اے کوئی 10واں بلو ٹک اکاؤنٹ اے جہیڑا کھانا کھوا ریا پر کسے نوں اے توفیق نئیں ھوئی کول پانی وی رکھ دئیے
This Post is from a suspended account. Learn more
1
36
رپورٹر صاحب منقول تے ای 115k ویو لے گئے
بلوٹک نے وی سدھا دوزخ چ جانا
بتایا جا رہا ہے کہ چکوال کی ایک فیملی جو آسٹریلیا میں رہائش پذیر تھی کچھ عرصہ پہلے پاکستان آئی۔ یہاں سے پوری فیملی حج کرنے چلی گئی اور منگل کے روز سعودی عرب سے واپس پاکستان پہنچی۔
فیملی کے سربراہ عدیل احمد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شام اپنے سسر کے گھر کھانے کی دعوت پہ گئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدرہ ، نو سالہ بیٹی ہانیہ اور ایک بیٹا عفان بھی تھا۔ سسر کے گھر جاتے ہوئے یہ ڈکیتی کی واردات کا شکار ہو گئے۔ اسی دوران سی سی ڈی تھانہ کو واردات کی اطلاع مل چکی تھی۔ سی سی ڈی اہلکاروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گاڑی پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
جس کے نتیجے پوری گاڑی چھلنی ہو گئی۔ کار میں نو سالہ بچی ہانیہ موقع پر دم توڑ گئی۔ جبکہ باقی ہوری فیملی شدید زخمی ہو گئی ہے۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے کہ پولیس نے کسی وارننگ یا گاڑی کے ٹائر برسٹ کرنے کے بجائے گاڑی کو ہی ٹارگٹ کر دیا۔
اس فیملی کا نقصان کون پورا کرے گا ؟
اس اندوہناک واقعہ پر یہ سوال حق بجانب ہے کہ کیا سی سی ڈی کے اہلکار اس قدر نان پروفیشنل ، اناڑی اور بیوقوف ہیں کہ وہ کسی شریف فیملی اور ڈکیتوں میں فرق بھی نہیں کرسکتے؟ یا پھر سی سی ڈی کا تشکیل کردہ مخبری کا نظام ناکارہ ہے کہ اصل ڈاکو فرار ہوجاتے ہیں اور معصوم فیملی کی گاڑی گولیوں سے چھلنی کر دی جاتی ہے ؟
منقول
60
NASIR_MALICK® retweeted
بالکل
لیکن نا آپ سے نواز شریف سٹ ہوا اور نا بچیاں😂😂😂
وہ مائی پھر بھی ایک عہدہ لئے گھوم رہی ہے
شائد تعلیم کے شعبے میں کوئی چمچی لگی ہوئی ہے
NASIR_MALICK® retweeted
بچیاں سیٹ کرنے کی عمر میں نوازشریف نوازشریف کرتے تھے لیکن آج تک کبھی جتلایا نہیں کیونکہ اپنا فیصلہ تھا کسی نے مجبور نہیں کیاتھا
اور اس محترمہ کی یہاں کی پیدائش تین چار سال سے زیاہ کی نہیں اور یہ ہم سے بھی زیادہ سنئیر پٹواریوں کو ایسے باور کراتی ہے جیسے وہ اسکے جونئیر ہوں🤣
ایک سوال، گلہ یا شکوہ!!
