huma retweeted
تقریبا 4 ماہ گزرنے کے بعد 55 کروڑ کے لیاری کے اس آر او پلانٹ کی ویڈیو دوبارہ دیکھیں اب تو جگہ خالی ہونے پر اندر جانور بندھے ہوئے ہیں۔
huma retweeted
مولانا صاحب کچھ تو اپنی داڑھی و پگڑی سے حیا کرلیں یہ کیا بے غیرتی کررہے ہیں؟
پختونوں کا نام بدنام کردیا آپ نے۔ پولیس کے خوف سے مفتی ابرار برقعہ پہن کر فرار ہونے میں کامیاب
مولانا فضل الرحمن کے انقلابی تو یوتھیوں سے بھی بڑے بے غیرت نکلیں 🔥🔥🔥
huma retweeted
پیپلز پارٹی کی لسانی اور متعصب سیاست بھی کام نہ آئی یہ سندھی ہے بلاول کان کھول کر سن لے اسے مخاطب کر کے سندھی اب کی کہہ رہے بلاول صاحب جب مد مقابل ن لیگ ہو تو یا کام کرو یا پھر ایسی رسوائی سہو ۔۔
huma retweeted
مٹی کی محبت میں ہم گھر لٹا کر چلے گئے
ہجرت کے کرب کو سینے میں چھپا کر چلے گئے
پوچھو ان کے دلوں سے جو کراچی میں مقیم تھے
پھر دلی میں بھی نا بس سکے جو کراچی سے چلے گئے
نہ دلی، نہ نیو یارک، نہ لندن، نہ پیرس
کہیں کے نارہے وہ جو اک بار کراچی چلے گئے ❣️
#حسیب_احمد
huma retweeted
اقتدار کی گرفت ڈھیلی پڑتی محسوس ہوئی تو پیپلز پارٹی کے سب محمود و ایاز ایک ہی صف میں آ بیٹھے۔ کراچی سے لاڑکانہ تک تمام میئرز ایک ساتھ بیٹھ کر اپنی کارکردگی پیش کر رہے جس کا حاصل تو صفر ہی ہے۔
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ پیپلز پارٹی کے مئیر کراچی، مئیر حیدرآباد، مئیر سکھر، مئیر لاڑکانہ، مئیر نوب شاہ وغیرہ وغیرہ بھی کبھی اس طرح عوام کے سامنے آ کر جواب دہ ہونے پر مجبور ہوں گے؟
یہ تو وہ ہستیاں ہیں جو برسوں سے گھر بیٹھے کونسلر سے لے کر میئر، ایم پی اے اور ایم این اے تک کے عہدوں پر پہنچ جاتی ہیں مگر سوشل میڈیا کی طاقت نے انہیں آج عوام کے سامنے زیرو کارکردگی بھی بتانے پر مجبور کر دیا۔
بڑے خلوص سے ملنے لگا ہے اب ہر شخص
ضرور کوئی ضرورت قریب آئی ہے
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
huma retweeted
بلاول ہاؤس جو ایک قلعے کی طرز پر تعمیر ہے جسکی دیواریں قلعے کی طرح بنی ہیں، اوپر خاردار تاریں بنکرز بنائے گئے ہیں جو عام شہریوں کے لیے نوگوایریا بنا دیا گیا ہے
منشور میں عوام کو مکان دینے کا ارٹیکل تو لیکھاہے لیکن اج تک کسی کو مکان نہ دےسکا البہ اپنے لئے زرہ ویڈیو دیکھیں
huma retweeted
پاکستانی صحافی اکثریت ۔ سیاستدانوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
یا پھر یہ صحافی اپنے اپنے پسندیدہ سیاستدان یا جماعت کے عشق میں گرفتار ہیں۔
جو صحافی یا چینل پیپلز پارٹی جیسی نالائق چور خاندانی جماعت کو جمہوریت کے نام پر سراہتا ہے اس سے بڑا زلیل شائد ہی کوئ ہو۔
پرچی چئیرمین کی جمہوریت میں کوئ گنجائش ہے؟
جس دن چینلز اور صحافی ایمانداری سے صحافت کرنا شروع کردیں گے پاکستان کی قسمت جاگ جائے گی
پاکستانی صحافی میڈیا اونر کا غلام ہے یا پھر وردی والوں کا۔
ضمیر جیسی کوئ شے ان میں نہیں پائ جاتی ۔
huma retweeted
سندھ کے دانشور امر جلیل کی یہ بات سندھی بھائیوں کے لئے آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ سندھ کی تباہی کا ذمہ دار نہ پٹھان ہے، نہ پنجابی اور نہ مہاجر؛ سندھ کی بربادی کے اصل ذمہ دار وہ وڈیرے، پیر، میر اور سردار ہیں جنہوں نے اس دھرتی کو اپنی جاگیر، عوام کو اپنا غلام اور سیاست کو خاندانی وراثت بنا رکھا ہے۔
