Rectifier retweeted
26 نومبر کے شہداء کو سلام
عبدالقادر، عبدالرشید، انیس ستی، عمران عباسی، محمد علی، مبین ملک، محمد الیاس، ملک صدر علی، شفیق خان، طارق خان، احمد ولی، ادریس ملک، یہ نام نہیں، یہ تاریخ ہیں۔
ایک ایک چہرہ گواہی دے رہا ہے،یہ لوگ اپنے نظریے، اپنے لیڈر، اور اپنے ملک کے لیے اپنی جان دے گئے۔ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ان کی قربانی تاریخ کے صفحوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
Rectifier retweeted
گر عمران خان اتنی بڑی تعداد میں پریس کانفرنسوں، دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود نہیں ڈرا تو آج بھی نہیں ڈرے گا!
9 مئی 2023 کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے یا علیحدگی کا اعلان کرنے والے نمایاں رہنماؤں کے مکمل نام:
مرکزی اور پنجاب کی قیادت:
#ImranKhanZindabad
Rectifier retweeted
اسے کہنا قسم لے لو...
تمہارے بعد اگر ہم نے...
کسی کا خواب دیکھا ہو...
کسی کو ہم نے چاہا ہو...
کسی کی جستجو کی ہو...
کسی کی راہ دیکھی ہو...
کسی کو ہم نے سوچا ہو...
کسی کی آرزو کی ہو...
— گلوکار: عمر ملک (@Mr_OmarMalik )
#ReleaseImranKhan
#ActNowSaveImranKhan
Rectifier retweeted
مطیع اللہ جان نے cult کا ٹھیک مطلب بتایا👏
میں نے سنا کوئی کہہ رہا ہے کہ کوئی کلٹ آگیا ہے۔ کلٹ پورے صوبوں شہروں دیہاتوں پورے ملک میں نہیں بیٹھے ہوتے۔ کلٹ الیکشن نہیں لڑتا ہوتا ۔ کلٹ تو رائیونڈ محل اور گڑھی خدا بخش کے قبروں پر بیٹھے ہوتے ہیں۔ اگر پڑھے لکھے بچے بچیاں آپکے فرسودہ سوچ فرسودہ نظام سے اختلاف کرکے اصول کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو وہ کلٹ نہیں شعور کہلاتا ہے۔
اپنے گھروں میں جاکر دیکھیں یہی کلٹ بیٹھا ہے
Rectifier retweeted
بہادر لیڈر کی بہادر بہن علیمہ خان
#علیمہ_خان_کو_رہا_کرو
Rectifier retweeted
بہادر لیڈر کی بہادر بہن علیمہ خان
#علیمہ_خان_کو_رہا_کرو
Rectifier retweeted
🚨غریدا فاروقی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا
پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
Rectifier retweeted
ہر پاکستانی پر فرض ہے!!
سپریم کے نام, عمران خان کی صحت کے بارے خط لکھے!
اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلائیں!
اتنا تو ہم کر سکتے ہیں!!
