میں گذشتہ کئی سال سے اپنی پارٹی کے ساتھ منسلک ہوں اور اس دور میں جس دور میں فیض نیکسز کا طوطی بولتا تھا۔
میں اپنی لیڈر @MaryamNSharif سے سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا ان ورکرز کی کوئی عزت نہیں جنہوں نے اپنی جوانی کے شروع کے سال پارٹی کے نام کئیے، بغیر کسی عہدے یا مراعات کے لالچ میں۔
یہ کل پرسوں کے بچے اٹھ کر اب ہماری حیثیت پر سوال کرینگے؟
آفیشل سوشل میڈیا ٹیم والے اگر ہمارے خلاف یوں پرسنل ہونگے تو ہم بھی جانتے ہیں کہ ہم میں اور ان میں کیا بنیادی فرق ہے۔ کون مطلب کے لئیے پارٹی کیساتھ کھڑا ہے اور کون بے لوث اپنی پارٹی کیساتھ۔
اس عبد البٹ نامی شخص نے میرے کردار پر طنزیہ ٹوئیٹ کر کے بعد میں ڈیلیٹ کر دی۔۔ میں لڑکی ہوں تو کیا مطلب آسان حدف ہوں ان کل کے بچوں کا؟
NASIR_MALICK® retweeted
ماہانہ کم از کم تنخواہ 37000 ہے اور حکومت کے مطابق 8000 تک ماہانہ کمانے والا امیر ہے
یہ اب 37000 پر سپر ٹیکس نہ لگا دیں
NASIR_MALICK® retweeted
بہت سے دوستوں نے مجھے دوبارہ بلیو چیک مارک المعروف نیلا ٹک لینے پر مبارک دی
خیر مبارک ❤️
مگر اسکی ماہانہ قیمت آجکل ایک گولڈ لیف کی ڈبی کے برابر ہے
2 یورو 😂
کچھ دوستوں نے زور دیا
سو میں نے لے لیا
اب کب تک بلیو ٹک رکھتا ہوں
کُچھ نہیں کہہ سکتا
اہم بات کہ میرا اکاؤنٹ مونوٹائز نہیں
میرا ریوینو pause ہے
یہ pause ختم بھی ہو جاۓ
تب بھی میں اپنے اکاؤنٹ کو
بلیو ٹکیوں کی طرح استعمال کرینوالا نہیں
کسی بھی قسم کا بلیو ٹک انگیجمینٹ بارٹر
Big NO
میرا اکاؤنٹ ویسے ہی چلے گا
جیسا کہ چلتا ہے
جس سے آپ اچھی طرح واقف ہیں
آخری بات صرف میرے میوچلز کیلیے
کہ ٹویٹر نے TL پر لائک سیکشن ختم کر دیا ہوا ہے
پہلے آپکے لائک سیکشن سے معلوم ہوجاتا تھا
کہ آپ نے مجھے پڑھا ہے
اب مجھے نہیں معلوم ہو سکتا کہ آپ نے میرا لکھا پڑھا ہے یا نہیں
صرف ایک طریقہ ہے یہ معلوم ہونے کا
یا تو آپ نے میرے ٹویٹ پر کومینٹ کیا ہو
یا پھر میرے لکھے کو RT کیا ہو
تب آپکی TL بتاتی ہے
کہ آپکی میری ملاقات ہوتی ہے
اب میں سافٹ بلاک کرتا ہوا 11000 سے 354 پر آچکا ہوں
اور یہ سلسلہ جاری رہے گا
حتی کہ صرف وہ رہ جائیں گے جو میری لکھی ہوئی تحریر پڑھتے اور کومینٹ یا RT کرتے ہیں
میں اپنے میوچل کی TL پر جاتا ہوں
دیکھتا ہوں کہ آپکی اور میری انگیجمینٹ کتنی ہے
اگر اینگیجمینٹ نا ہونے کے برابر ہے
تو سافٹ بلاک
casual engagement ہے
تب بھی سافٹ بلاک
آپ نے صرف میری
ٹک ٹاک
کھانے کی تصویر
میری تصویر
یا عام سا ٹویٹ
یا میں نے مران خان کو گالی نکالی
یا یوتھیوں کی چھترول کی
یا کسی لطیفے پر آپنے کومینٹ کیا ہوا ہے
میرے لییے یہ کوئی معنی نہیں رکھتا