سندھی بھائیو! ہماری بات نہ سنو، اپنے ہی دانشوروں کی آواز تو سن لو۔ ذرا سوچیے، آخر کب تک وڈیروں کی سیاسی اجارہ داری، ان کے مفادات اور ان کی وڈیرائیت کو تحفظ دینے والی قوم پرست سیاست کے ہاتھوں یرغمال بنے رہو گے؟
کب تک سندھ کے نام پر تمہیں جذباتی نعروں میں الجھا کر تمہاری نسلوں کا مستقبل گروی رکھا جائے گا؟ کب تک سندھ کی وحدت کے نام پر ان لوگوں کی جاگیردارانہ حکمرانی بچائی جاتی رہے گی جنہوں نے سندھ کے عوام کو تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا؟
huma retweeted
تاریخ خود کو دہراتی ہے!
آصف زرداری نے ’اینٹ سے اینٹ بجانے‘ کا بیان دیا تو وزیراعظم نواز شریف نے اگلے روز پہلے سے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی تھی۔ اب بلاول کی گرما گرم تقریر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی دعوت پر جمعہ کو کراچی کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے
huma retweeted
Zelensky has a serious back problem, and Macron offers to help. Sometimes things aren't what they seem!😂
🤖 Made with AI
huma retweeted
”افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ افغان خواتین کو کسی بھی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سپریم لیڈر کے حکم پر افغان خواتین کے لیے تعلیم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔“
وزیر تعلیم، افغانستان
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
huma retweeted
اسلام آباد سے تازہ ترین
شہر اقتدار میں کیا ہونے جا رہا ہے
ہوٹل مالک بتا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر سے 80 سے 100 بندوں کے ناشتہ کا آرڈر آرہا ہے
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکن کیوں جمع ہوئے یا پھر ان کو بلایا گیا ہے ؟
کیا مولانا صاحب نے ریاست سے ٹکر لینے کی ٹھان لی ہے ؟
huma retweeted
جب شاہزیب نے کراچی میں سیف سٹی کیمروں کی عدم موجودگی پر سوال کیا تو بلاول زرداری جھنجھلا کر بولے کہ دنیا میں جنگیں ہو رہی ہیں اور تم سیف سٹی کے پیچھے پڑے ہو؟
کوئی انہیں بتائے کہ ان کی حکومت کی ذمہ داری دنیا کے حالات پر تبصرے کرنا نہیں، بلکہ کراچی سمیت سندھ کے عوام کو تحفظ دینا تھا۔ جس میں وہ بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
huma retweeted
دھرو راٹھی نے مودی کی کتے والی کر دی۔
اخیر لیول کی ٹرولنگ کی ہے۔
اور اس کا ایک لفظ سچ ہے کہ
140 کروڑ میں ہندوستانیوں کو یہ ہی"چول"ملا ہے جو
میڈیا کا سامنا نہیں کر سکتا۔
huma retweeted
The people of Pakistan, especially Sindh, want more provinces for better governance and freedom from corruption.
More provinces mean more opportunities and a better future.
If India, Bangladesh and Iran can have multiple provinces, why not Pakistan?
huma retweeted
TRUMP IS AN EMBARRASSMENT!
The Chinese were laughing, & taking pictures of Trump sleeping.
We could have sent a poop flinging monkey & been less humiliated. xitter.gq/liderfiscal/status/212…




























