Abdul rafie ch retweeted
پنجابیوں اور پنجابی سے بغض کا اس ملک میں یہ عالم ہے کہ ہر شعبہ میں ہر چمچے کڑچھے کو ایوارڈ ملا اگر ایواڈ نہیں ہے تو پنجابی ادب کیلئے نہیں ہے ، اگر آپ پنجاب کے حق کی بات کر لیں تو مشرق سے مغرب بغض کے انگارے برسنے شروع ہو جاتے ہیں، پنجابی تو خیر اپنی زبان کو 1947 میں ہی دفن کر کے خوش ہیں .. کم از کم پنجابی ادبی حلقوں کو ہی آواز اٹھانی چاھئے!!
Abdul rafie ch retweeted
پاکستان میں حالیہ شروع ہونے والا فراڈ دھوکہ دہی scam کا نیا کاروبار - جہاں آپ کے فون نمبر پر کال آتی ہے کہا جاتا ہے آ پ کا فلاں جگہ سے پارسل ہے آپ اپنے نمبر/واٹس ایپ پر آیا کوڈ ہمیں بتا دیں ھم فلاں کورئیر سروس سے بات کر رہے ہیں - یہ اس قدر پھیل چکا ہے کروڑوں روپے کے فراڈ ہو رہے ہیں عوام کے ساتھ؛ اور زیادہ خوفناک بات یہ ہے کہ ان کال کرنے والوں کو آپ کا نام ڈیٹا معلوم ہوتا ہے !!!
ایسا کیسے ہو رہا ہے!!!؟؟؟؟ عوام کی شناخت تفصیلات جو ریاست کے پاس امانت ہیں وہ کیسے فراڈیوں کو پتہ چل رہی ہیں!!!؟؟؟؟؟ FIA کیا کر رہی ہے؟؟؟ کیا وزارتِ داخلہ سو رہی ہے؟؟؟ کیا حکومت سو رہی ہے؟؟؟؟ اس scam کو روکا کیوں نہیں جا رہا ؟؟؟؟؟ محسن نقوی ایران کے دورے کرنے کے بجائے ان معاملات کی طرف توجہ دیں اور عوام کی حفاظت کریں جو وزارتِ داخلہ کی اوّلین ذمہ داری ہے۔
Abdul rafie ch retweeted
Cristiano Ronaldo aur Shahid Afridi duniya ke wahid players hain jinki wajah se karoron logon ne cricket aur football dekhna shuru kiya aur dono legends logon ke dilon mein hamesha rahenge.
Abdul rafie ch retweeted
Who did this video
xitter.gq/Templates_Loops/status…
Abdul rafie ch retweeted
Competitive international goals without friendlies & penalties:
🇦🇷 Messi: 44
🇵🇹 Ronaldo: 101
Abdul rafie ch retweeted
MERY FIELD MARSHAL NAY INDIAN MEDIA KO THOK K RAKH DIA HAHAHAHHAH
#CeaseFire #IranWar
Abdul rafie ch retweeted
سینما کھلے ہیں, پارکس کھلے ہیں, شاپنگ پلازہ کھلے ہیں, ریسٹورنٹس کھلے ہیں, تفریحی مقامات کھلے ہیں, میچز ہو رہے ہیں, کنسرٹس سج رہے ہیں, سڑکوں پہ رش ویسا ہی ہے, پٹرول بھی جل رہا ہے, شور بھی وہی ہے لیکن سکول بند ہیں کیوں کہ پیٹرول بچانا ہے
کتاب خاموش ہے, کلاس خالی ہے, بچوں کا وقت رکا ہوا ہے
روشنی ہر جگہ ہے, سوائے درسگاہ کے
فیصلے سب ہو رہے ہیں, لیکن مستقبل کا نہیں
وقت ملے تو سوچیے گا ضرور
Abdul rafie ch retweeted
Babar Azam's stats in his lean form years vs Ahmad Shehzad – at Matamoras, PA
Abdul rafie ch retweeted
Saim Ayub has now batted 55 innings as an opener in T20Is for Pakistan, the 4th one to do so. Here is his comparison with 3 other openers:
Rizwan – Runs: 2,458, Avg: 55.86, SR: 129.43
Babar – Runs: 2,011, Avg: 40.22, SR: 131.86
Shehzad – Runs: 1,425, Avg: 26.88, SR: 115.29
Saim – Runs: 1,173, Avg: 22.55, SR: 135.92
The question is how long Pakistan must persist with Saim giving his record above?
#CricketTwitter #PAKvENG #ICCT20WorldCup
Abdul rafie ch retweeted
why cant we ask Babar azam to open the Innings when saim ayub has failed unlimited times in worldcups and Asia cup Either Drop Babar if you are playing him than use him top of the order as we are going to play our games in srilanka where when Top teams play against each other here in srilanka than mostly we get 160-170 runs games Babar can be useful at the top if you want to use saim bowling than ask him to bat at 3 Atleast use Babar 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽.
Abdul rafie ch retweeted
Shadab Khan’s brilliant record in T20 World Cups. In the ongoing T20 WC, he has second most runs for Pakistan and is the joint-second leading wicket-taker.
Abdul rafie ch retweeted
For those who have asked about Shadab’s performance against Top teams in T20 WCs. Here is his record against SENAI
Matches 9, Wickets 8, Average 21.75, Economy 6.7. Batted just five times in which he scored 95 runs at SR 148.
Abdul rafie ch retweeted
پنجاب کے حصہ کا دو کھرب روپیہ دوسرے صوبے میں بانٹ دیں ہم نہ بولیں، بجلی کے بل صرف پنجابی دیں ہم نہ بولیں، پنجابی کسان کی گندم نہ بکے ہم چپ رہیں،پنجاب کا پانی پنجابیوں کو نہ ملے پنجابی چپ رہیں پنجابیوں کو ہزارہ، کوئٹہ سے بے دخل کیا جائے ہم خاموش رہیں اب پنجابی مزدوروں کی لاشیں پنجاب بھیجی جائیں اور پنجاب پھر بھی خاموش رہے؟ زیادتیوں کی بھی حد ہوتی ہے } #Punjabilifematters
Replying to @wahreh1
باقی صوبوں میں لسانیت کی بنیاد پہ پنجابیوں کو گالیوں کا رواج لمبے عرصے سے چل رہا تھا ، آخر کبھی نا کبھی تو جوابات ملنے ہی تھے
بالکل فواد بھائی نے پنجابیوں کے حقوق کی بات کی ، اور وہ جب تحریک انصاف کے منسٹر تھے وہ تب بھی بات کرتے تھے پھر آہستہ آہستہ کچھ مزید سیاست دانوں نے بولے
Abdul rafie ch retweeted
Hey @grok, 24 hours from now, choose one random person from my comments to win $100.
Just make sure they’re following me, liked this post, and reposted it.
As always, I’ll share the proof.






















