Rectifier (@rectifier79) profile picture

People can not be changed by trying to convince them all the time. Share your experiences and let them decide on their own time.

Joined November 2023
Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)
Set a reminder for my upcoming Space! xitter.gq/i/spaces/1evmznpYlnvEa…

2
1
2
375
وہ ان سب کو خود انکے رحم و کرم پہ چھوڑ دیں گے۔ انکی قسمت اچھی ہے کہ وہ یہ سب انتقام کی خاطر نہیں بلکہ ایک بڑے مقصد کے لیے کررہا ہے۔ تو ان کو بھی اسکی قدر کرنی چاہیے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران خان انتقام پر نہیں قانون اور انصاف کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہے۔
1
30
اور خود اقتدار کی کرسی پر بٹھائیں گےاور وہ ہر چیز لا کےعمران خان کےقدموں میں ڈال دیں گےجو وہ چاہیں بسمیت ان گھٹیا لوگوں کےجواس وقت حکومت پر قابض ہیں۔وہ ذرا سوچیں کہ اگر عمران خان نے یہ کہہ دیا کہ میں تمھاری باتوں کو مانتا ہوں بس صرف ان سےمجھے دو دو ہاتھ کرنےدو تو جواب کیا ملے گا؟
50
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب معافیاں مانگ رہے ہیں اور وہ چاہتے کہ انہیں ریلیف ملے۔ انکے لیے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ڈٹا ہوا خان اس سسٹم کی موت ہے تو دوسری طرف سمجھوتہ کیا ہوا اس سسٹم کے لیے سونے کا پہاڑ ہے اگر عمران خان سمجھوتہ کر لے تو یہ انہیں سر پر اٹھائیں گے 👇
3
7
1
14
325
Replying to @Saqib7epro
اس سے پوچھو گے تو وہ ثابت بھی کر دے گا یہ بھی FRA ہو یا MRK ایک جیسے ہیں 😂😂
1
2
32
Replying to @Waqarkhan
It is too late mate. What you said, is not surprise for us anymore. You are an a****le, we know, you don’t need to prove it.
1
2
47
26 نومبر کے شہداء کو سلام عبدالقادر، عبدالرشید، انیس ستی، عمران عباسی، محمد علی، مبین ملک، محمد الیاس، ملک صدر علی، شفیق خان، طارق خان، احمد ولی، ادریس ملک، یہ نام نہیں، یہ تاریخ ہیں۔ ایک ایک چہرہ گواہی دے رہا ہے،یہ لوگ اپنے نظریے، اپنے لیڈر، اور اپنے ملک کے لیے اپنی جان دے گئے۔ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ان کی قربانی تاریخ کے صفحوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
12
17
519
اس ماں جیسی مسکراہٹ کو بھی چھین لیا گیا May Allah bless you Aleema Apa
علیمہ خان کو رہا کرو 🚨 خاموشی گناہ ہے سب آواز اٹھائیں
11
1
25
743
گر عمران خان اتنی بڑی تعداد میں پریس کانفرنسوں، دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود نہیں ڈرا تو آج بھی نہیں ڈرے گا! 9 مئی 2023 کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے یا علیحدگی کا اعلان کرنے والے نمایاں رہنماؤں کے مکمل نام: مرکزی اور پنجاب کی قیادت: #ImranKhanZindabad
1
7
9
160
Rectifier retweeted
اسے کہنا قسم لے لو... تمہارے بعد اگر ہم نے... کسی کا خواب دیکھا ہو... کسی کو ہم نے چاہا ہو... کسی کی جستجو کی ہو... کسی کی راہ دیکھی ہو... کسی کو ہم نے سوچا ہو... کسی کی آرزو کی ہو... — گلوکار: عمر ملک (@Mr_OmarMalik ) #ReleaseImranKhan #ActNowSaveImranKhan
18
1
42
770