مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804) profile picture

چپڑاسی ہے دفتر تک رسائی رکھتا ہے ہر راز سے واقف ہے ہر پیپر پر ڈیل پر نظر ۔۔😁😁

Joined June 2025
Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)Photo by مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 (@zeejaan804)
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
اخے صوبوں کا شوشہ جعلی ہے۔ اگلوں نے ویڈیو بیانات کا فولڈر بنا کر دیا ہے۔ بہترین کام کیا ہے۔ نوٹ: ریاست کو حق حاصل ہے، غزہ کے بعد اصول نہیں، دنیا میں ریاستیں یوں ہی چلتی وغیرہ۔
لاہور میں منعقدہ قومی پالیسی مکالمے کی کانفرنس میں محسن نقوی صاحب کے سامنے شہباز شریف، عمران خان بلاول بھٹو، نواز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی کے نئے صوبوں کے قیام کے حق میں دیے گئے بیانات کی ویڈیوز پیش کی گئیں۔ محسن نقوی نے بھی انجوائے کیا .
10
27
1
202
22,710
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسے مسلط کرنے والے خود کتنے نالائق ہیں جنھیں قابلیت اور عوامی ووٹ کے احترام کے بجائے صرف پلاسٹک سرجری پسند ہے۔
مریم نواز ایم بی بی ایس فیل ، ایم اے انگلش لٹریچر فیل ، پی ایچ ڈی آن کاونٹر ٹیرازم فیل ،میڈیکل کالجز اور دیگر یونیوتسٹیز کے وی سیز کے انٹرویوز کر رہی ۔۔ کانفڈنس ہو تو ایسا
2
12
34
721
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ٹرائبل کے بعداے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو پمز اسپتال میں 15 بچے جل گئے دونوں وزرا بے شرم ہوچکے ہیں دونوں وزراء مصطفی کمال اور مختار بھرت بے شرم ہو کر اپنی سیٹوں پر موجود ہیں شہباز شریف پمز نہیں گئے اور 43 واں دورے پر بیرون ملک چلے گئے یہ لوگ جہاز پکڑتے ہیں کبھی کسی ملک کبھی کسی ملک نکل پڑتے ہیں روزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں اور روزانہ بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اس حکومت نے پاکستانی عوام کے انسو نکال دئیے ہیں ۔ عوام کے ووٹوں سے حکومت نہیں آئی افسوس انکو اب عوام کی پروا نہیں ہے شہباز شریف سترہ بجٹ پیش کر چکے اور اب بھی مکمل Clueless ہیں کہ کرنا کیا ہے؟ سندھ اسمبلی میں جو تقریر ہوئی وہ کبھی دوسری اسمبلی میں نہیں ہوئی، عمران خان اور مولانا فضل رحمان کے ساتھ بھی صوبے بنانے پر بات ہونی چاہیے پاکستانی سسٹم کو ری سیٹ کی ضرورت ہے پاکستان میں سیاسی تبدیلی کی ضرورت ہے جس کیلئے قومی حکومت کے تحت آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوں! پاکستان میں عوامی حکومت کی ضرورت ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دس پندرہ ہزار روپے کو کرپشن سمجھتی ہیں اور کرپشن کے خلاف کاروائ ہو رہی ہے کیکن چالیس پچاس کروڑ روپے کی کرپشن KickBack ہے اس لئے وہ سمجھتی ہیں وہ کرپشن نہیں ہے!!
