جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب معافیاں مانگ رہے ہیں اور وہ چاہتے کہ انہیں ریلیف ملے۔ انکے لیے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ڈٹا ہوا خان اس سسٹم کی موت ہے تو دوسری طرف سمجھوتہ کیا ہوا اس سسٹم کے لیے سونے کا پہاڑ ہے اگر عمران خان سمجھوتہ کر لے تو یہ انہیں سر پر اٹھائیں گے 👇
عمران خان ناحق سزا کاٹ رہاہے پھر بھی کہہ رہا ہے کہ مجھے عدالت سے انصاف چاہیے۔ یہ اسکو بھی پتہ ہے کہ عدالتیں اور انمیں بیٹھے ججکیا کررہے ہیں ا۔ لیکن وہ یہی چاہتا ہے کہ اب اصول بن جائےکہ جو جیل میں جائے وہ due process of law کے ذریعے ہی آزاد ہو۔
خان کے علاوہ ایسا کون سوچتا تھا ایسے اس وقت؟ پھربھی جو لوگ سمجھتے ہیں کہ خان کو سیاست کا پتہ نہیں وہ بہت ہی بھولے یا بے وقوف یا بغضیے
Khan is the best politician Pakistan ever had after Quid e Azim
محبتیں خریدی نہیں جاتیں کمائی جاتی ہیں۔ پاکستانی سیاست میں اب اگلے سوسال تک مہر عمران خان کی استعمال ہو گی۔ خان نے پاکستان کے زندہ اور مردہ تمام کرپٹ سیاست دانوں کو بمعہ جیے بھٹو کو فارغ کردیا ہے اب پاکستان میں تمام سیاست خان کے نظریات کے گرد ہی ہو گی بس
کیا آخرت میں انکی قربانیوں کا حساب دے سکو گے ۔ اگر یقین ہے تو بیٹھے رہو گھر میں اور کچھ مت کرو۔آواز اٹھاؤ دل میں کڑہو اپنی گھریلو باتوں میں سوشل میڈیا پر گلی محلے میں انکے بارے میں بات کرو فکر تو کرو دعا تو کرو دہائی تو دو کمزور ہی سہی احتجاج کی کئی شکلیں ہیں لیکن خاموشی گناہ ہے
🤖 Made with AI
اس خاندان نے پاکستان سے ایسا کیا لےلیا تھا کہ انہوں نےہی پاکستان کا قرض چکانا ہےجب کہ باقی سب تو نوچنے پر ہی لگے ہیں ۔اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اتنے مسلمان بھی نہیں جو ظلم اور ناانصافی کا حساب لینے کے لیے نکلنے اور لڑنے کے لیے تیار ہوں۔ حساب تو سب نے دینا ہی ہے ایک دن
سرکار اس بات کے لیے میڈیا ہوتا ہے۔ اب پارٹی کا جنرل سیکرٹری بھی خبریں دے گا۔ بھائی صاحب کرنا کیا ہے قوم کو یہ بتانا تھا کہ آپ کیا کریں گے ۔ ویسے مجھے تو امید نہیں ہے پر ویسے ہی قوم کو اب کس لال بتی کے پیچھے لگانا ہے۔ ایک کام کریں کسی دلیر کے لیے یہ عہدہ چھوڑ دیں جو خبریں نہ دے قوم کو بلکہ لڑ جائے۔ قوم ایسے ہی لوگوں کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے۔ آپ جیسے راستے نہ روکے ہوتے تو کھڑی ہو چکی ہوتی۔
اب ایسے بے غیرتوں کا کیا کرنا ہے ؟ اب ان سے جو بھی عمران خان کے لیے آواز اٹھانے کی بات کرتا ہے تو اس کا کیا کرنا ہے؟ جو ان سے کسی بہتری کی امید رکھتا ہے انکا کیا کرنا ہے۔ کسی کی نیت کا فیصلہ خدا تعالیٰ کے بغیر کوئی نہیں جانتا پر اللہ نے آپکو عقل دی ہے اور وہ بتاتی ہے کہ کون کیا کررہا ہے کیا کرُسکتا ہے اور کیا کرنا چاہتا ہے۔ تو اگر آپ میں تھوڑی سی بھی عقل ہو گی تو اس نتیجے پہ پہنچنے پر ذرا وقت نہیں لگے گا کہ یہ بے غیرت عمران خان کا سودا کر چکے ہیں اور آپکا کام ہے ان سے سختی سے مطالبہ کریں کہ اترو استعفی دو اور دفعہ ہو جاؤ ۔ اگر آپ ایسا نہیں کررہے تو آپ بھی ایک طرح سے سہولت کاری ہی کررہے ہیں۔