آپ بھی سافٹ بلاک ہونگے
مجھے اپنے متعلق شدید غلط فہمی ہے
کہ میں اچھا اور مارکیٹ سے علیحدہ لکھتا ہوں
سو اگر میرے میوچل کا کومینٹ یا RT میری تحریر پر موجود نہیں
تو بھائی میرا اللہ حافظ ایڈوانس میں قبول کیجیے
مجھے میرے میوچلز
صرف وہ چاہیں
جو میری تحریر پڑھتے
اُس پر کومینٹ کرتے ہیں یا RT کرتے بس
میرے Dm میں آنے سے پرہیز کریں
باقی پٹواریوں سے میں تنگ آچکا
آپ خود مجھے اللہ حافظ کہہ دیں
اس سے پہلے کہ میں کہوں
میری تحریر پڑھنے والے
100/200 میرے لئیے بہت ہیں
کسی کو غلط فہمی ہو
سو میں سکرین شاٹ لگا رہا ہوں
سات سو روپیہ صرف شو شاہ کے لئیے خرچ کیا ہے
جب دل بھر جاۓ گا
ختم کر دونگا
اور میں اپنا یہ ٹویٹ Pin کر رہا ہوں
اتنا ھی خیال ھے کسٹمر کی صحت کا تو بیانگ دہل ڈنکے کی چوٹ پر ریسٹورنٹ کا نام بتاتی میڈیم
لاہور گلبرگ ميں مضرصحت کوکنگ آئل استعمال کرنے پر ريستوران سيل کر ديا گيا۔جلا ہوا مضر صحت آئل/گھی استعمال کرنے پر کوئ رعايت نہيں دی جائيگی۔مينجر کا ناروا سلوک ديکھ کر کسٹمر بھی بول پڑے۔قانون اور چيکنگ سب کے ليۓ برابر ہے۔بالخصوص موسم برسات سے قبل تمام ريستوران کچن صاف کرنا لازم ہے
11
NASIR_MALICK® retweeted
کیڑا کھا گیا روزگار کیسے کیسے
یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
geonewsurdu.tv/latest/435763…
NASIR_MALICK® retweeted
ایک مزدور سارا دن محنت کرکے مشکل سے 1500 کماتا ہے اس پندرہ سو میں اسکو تین وقت کی روٹی تعلیم علاج سفر کپڑے کے اخراجات نکالنے ہوتے ہیں
جس محبت سے آپ نے ایک ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ کرنے والے کی وکالت کی ہے اسی طرح
اس پندرہ سو کمانے والے کو جینے کا طریقہ بھی بتا دیں
ایک 1000 میگاواٹ کا پاور پلانٹ 1 ارب ڈالر سے زائد کا لگتا ۔ 15 سے 20 سال میں یہ چلنے کے قابل نہیں رہتا ۔
کوئ یہ پاور پلانٹ کیوں لگائے گا اگر آپ اس کو گارنٹی نہیں دیں گے کہ آپ کا 1 ارب ڈالر آپ کو منافع سمیت 20 سال میں واپس مل جائگا۔؟؟
اس ایک ارب ڈالر کو بجلی کے ریٹ میں شامل کیا جاتا یے۔ جسے عموما کپیسٹی پیمنٹ کہا جاتا ہے۔ اور بھائیو پاور پلانٹس 24 گھنٹے اور سارا سال نہیں چل سکتے اس لئے بیک اپ بھی رکھا جاتا ہے۔ کیونکہ پورے ملک کو بجلی دی جاتی ہے ۔
NASIR_MALICK® retweeted
جو سیاسی ایشو آجکل کشمیر میں چل رہا ہے
آج کُچھ تحریر اُس پر لکھ کر میں اپنی اس تحریر کو مکمل کر دوں
پہلی تحریر RT میں موجود ہے
لب لباب کُچھ یوں ہے
👇👇
کشمیر اسمبلی کُل سیٹس 45
33 سیٹس وہ جو کشمیری ریاست کے اندر سے الیکشن لڑ کر منتخب ہوتے
12 سیٹس وہ جو پورے پاکستان میں پھیلے کشمیری
پاکستان میں پھیلے کشمیری ووٹس سے منتخب ہوکر آتے