4
27
151
27,184
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
بہاولپور این اے 168 کی قومی نشست پر پیپلزپارٹی نے ن لیگی امیدوار کی نکل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف ن لیگ کی قومی اسمبلی میں اکثریت کو جعلی قرار دیا ہے۔ یہ ہے پیپلزپارٹی کی دوغلی سیاست۔
4
350
2
1,426
8,532
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
وفاقی حکومت نے 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی۔ ایک ہزار ارب کا پٹرول ڈیزل پہ ڈاکا مارا۔۔اب بجلی سے مزید ڈاکا مارا جائے گا۔ سالانہ 34 کروڑ یونٹ بجلی فری بانٹ رہی ہے حکومت اُس فری یونٹس میں کوئی کمی نہیں کرتے۔۔اندازہ لگائیں انکے ظلم و فرعونیت کا بے شرمی کا۔
7
135
1
316
3,021
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
چوبیس گھنٹے پہلے بلوچستان زیارت میں 16 عدد ایف سی کے اہلکار شھید ہو چکے ہیں چوبیس گھنٹے بعد بھی میڈیا پر کوئی خبر نہیں چلائی گئی ہے لیکن میڈیا کے کوٹھوں پر صاحب لوگوں کی طرف سے صوبہ صوبہ بنانے کا کھیل چلتا رہا ہے کسی نے ہمت نہیں کی کہ بلوچستان کے وزیراعلی کو لائن پر لیکر سوال جواب کیا جائے کس کی نااہلی کی وجہ سے 16 جانیں چلی گئی اسلام آباد میں 14 بچے جل گے سسٹم بیٹھ گیا ڈاکٹروں کو نکالا گیا سوال جواب ہوا کمیٹی بنی فیصلہ ہوا یہاں کسی کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے اتنی بے حسی ہے کیا ایف سی والے ریاست کے اہلکار نہیں ہوتے ؟ ان کا خون لال نہیں ہوتا ہے ؟ کوئی جوابدہ نہیں ہے ؟ ہم سیاستدانوں کو فون کرنے میں مصروف ہیں کہ آپ کی رائے کیا ہے حد ہے
31
232
5
580
45,986
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
انتہائی شرمناک اور خوفناک! لاہور جیسے بڑے شہر میں محض 24 گھنٹوں میں 6 خواتین سے ریپ اور 2 سے زیادتی کی کوشش کے مقدمات درج ہوں اور ایک بھی ملزم گرفتار نہ ہو تو یہ صرف جرائم نہیں، پولیس اور انتظامیہ کی کارکردگی پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔ خواتین کا تحفظ تقریروں، نعروں اور اشتہارات سے نہیں، مجرموں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے سے ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو فوری نوٹس لے کر متعلقہ پولیس افسران سے جواب طلب کرنا چاہیے۔ لاہور کی بیٹیوں کو بیانات نہیں، تحفظ اور انصاف چاہیے! @OfficialDPRPP
شرمناک۔۔۔۔لاہور میں 24 گھنٹوں میں 6 خواتین کیساتھ ریپ اور 2 کیساتھ زیادتی کی کوشش کے مقدمات درج۔ ایک بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
3
26
1
65
2,473
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
تین ہزار پانچ سو تریسٹھویں مرتبہ پاکستان میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہونے ہیں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ان میں دلچسپی ظاہر کرنی ہے ۔ پھر وہ گیس لیک ہو جاتی ہے۔ دائرے کا سفر
🚨BREAKING: Pakistan’s oil and gas sector attracts fresh investment interest from Kuwait’s GPXP.
2
13
59
770
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
ماں کہہ کہہ کر کرپشن کرلو ماں کہہ کر دبئی لیکس کرلو ماں کہہ کر جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کرلو ماں کہہ کر بحریہ ٹاؤن/اوپل 225 سے متعلق کک بیکس کرپشن کرلو زرداری گروپ اور اومنی گروپ سے مالی روابط کرپشن کیس کرلو کرپشن کا بازار گرم کرکے آخر میں کہہ دو سندھ ہماری ماں ہے😎 – at Karachi, Pakistan
4
23
1
41
320
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
نیازی حلف لیتے ہوئے "خاتم النبیین" نا بول پائے تو یہودی ایجنٹ ہوتا ہے۔ ن لیگی وفاقی وزیر قرآنی آیات غلط پڑھے تو Slip of tongue ہوتا ہے۔ یقین کریں پٹواری پئیڈ گروپ فضائل بیان کرنے میں یوتھیوں سے ہزار نوری سال آگے ہیں۔ ایسی کمائی سے بہتر کسی چوک میں کٹورا لیکر بیٹھ جاؤ وہ اچھا ہے۔
5
46
203
1,729
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
ویسے اگر میں دو چار ہفتوں میں سہیل وڑائچ سے ایک کالم لکھوا دوں کہ نومبر میں ایک تحریک عدم اعتماد آئے گی وغیرہ تو اتنا تو حلال ہے ناں؟ مطلب لیگی صحافی اور لیگی دانشور حضرات تحریک اعتماد کو تو صد فیصد حلال جانتے ہیں ناں یا عہدِ ن ليگ میں اسے بھی حرام ترین زنا کاری سمجھتے ہیں؟
4
20
1
196
3,195
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
وفاقی اداروں میں چھوٹے صوبوں کی کتنی نمائندگی ہے۔۔ جب اس طرح ملک چلایا جائے گا کون ان لوگوں کے فیصلے مانے گا فارن سروس 99 فیصد ایک صوبے کے لوگ ہیں صوبے کے قدرتی وسائل پر بھی 90 فیصد لوگ ایک صوبے کے۔ فیڈرل سیکرٹری اور کو کمانڈر بھی ایک ہی صوبے کے۔۔ آپ باقی صوبوں کو گاس نہیں ڈالتے
7
18
4
33
1,100
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
سندھ میں یہ بہت ہی نارمل بات ہے جب بھی کسی بھولڑو کی دم پر پاؤں رکھا جائے تو وہ فوراً سندھی کارڈ کھیلتا ہے۔ یہ کارڈ عام بھولڑے بھی کھیلتے ہیں کیونکہ ان کی نس نس میں تعصب کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اس بار چھتر پولا کرنا چاہیئے تاکہ ان کا روز کا رنڈی رونا اور بلیک میلنگ ختم ہو۔
19
49
235
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
تیل اور بجلی کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، حکومت بالکل بے بس اور عوام حیرت زدہ ہیں کہ آخر زندگی کا بنے کا کیا؟ مہنگائ کے اس طوفان سے نبٹنے کی کوئ حکمت عملی حکومت کے پاس نہیں ۔۔ سترہ بجٹ دینے کے بعد بھی شہباز شریف بالکل نابلد ہیں کہ کرنا کیا ہے!؟
بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
22
81
3
503
24,566
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
پیپلز پارٹی کو کم از کم یہ تو حوصلہ ہے نہ کہ انکے ساتھ 4 بندے سڑکوں پر نکل آئیں گے ن لیگ پر مشکل وقت آیا تو راشد نصرلہ اور پرویز سندھیلہ نے بھی ٹکٹ کٹوا کر فون پھینک دینے ہیں
8
29
170
1,797
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
Replying to @ImranMirMedia
During last 40yrs, v hv seen this enormous times n here v go another again. Such tactics never been proved productive in the past n i expect the same now. I wish I am wrong.
