Usman Sadiq (@UsmanViewz) header
Usman Sadiq (@UsmanViewz) profile picture

Founder & Chief Editor @FsdTv41 | Reporter/Correspondent @BaaghiTV | Fashonista, Foodie, Backpacker, Photographer | Rt's are not endorsements

Faisalabad
Joined January 2019
Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)Photo by Usman Sadiq (@UsmanViewz)
Usman Sadiq retweeted
"ہماری نظر میں صوبے کی بحث نا مناسب بھی ہے اور غیر ضروری بھی ہے،" رانا ثنا اللہ #ARYNews #Khabar
4
52
6,356
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے 5 پلی روڈ پر ٹریفک وارڈنز پر شہری سے مبینہ تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے، واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی اور چالان کے معاملے پر شہری اور اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی۔ @ctpfsd
3
2
1
21
1,397
Usman Sadiq retweeted
لائل پور گیلری کی سروس روڈ پر 3 جگہوں پر خطرناک ٹائر کلرز نصب! #Faisalabad #CanalRoad #LyallpurGalleria #TyreKillers #TrafficPolice
1
11
1
26
1,116
Usman Sadiq retweeted
Islam is expected to surpass Christianity as the world’s largest religion by 2035, according to detailed projections released on Wednesday by the US-based Pew Research Center. According to the latest estimates, there were 2.27 billion Christians and 2.02 billion Muslims worldwide in 2020. Pew’s new projections forecast that the number of Muslims will reach 2.57 billion by 2035, compared with 2.52 billion Christians. Hindus, Buddhists and Jews are projected to decline as a share of the global population, Pew said. Among the other notable findings, Pew projects that the United States and Canada will no longer have Christian majorities, partly due to the growing number of people with no religious affiliation. By 2070, the Democratic Republic of the Congo is projected to surpass the United States as the country with the largest Christian population. If current trends continue, Pakistan is projected to have the world’s largest Muslim population by 2070, followed by India, Nigeria, and Indonesia, which currently has the largest Muslim population.
2
46
1
185
5,932
Usman Sadiq retweeted
💨فضائی آلودگی خطرناک حد عبور کرگئی، شہریوں کے لیے ہائی الرٹ! 🌫️ائیر کوالٹی انڈیکس 329 تک پہنچ گیا، فضا انتہائی مضرِ صحت ہو چکی ہے۔ 😷 گھر سے نکلتے وقت ماسک لازمی پہنیں۔ #FaisalabadTV #SmogAlert #AirPollution #AQI #Faisalabad
🤖 Made with AI
1
3
206
Usman Sadiq retweeted
صدر آصف علی زرداری کے گزشتہ شب نجی دورۂ فیصل آباد کے موقع پر ڈیوٹی چھوڑ کر گھر جانے والے دو ٹریفک ملازمین خالد اور آصف کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے دونوں اہلکاروں کی برطرفی کے احکامات جاری کر دیے #AsifAliZardari #TrafficPolice #FaisalabadTV
2
1
2
246
Usman Sadiq retweeted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصل آباد کی کینال روڈ پر واقع کمال ہاؤس میں منعقدہ پروقار تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی۔ یہ تقریب سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی نواسی اور نواب شہزاد علی خان خاکوانی کی صاحبزادی مشال شہزاد کے ولیمے کے سلسلے میں منعقد ہوئی۔۔۔۔ 1/3
1
1
5
538
Usman Sadiq retweeted
After facing mounting controversy and public criticism over allegations of extravagant spending and personal use of state aircraft, the Punjab Chief Minister’s government has approved handing over operational control and maintenance of its Gulfstream G-500 jet to the Pakistan Air Force (PAF), citing technical challenges faced by the provincial government’s VIP Flight Wing in operating the sophisticated aircraft.
111
50
24
362
134,888
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشاف! 🚨🚨 (حصہ اول) ہم ٹی وی کے مالک درید قریشی نے ستمبر 2024 میں لندن کے ویمبلے ارینا میں ایوارڈ شو کیا اور اسی سال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے سرکاری کھاتوں میں ایک ایسی باریک واردات ڈالی جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 82 (نوٹ 6) کے مطابق کمپنی کے پاس اپنی برطانوی کمپنی (HUM Network UK Ltd) کے 5 لاکھ 53 ہزار 677 شیئرز موجود تھے جنکی مالیت 9 کروڑ 59 لاکھ 23 ہزار 751 روپے تھی۔ لیکن ویمبلے شو کے سال درید قریشی کی کمپنی نے اچانک کاغذوں میں ان شیئرز کے نیچے اتنی ہی رقم کا نقصان (Provision for impairment) ڈال کر پوری برطانوی کمپنی کی مالیت صفر کردی۔ کمال دیکھیں کہ پاکستان میں کھاتوں کے اندر کمپنی کی قیمت زیرو دکھا کر کروڑوں کا نقصان کلیم کرلیا گیا، لیکن برطانوی کمپنی کی 100 فیصد ملکیت پھر بھی اپنے پاس ہی رکھی (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔ آئیں اگلی ٹویٹ میں دکھاتے ہیں کہ جس برطانوی کمپنی کو پاکستان میں زیرو دکھایا گیا، وہاں اصل میں کتنے کروڑ کی سیلز ہو رہی تھیں۔
100
255
62
419
53,403
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پنجاب میں کرپشن نے پنجے گاڑ لیے،تحقیقات میں ثابت؟کون کون لوگ شامل؟ فیصل صالح حیات نے کچا چٹھا کھول دیا @DrDanish5
3
30
2
93
7,110
Usman Sadiq retweeted
چین میں پہلے الیکٹرک مسافر طیارے ’سی ای 25 اے‘ نے کریو کے ہمراہ اپنی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔ طیارے نے 16 منٹ اور 38 سیکنڈ میں 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔
2
26
2
162
7,726
As winter grips Gaza, flooding and freezing conditions are worsening an already desperate humanitarian crisis. The UN says respiratory infections are rising sharply. Al Jazeera’s Cara Legg reports.
559
3,648
164
6,802
356,563
Usman Sadiq retweeted
شہری سے جھگڑا، سینئر ٹریفک وارڈن معطل فیصل آباد: شہری سے جھگڑے کے واقعے پر سی ٹی او ناصر جاوید رانا نے سینئر ٹریفک وارڈن مستنصر حسین کو معطل کر دیا۔ سی ٹی او نے ٹریفک آفیسر کوتوالی سرکل کو واقعے کی مزید انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ @ctpfsd @Fsd_Police
1
6
354
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد کے علاقے سوساں روڈ پر واقع راج ون ہوٹل کے کمرے سے 35 سالہ خاتون عینی کی پراسرار حالات میں لاش برآمد ہوئی ہے، جبکہ اس کے ہمراہ ہوٹل آنے والا شخص مبینہ طور پر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی۔
5
6
1
58
27,185
Usman Sadiq retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,402
46,678
1,623
109,711
Usman Sadiq retweeted
محسن نقوی کی حالیہ بات کے بعد اعتراض باقی نہیں رہا، رانا ثناء اللہ
1
27
1
252
24,429
Usman Sadiq retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو پارٹی مخالف الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا #ARYNews
5
55
7
158
11,405
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے
ایک اور دلچسپ خبر؛ مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔ الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
96
234
25
1,111
103,372