حلقہ کی وسعت کا اندازہ اس سے لگا لیں
کہ پورے پاکستان سے صرف 12 سیٹس
مطلب کئی کئی شہروں پر محیط ایک حلقہ
ریاستی کشمیری کہہ رہے ہیں کہ وہ 12 اسمبلی سیٹس جو ریاست کے باہر سے منتخب ہوتی ہیں
وہ ختم کی جائیں
میرے نزدیک تو یہ مطالبہ بلکل درست ہے
آپ بتائیے
کہ وہ کشمیری جو پاکستان کے دوسرے شہروں میں رچ بس گئے
نہ اُنکا کشمیر آنا جانا
عید شبرات پر نانکے دادکے کو ملنے چلے گئے
اور بابوں کی قبروں پر فاتح پڑھ آۓ
وہ کشمیریوں کے نمائندہ اور ریاست کشمیر کے فیصلے کرنے کے حقدار کیسے ہوسکتے؟
دوسرا JAAC کا مُدعا یہ ہے
کہ ان بیرونی 12 سیٹس سے کشمیر کی حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ کی جاتی
حکومت کو بلیک میل کیا جاتا
👆 یہ بات بھی صحیح ہے
کُل سیٹس 45
33 کشمیر میں سے
اور 12 یعنی کُل اسمبلی کا 33 % باہر سے
کیوں بھئی؟
جس کشمیری کو میمبر اسمبلی بننا ہے
سیاست کرنا ہے
وہ کشمیر میں جاکر مرے نا
وہاں رہے
الیکشن لڑے
جس کشمیری کو اُنہیں ووٹ ڈالنا ہے
وہ کشمیر جاۓ اور ووٹ کاسٹ کرے
اب یہ تو کوئی تُک نہیں بنتی
کہ کشمیری صاحب لاہور کراچی پشاور کوئیٹہ یا پاکستان کے کسی بھی شہر میں بیٹھے ہیں
اور پاکستان میں بیٹھے کشمیریوں سے ووٹ لیکر کشمیر اسمبلی کے رُکن منتخب ہوجائیں
وہ بھی بہت کم ووٹس پر
شاید چند سینکڑہ
اور ریاست کشمیر کے کشمیریوں کے مقدر فیصلے کریں
کیوں؟
میری نظر میں تو JAAC کا مطالبہ جسٹیفائیڈ ہے
اگر آپکی نظر میں جسٹیفائیڈ نہیں
تو بتائیے کیسے؟
یہ بلکل ایسا ہی ہے
جیسے کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں اوور سیز ایکس پاکستانیوں کے ووٹ پر شور ڈلا تھا
یہ بلکل ویسا ہی ہے
جیسے آپ امریکہ برطانیہ یورپ جابسے
اور آپ کسی پارٹی کے پالشئیے ہیں
یا فائنانسر
آپکی پارٹی کو حکومت ملنے پر آپکو سیدھا گورنر مشیر وزیر یا سینیٹر بنا دیا جاۓ
یہ حرامزگی ہمارے مُلک کی تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں میں پائی جاتی ہے
بطور میثال
محمد سرور کا تحفہ MNS لایا
اور سیدھا گورنر پنجاب بنا دیا
آجکل ایک مشیر راشد نصراللہ صاحب ہیں
ناصر بٹ صاحب سینیٹر ہیں
شمع جونیجو کے UNO اجلاس پر جو PMLN کی مٹی پلید ہوئی
پیپلز پارٹی رحمان ملک کو لائی
سیدھا وزیر داخلہ
فرح ناز اصفہانی (حسین حقانی کی بیوی)
حسین حقانی خود
اور بھی کافی ہیں
پی ٹی آئی کی تو لمبی لسٹ ہے
مران خان کی کیبنٹ میں 7 فارن نیشنل سیدھے وزیر مشیر بنے
زلفی بخاری
شہباز گِل
معید یوسف
افضل گوندل
شہزاد سید
ندیم بابر
تانیہ
محمد سرور لوٹا پھر PTI میں چلا گیا
اور دوبارہ گورنر پنجاب بنا
اور میرے لکھنے کا تو آپکو معلوم ہی ہے😂
کہ میں تو اُسے پاکستانی مانتا ہی نہیں
