Pablo Picasso, the great (@jamalkswati) header
Pablo Picasso, the great (@jamalkswati) profile picture

❤️Imran Khan❤️ is My 🔥Murshid🔥. An overseas Pakistani/ Ex journalist.

İstanbul, Türkiye
Joined December 2009
Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)Photo by Pablo Picasso, the great (@jamalkswati)
Pablo Picasso, the great retweeted
بھائی کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہے تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے، کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہے کبھی واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہے اور آج بھائی کی خاطر ICU پہنچ گئیں
2
11
22
375
Pablo Picasso, the great retweeted
NOREEN KHAN NIAZI, a sister, a mother, and a grandmother, is in the ICU right now, with police stationed outside her room. Her family is just a few feet away, separated from her by a door that has been chained and locked. They cannot see her. They have no proper information about her condition. Not even the simple reassurance of seeing their mother with their own eyes. What exactly are the authorities so afraid of? A daughter holding her mother’s hand? I cannot help thinking of my own mother. If she were lying in a hospital bed, sick and frightened, all she would want is to see the faces of those who love her. To hold someone’s hand. To know she isn’t alone. That is what breaks my heart about Rani Apa. Her children are right there, close enough to know she is inside, yet unable to reach her. She poses no danger to anyone. Keeping a sick mother from her children is cruel. Please, let her daughters see their mother. Let her know she is not alone. #NoreenKhanHealthEmergency #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #FreeImranKhanAndFamily
18
174
1
354
28,227
Pablo Picasso, the great retweeted
@jamalkswati @maharani42437 @Pace_maker804 2/10 یہ تحریک اب خون سے لکھی جائے گی۔ کیونکہ آزادی کی قیمت ہمیشہ قربانی ہوتی ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
1
7
5
57
Pablo Picasso, the great retweeted
حجت تمام نہی ہوئی تھی کچھ لوگوں کے لیے
1
1
49
Pablo Picasso, the great retweeted
🇵🇰 پاکستان کے عوام! اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں! عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ سے متعلق معاملات، لاپتا افراد کی شکایات، شہریوں کی ہلاکتوں اور معاشی بحران پر قوم کو شفافیت اور جواب دہی چاہیے۔ ہمارے مطالبات: لاپتا افراد کی بازیابی اور ہر معاملے کی شفاف تحقیقات۔ غیر قانونی کارروائیوں کے ذمہ داروں کا قانون کے مطابق احتساب۔ فوج سمیت تمام ریاستی اداروں کی آئینی حدود کی پابندی۔ مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات۔ عوام یاد رکھیں: حقوق خود بخود نہیں ملتے، ان کے لیے پُرامن اور قانونی انداز میں آواز اٹھانا ضروری ہے۔ خاموشی نہیں، شعور؛ نفرت نہیں، اتحاد؛ اور انتقام نہیں، انصاف! پاکستان کسی ادارے کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا ملک ہے۔ آئین کی بالادستی اور ہر شہری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے! #عوامی_حقوق #عمران_خان #لاپتا_افراد #آئین_کی_بالادستی
11
9
203
Pablo Picasso, the great retweeted
Aaj phir yaad aaya... Qaatil nahi… Aashiq hoon… #KING In cinemas 24.12.26
3,639
9,352
1,991
62,898
4,540,589
Pablo Picasso, the great retweeted
المیہ یہ ہے کہ جب ایک عورت پر غلیظ جملے بازی ہوتی ہے تو باقی عورتیں یا تو اجنبی بن جاتی ہیں ہیں یا پھر تہمتیں لگاتے ہوئے ہجوم میں شامل ہو کر مزہ لیتی ہیں ۔ اور پھر وقت گزرتے ہی ان کی اپنی بھی باری آ جاتی ہے
19
51
2
260
5,881
Pablo Picasso, the great retweeted
تحریکِ انصاف کے اندر اختلافات کو دبانے کے بجائے ذمہ داری سے حل کیا جائے۔ مضبوط جماعت وہ ہوتی ہے جہاں مختلف آرا سنی جائیں، فیصلے مشاورت سے ہوں اور تمام رہنما اجتماعی پالیسی کا احترام کریں۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
30
13
210
Pablo Picasso, the great retweeted
صاف نیت والے لوگ دوسروں پر جلد بھروسہ کر لیتے ہیں۔ بسا اوقات دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں۔ لیکن اللہ کے قریب ہوتے ہیں اور ہر قربانی اور دکھ کا اجر اور صلہ ضرور پاتے ہیں۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
55
38
466
Pablo Picasso, the great retweeted
خیبرپختونخوا کے عوام کو اپنے صوبے کے مستقبل، وسائل اور انتظامی اختیارات سے متعلق فیصلوں پر سوال اٹھانے کا حق حاصل ہے۔ شفاف حکمرانی کا مطلب ہے کہ حکومت عوام کو جواب دے اور فیصلوں کی وجوہات واضح کرے۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
26
13
260
Pablo Picasso, the great retweeted
کسی صوبائی حکومت کے خلاف انتظامی یا آئینی کارروائی کی جائے تو اس کی قانونی بنیاد اور شواہد واضح ہونے چاہییں۔ سیاسی اختلاف بذاتِ خود کسی غیر معمولی اقدام کو جائز قرار دینے کے لیے کافی نہیں ہوتا۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
12
4
90
Pablo Picasso, the great retweeted
Replying to @jamalkswati
شیشے کی دیوار یہ فرعون تو موسیٰ کے لئے پتھر کی دیوار میں چُن رہے ہیں لیکن غیب کی باتیں صرف اللٰہ کی ذات جانتا ہے
1
1
18
Pablo Picasso, the great retweeted
ہم خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں، کھڑے رہیں گے #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
میرا مرشد آئینہ کی طرع صاف و شفاف💕 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
3
2
28
تیریاں ر ساں کون کرے۔۔۔🔥 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
🤖 Made with AI
3
16
1
17
287
کوئی فائدہ نہیں اپنی محنت کا۔
13
ظلم کے نظام کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، مگر عمران خان نے یہ جرات دکھائی ہے۔ ان کی غیر متزلزل قیادت پر اس قوم کو فخر ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
📸 ہر فریم میں نیا انداز، ہر عکس میں نئی کہانی، مگر پہچان وہی ایک! کبھی مسکراہٹ، کبھی خاموشی، کبھی گہری سوچ، کبھی فولادی عزم! 🔥 زمانہ Digital ہو گیا، مگر کچھ شخصیات آج بھی Timeless ہیں! ⚡ Different Frames. Same Legend. NO FILTER CAN REPLACE A LEGACY! 😎💚 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
4
1
29
Pablo Picasso, the great retweeted
قوم کا فیصلہ، خان خان ہے عوام کا نعرہ، خان خان ہے نوجوانوں کا لیڈر خان ہے بزرگوں کی دعا خان ہے جس نے سب کو ایک کیا جس نے سب کو اپنا بنایا وہی تو اصل لیڈر ہے #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
18
8
133
قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ میں جو شخص سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے، وہ صرف عمران خان ہے۔ ان کا عزم اور استقامت ہر پاکستانی کے لیے حوصلے کا باعث ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
تصویریں پھاڑ دو، تاریخ کے صفحات بکھیر دو! مگر جو نام لوگوں کے دلوں میں نقش ہو جائے، اسے مٹاؤ گے کیسے؟ 🔥 You Can Tear the Poster, Not the Legacy! ⚡ خان صرف ایک ٹرینڈ نہیں، ایک پورے سیاسی عہد کی پہچان ہے! NOT JUST A TREND. A WHOLE ERA✊💚 #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
6
3
78