
I love Islamic quotes best for every day, Leader #Imran_Khan #Pakistan_ZindaBad
Joined September 2024
- Tweets3.5K
- Following1.3K
- Followers867
- Likes8.3K
جہاں عزت نہ ہو، وہاں رشتہ سانس تو لیتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا۔
مار پیٹ سے رشتے نہیں چلتے، محبت اور صبر سے چلتے ہیں۔
خاموشی بعض اوقات چیخ سے زیادہ دردناک ہوتی ہے۔
اللہ کو وہ گھر پسند ہے جہاں عورت محفوظ ہو۔
ظلم سہنا بھی ظلم کو بڑھاتا ہے
اردو زبان#۔




