جسنے پاکستان کی شہریت چھوڑ دی
میں اُسکا پاکستان پر ٹکے کا حق نہیں سمجھتا
بس اسی طرح JAAC بھی یہ کہہ رہی ہے
کہ بھائی کشمیر اسمبلی میں بیٹھنا ہے
تو آو
اور کشمیر میں رہو
کمشیر میں مرو
یہ فارن فلائٹیں بند ہونی چائیں
اب آپ بتائیے
اس میں کیا غلط ہے؟
اب میرا پٹوار خانے سے سوال ہے
کہ آپ نے جو کشمیریوں کو اتنی گالیاں نکالیں
اتنی نفرت اُگلی
آپکا کیا تعلق کشمیر اسمبلی سے؟
آپنے کشمیر اسمبلی کے لئیے ووٹ ڈالنا ہے؟
کشمیر اسمبلی کی سیٹس 33 ہوں 45 ہوں یا 200 ہوں
آپکا کیا تعلق؟
یہ خالص کشمیریوں کا مسئلہ ہے
ووٹ کشمیریوں نے ڈالنا ہے
پٹواری مامے لگدے؟
تُو کون تے میں خوامخواہ
اب جاہل کامل پٹواریوں کیلئیے
ایک اور پہلو بھی لکھ دوں
دو مہینے بعد اگست میں کشمیر میں الیکشن ہے
کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
اس شور شرابے میں پیپلزپارٹی تو خاموش بیٹھی ہے😂
بلکہ دبے دبے لفظوں میں پیپلزپارٹی بھی کہہ رہی ہے کہ یہ باہر والی سیٹس ختم ہونا چاہیں
اب مذاکرات ہونگے
کس کے؟
حکومت اور JAAC کے
حکومت کس کی؟
پیپلزپارٹی کی
افہام و تفہیم سے معاملہ طے ہوجاۓ گا
گلے ملیں گے
میٹھائی کھائیں گے
بات ختم
PTI نے JAAC کو سپورٹ کیا
الیکشن سر پر ہو
تو ایسے سینٹیمینٹس الیکشن پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں
پیپلزپارٹی اور کمیٹی کے معاملات طے پا گئے
پیپلز پارٹی کو الیکشن میں فائدہ ملے گا
پی ٹی آئی JAAC کی فُل سپورٹ میں تھی
الیکشن میں فائدہ لے گی
پٹواریوں نے نفرت اگلی
کشمیریوں کو گالیاں نکالیں
لون لیگ کو کیا ملے گا؟
چھنکنا
😂😂😂
اگر میں کہوں کہ کشمیر الیکشن سے پہلے زرداری صاحب نے لون لیگ کو الیکشن سے ناک آؤٹ کرنے کیلیے یہ پتے بچھاۓ
چارہ ڈالا
تو کھوتا پٹواری چارہ کھا گیا نا؟😂
”کشمیر“
سوشل میڈیا پر سیاسی چھتری تلے ایسے جاہلوں کے جتھے اور #ڈفرز گھومتے ہیں
جسکی حد نہیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی ایک پلیٹ فارم ہے
آپکو کمیٹی سے اختلاف ہے
تو آپ کمیٹی والوں کو گالیاں نکالیں
کریں اُنکی ماں بہن ایک
اگر کوئی پاکستان یا پاک فوج کو گالی دیتا ہے
تو اُسکا مُنہہ توڑ دیں
مگر تمام کشمیری قوم کو گالی کیوں؟
کشمیر کو گالی کیوں؟
سوشل میڈیا پر آجکل صورتحال کُچھ یوں ہے
کہ مُلک دشمن تحریک انتشار جو ہر وقت اس موقع کی تلاش میں ہوتی ہے
کہ پاکستان میں کوئی واقع ہو
اور وہ آگ بھڑکائیں
کیونکہ یوتھیوں کی نسل ہی بیہودہ کنجروں کی ہے
وہ اس وقت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آڑ میں وہی آگ بھڑکانے میں پیش پیش ہیں
آپ ان آگ بھڑکانے والے اکاؤنٹس کی لوکیشن تو دیکھ سکتے ہیں نا؟
تو مٹی کا تیل پینے سے پہلے
