاضا تو یہ تھا کہ ایسے تمام تفرقہ انگیز لسانی اور متعصب عناصر کے خلاف فوری طور پر پیکا (PECA) اور تعزیراتِ پاکستان کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے سخت قانونی کارروائی کی جاتی، لیکن اس کے برعکس انہیں تحفظ اور سہولت فراہم کر کے جامعہ کراچی جیسے اعلیٰ تعلیمی ادارے کو لسانی سیاست، نفرت اور انارکی کا گڑھ بننے دیا جا رہا ہے۔
27
35
3
66
4,298
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا 23 دسمبر 2011 میں ملتان کے وفاپرست عوام سے تاریخی خطاب!! @OfficialMQM
9
14
78
قبضہ گیر بھی بے چینی سے انتظار میں تھے سڑک بن جائے تو کام شروع کریں تاکہ مئیر کے 15 روزہ انکروچمنٹ پروگرام کا حصہ بن جائیں۔ ایس ایم توفیق روڈ
9
30
2
79
4,144
K I N G retweeted
As Salam u Alaikum 🌹 Aadab Arz hai 💐 Jiye Altaf Hussain Bhai 💖 Pakistan zindabad ❤️ Chak karo Karachi me
7
16
90
یہ نارتھ ناظم آباد بلاک H ہے جہاں دن دہاڑے ڈاکو لوٹ مار کر کے آخر میں فائر لھول کر فرار ہوگئے۔ اور پولیس؟ وہ اپنا کام کر رہی ہوتی تو #کراچی کے یہ حالات ہوتے؟ ایسی افراتفری اور خوف کا ماحول رہتا ہے یہاں۔ حکومت چلانے والے DHA, کلفٹن میں اپنے ٹھنڈے ڈالوں میں سیلیورٹی گارڈز کے ساتھ گھوم کر کہہ دیتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔
9
49
2
67
1,204
#کچھ_تو_کیا_ہوگا انسان کو یاد رکھناچاہیے مکافاتِ عمل اسی دنیامیں ہوتاہے اور یہ بڑا بےرحم ہوتاہے۔ہماری فطرت میں نہیں کہ کسی کے آنسوؤں پہ خوش ہوں پر میری قوم کے گھروں سےہزاروں لاشےاٹھےاور آپ اُس وقت متحدہ قومی موؤمنٹ پرجاری ظلم و بربریت کو جائزاور اُس کے کارکنان کو دہشت گرد قراردیتےتھے۔ یاد آیا ۔۔؟؟ ؀ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
41
69
769
پیپلزپارٹی ملک میں اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔ کراچی سے گلگت تک ہر پاکستانی اس بات پر یکجا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ #شائن_سٹائن
اَدی فریال تالپور کی باتوں کو بھی سندھ حکومت نے سنجیدہ نہیں لیا وہ تو کہتی رہیں کہ قیامت کے دن بے نظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے؟ امداد سومرو جیسے لوگوں کو سندھ کی حالت دکھائی نہیں دیتی، اس پہ سوال نہیں پوچھتے، صرف شرجیل میمن کی ہدایات پر عمل کرنا ہے اور پنجاب کو نشانہ بنانا ہے۔ایک بات کلئیر ہے کہ پیپلزپارٹی نے 18 سالوں میں سندھ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
3
32
2
98
978
Hey @AbdulElSayed, @tiktok_us put warning on my account when I wrote your name in the video... You must investigate who is the republican fundraiser that hold tiktok stakes & make tiktok accountable. #bitchesoftheriches
3
4
15
578
ملک کی نازک صورتحال پر بانی و قائد الطاف حسین کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کےنام اہم پیغام| #AltafHussain #FieldMarshalAsimMunir #LiftBanOnAltafHussain #AltafNeedsJustice #PakistanCurrentSituation #PakistanCrisis @AltafHussain_90 @OfficialMQM
8
15
120
Democrats win the US Senate in Midterm Elections 2026. US House is waiting. President @realDonaldTrump bracing for really bad night: @WhiteHouse says #Midterms2026
2
25
41
1,261
انقلاب الطاف زندہ باد ❤️ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا 23 دسمبر 2011 میں ملتان کے وفاپرست عوام سے تاریخی خطاب!! @OfficialMQM
8
15
64