ایک مرتبہ اُس آگ بھڑکانے والے اکاؤنٹ کی لوکیشن تو دیکھ لیجیے
99% اکاؤنٹس کی لوکیشن
آوٹ آف پاکستان ملے گی
پھر اُسکی TL پڑھ لیں
اُسکی فولوئینگ دیکھ لیں
یوتھیا نکلے گا
اب اکاونٹ کے پیچھے کون کُتا بلا بھارتی یہودی مرزائی موجود ہے
کُچھ معلوم نہیں
اور اُن اکاؤنٹس کے لکھے کو لیکر آپ اپنے ہم وطن کشمیریوں اور پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کو گالیاں دینا شروع ہوجائیں گے؟
کمال چوتیے ہیں آپ
آگے #ڈفر پٹواری
جنکے بارے میں کسی نے کیا خوب کہا ہے
کہ نہ تو یہ پڑھے لکھے ہیں
اور کوشش بھی نہیں کرتے
کامل جاہل
کیونکہ یوتھیے آگ بھڑکا رہے ہیں
تو پٹواریوں نے کشمیریوں کو گالیاں نکالنا شروع کر دیں
کھوتی دے بچیو
تہاڈا لیڈر نوازشریف کشمیر
اور کشمیریوں کو بہت پروموٹ کرتا ہے
آدھی سے زیادہ ریزرو سیٹس اُسنے ہمیشہ بٹ برادری ہی میں بانٹیں ہیں
ہمارا وزیراعظم کشمیری
نائب وریراعظم کشمیری
وزیراعلی پنجاب کشمیری
😂😂😂
دوسری بات کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
پیپلزپارٹی کا سوشل میڈیا تو ایسا کُچھ نہیں لکھ رہا
جیسے تھرڈ کلاس ٹویٹس چوتیے پٹواری کر رہے ہیں
نہ تُمہاری کشمیر میں حکومت
وفاق میں بھی تُمہاری اتحادی پیپلزپارٹی ہے
پیپلز پارٹی خاموش ہے
تُسی بہتے مامے لگدے؟
اور آپ اُن پٹواری اکاؤنٹس کی بھی لوکیشن دیکھ لیں
جو کشمیریوں کو گالیاں دینے میں پیش پیش ہیں
ان اکاؤنٹس میں سے بھی زیادہ کی لوکیشن غیر ممالک کی نکلے گی
یعنی پٹواری اور یوتھیا سوشل میڈیا کی محاذ آرائی کی صورتحال کیا بنی؟
یوتھیے آگ بھڑکا رہے ہیں
کہ پاکستان غیر مستحکم ہو
پٹواری بھی ویسی ہی آگ اُگل رہے ہیں
جس سے پاکستان ہی غیر مستحکم ہوگا
یعنی دونو رج کے م چ ہیں
دونوں اینٹی پاکستان ایجینڈے پر ہیں
فرق صرف اتنا ہے
کہ یوتھیے سمجھ بوجھ کیساتھ اینٹی پاکستان ہیں
اور #ڈفر پٹواری محض ضد بازی میں
اب آجائیے کشمیری ایکٹوسٹس پر
خاص کر پٹواری کشمیری ایکٹوسٹس
انکی م چدی پڑی ہے
سوشل میڈیا سرکل اُنکا پٹوار خانہ ہے
اُنہیں سمجھ ہی نہیں آرہی
کہ اپنی عزت بچائیں
یا پٹواریوں کو گالیاں نکالیں
یہی کھیل ہفتے بعد پھر شروع ہوگا
محرم آنیوالا ہے
ہر پارٹی میں شیعہ سُنی دونوں ہیں
پھر انکی آپس میں مذھبی لڑائیاں گالم گلوچ شروع ہو جائیگی
پٹواری پٹواریوں کو تلواریں ماریں گے
یوتھیے یوتھیوں کو
😂😂😂
کشمیر والے بھائی آپ بھی ذرا تحمل سے سُن لیں
گو کہ ریاست جموں و کشمیر کی 70% سے زیادہ آبادی مسلمان تھی
مگر سکھ ڈوگرہ نے افغانوں سے لڑ کر کشمیر فتح کیا
پھر تاج برطانیہ نے 75 لاکھ کے عوض راجہ گلاب سنگھ ڈوگرہ کو کشمیر بیچ دیا
اور کشمیر کو ریاست کا درجہ مل گیا
پاکستان بنتے وقت سو سال سے کشمیر پر سکھ ڈوگرہ حکمران تھے
پاکستان بنا
مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت یا پاکستان میں ضم ہونے کے فیصلے پر کُچھ دیر کی
قائد اعظم نے کشمیر پر فوج کُشی کا حکم دیا
جسے ماننے سے اس وقت کے چیف آف آرمی سٹاف نے جرنل ڈگلس نے انکار کر دیا
تب اس وقت کی پاک فوج
جو کہ برٹس آرمی تھی
نے سویلین روپ میں پشتون لشکریوں کے ساتھ مل کر کشمیر پر حملہ کر دیا
کارگل کی طرح
اور جتنا کشمیر آج پاکستان کے پاس ہے
یہ وہی کشمیر ہے
مطلب کہ یہ کشمیر ہمیں کوئی جہیز میں نہیں ملا
لڑ کر حاصل کیا ہے
جب پاکستان کشمیر پر حملہ آور ہوا
تو راجہ ہری سنگھ جو کہ کشمیری حکمران تھا
اُس نے بھارت سے مدد مانگی
بھارت نے کہا کہ ہم مدد تب کریں گے
جب تُم اپنے آپ کو بھارت میں ضم کر دو
اور راجہ ہری سنگھ نے بھارت میں ضم ہونے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے
تب دوسری طرف سے بھارتی فوجیں کشمیر میں داخل ہو گئیں
اُدھر کا حصہ بھارتی کشمیر کہلایا
اور ادھر کا حصہ پاکستانی کشمیر
بھارت اور پاکستان دونوں اپنے اپنے حصے کو آزاد کشمیر اور دوسرے کے حصے کو مقبوضہ کشمیر کہتے ہیں
78 سال ہو چلے
اس معاملے کو
تو میرے کشمیری بھائی آپ ریاست کہیں
چیخیں ماریں یا جو مرضی کریں
جتنا جتنا کشمیر بھارت اور پاکستان کے حصے میں ہے
یہ تو ہمیشہ انہی ممالک کے پاس رہے گا+
NASIR_MALICK® retweeted
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
لوگ چوٹھ ماردے تے توں چوٹھ دی وی بنڈ ماری
اسلام آباد سے لاہور: الیکٹرک گاڑی کا سفر جو ایک ڈراؤنا خواب بن گیا
اتوار کی گرم صبح تھی۔ گھڑی نے 10:30 بجائے ہی تھے ۔ ہم پورے اعتماد کے ساتھ اپنی الیکٹرک گاڑی میں اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔ راستہ جانا پہچانا تھا، گاڑی مکمل تیار تھی، اور منصوبہ بھی سادہ تھا: بھیرہ پہنچ کر بیٹری چارج کریں گے اور سفر آرام سے جاری رکھیں گے۔
مگر موٹروے پر دوڑتی گاڑی کے ساتھ ہمیں یہ اندازہ نہیں تھا کہ اصل امتحان ابھی شروع ہونا باقی ہے۔
بھیرہ پہنچے تو دل کو ایک دھچکا لگا۔
ایک چارجنگ سٹیشن پر پہلا چارجنگ یونٹ دیکھا... بند۔
دوسرا دیکھا... وہ بھی خراب۔
تیسرا... وہ بھی کام نہیں کر رہا تھا۔
چوتھا... وہ بھی خاموش ۔۔ ۔
چار کے چار چارجر ناکارہ!
اب گاڑی کی بیٹری کم ہو رہی تھی اور پریشانی بڑھ رہی تھی۔ ہمارے پاس انتظار کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ امید کی آخری کرن لے کر ہم اگلے چارجنگ اسٹیشن، پنڈی بھٹیاں کی طرف روانہ ہوئے۔
راستے بھر ذہن میں ایک ہی سوال گردش کرتا رہا
"اگر وہاں بھی چارجنگ نہ ملی تو؟"
پنڈی بھٹیاں پہنچے تو صورتحال نے ایک اور جھٹکا دیا۔
چارجنگ اسٹیشن موجود تھا...
لیکن بجلی نہیں تھی۔
اب ہم ایک ایسی الیکٹرک گاڑی کے ساتھ کھڑے تھے جسے توانائی درکار تھی، مگر توانائی فراہم کرنے والا نظام خود اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔
وقت گزرتا گیا۔
گرمی شدت اختیار کرتی رہی۔
اور انتظار لمبا ہوتا گیا۔
11:40
بجے بھی صورتحال وہی تھی۔
ہم اب بھی پنڈی بھٹیاں میں کھڑے تھے۔
چارجر خاموش۔
بجلی غائب۔
اور اگلا چارجنگ اسٹیشن ابھی بہت دور۔
اس لمحے یہ صرف ایک مسافر کی پریشانی نہیں رہی تھی، بلکہ پاکستان کے لاکھوں لوگوں کی روزمرہ حقیقت بن چکی تھی؛
وہ حقیقت جس میں شدید گرمی کے باوجود گھنٹوں بجلی غائب رہتی ہے، منصوبے رک جاتے ہیں، سفر تھم جاتے ہیں، اور جدید ٹیکنالوجی بھی بنیادی سہولتوں کی محتاج بن جاتی ہے۔
یہ صرف اسلام آباد سے لاہور کا سفر نہیں تھا۔
یہ ایک ایسا سفر تھا جس نے یاد دلایا کہ مستقبل کی گاڑیاں خرید لینا کافی نہیں، مستقبل کا انفراسٹرکچر بھی درکار ہوتا ہے۔
اور اس دن موٹروے پر سب سے بڑی تشویش بیٹری کی کم ہوتی ہوئی طاقت نہیں تھی...
بلکہ یہ سوال تھا:
"کیا اگلے چارجنگ اسٹیشن تک پہنچنے سے پہلے بجلی واپس آ جائے گی؟"
اس لیے وہ تمام لوگ جو الیکٹرک گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس حقیقت کو بھی ذہن میں رکھیں۔ روزمرہ اور مقامی استعمال کے لیے الیکٹرک گاڑیاں ایک بہترین اور معاشی انتخاب ہو سکتی ہیں، لیکن طویل بین الاضلاعی سفر کے معاملے میں پاکستان کا چارجنگ انفراسٹرکچر ابھی مکمل طور پر قابلِ اعتماد نہیں۔ جب چارجر خراب ہوں، بجلی دستیاب نہ ہو، یا اگلا چارجنگ اسٹیشن بہت دور ہو، تو ایک معمول کا سفر بھی غیر یقینی صورتحال میں بدل سکتا ہے۔ شاید مستقبل قریب میں حالات بہتر ہو جائیں، مگر فی الحال لمبے سفر کی منصوبہ بندی انتہائی احتیاط اور متبادل انتظامات کے ساتھ کرنا ضروری ہے
ایک سچی کہانی سینئر صحافی سجاد ترکزئی کی وال سے
#EVVehicleChargingIssue
@SajjadTarakzai @GoharMe @DrMusadikMalik @ClimateChangePK @CathayPak @Pak_MoIP
36
NASIR_MALICK® retweeted
قومی اسمبلی کے تمام ممبران کو I pad دیئے گئے ہیں ۔ آج سے کاغذ استعمال نہیں ہو گا ۔ تمام سوالات اور ایجیڈاز آن لائن دیکھے جائیں ۔ کوئی سیشن کے دوران گیم نہیں کھیلے گا اسپیکر ایاز صادق کا اسمبلی ممبران کو انتباہ۔
NASIR_MALICK® retweeted
Replying to @Arabela_Belaz
یقیناًآپکے ابے والے خانے میں کوئی نام نہیں ہوگا۔ بہت ساروں کی وجہ سے کنفیوژن ہوجاتی ہے۔






