1
2
42
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
یہ قرضہ صرف اٹھائیس ماہ میں 188 کھرب کے قرض کے علاوہ ہے جو کہ ہر ساٹھ سیکنڈ بعد ڈیڑھ کروڑ روپے بنتے ہیں۔ ٹویٹ بک مارک بیشک نہ کریں، یہ پیسے ہر صورت آپ نے ہی بجلی کے بلوں اور پیٹرول پمپوں پر دینا ہیں۔ مزید تفصیلات یہاں: xitter.gq/MohsinHijazee/status/2…
وزارت خزانہ کے بیان کا مطلب—-پا کستان کی تاریخ میں سب سے بڑی یورو بانڈ قرض کی ٹرانزکشن ویزراعظم شہباز شریف کی حکومت نے کی۔ اس لیے ایک دن میں سب سے زیادہ بانڈز کے ذریعے قرض لینے کا کپ عمران خان کی بجے موجودہ حکمرانوں کو جاتا ہے۔ اکنامک سروے ۲۰۲۲ کے مطابق یے کپ خان صاحب کا بنتا ہے۔
1
27
56
1,902
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
ميڊم فريال ٹالپر کہتی ہیں کہ اگر سندھ کی تقسیم ہوئی تو میں بینظیر صاحبہ کو کون سا منہ دکھاؤں گی؟ لیکن سوال یہ ہے کہ سندھ کی تباہی، کرپشن، دنیا کے مختلف حصوں سے لوگوں کو سندھ میں آباد کرنے، سندھی قوم کو بے حس بنانے اور سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین فوج کے حوالے کرنے پر آپ بینظیر صاحبہ کو کون سا منہ دکھائیں گی؟
9
5
34
1,539
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
اپنے بچوں کو یہ تصویر ضرور دکھائیں اور بتائیں کہ پاکستان میں اصل جرم غربت ھے قانون توڑنا نہیں
124
3,642
67
8,417
165,170
مسٹر نورا چپڑاسی 🤗 retweeted
18 سال مسلسل پی پی پی اقتدار، کھربوں روپے کے بجٹ، اور نتیجہ ZERO سندھ کے کروڑوں لوگ آج بھی پانی، علاج، تعلیم اور تحفظ کو ترس رہے ہیں۔ مگر پھر بھی سندھ اسمبلی میں تین دن سے ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے: سندھ تقسیم نہیں ہوگا پی پی پی لیڈرشپ کو چاہئے عوام کی آنکھوں میں دھول نا جھونکیں آج سوال سندھ کی سرحدوں کا نہیں، پیپلز پارٹی کی 18 سالہ مسلسل حکمرانی کے احتساب کا ہے۔سیہون میں پانی کا بحران، لاڑکانہ میں تباہ حال اسکول اور اسپتال، اندرون سندھ میں ناقص نکاسی آب اور ہزاروں سیلاب زدہ اسکولوں کی عدم بحالی—یہ اس طویل حکمرانی کی تلخ تصویر ہے۔اور کراچی؟ پاکستان کا معاشی انجن آج بھی ٹینکر کے پانی، ابلتے گٹروں، ٹوٹی سڑکوں، کچرے، بدترین ٹریفک اور ادھورے میگا منصوبوں کے رحم و کرم پر ہے۔ K-IV دہائیوں بعد بھی مکمل نہیں، Red Line نے شہر کی بڑی شاہراہوں کو برسوں سے اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے، یلو لائین کا ابتدائی تعمیری بجٹ 8 ارب رپے پراجیکٹ ڈائریکٹر کھا گیا جبکہ Safe City منصوبہ وعدوں اور ڈیڈ لائنز سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ عالمی درجہ بندیوں میں بھی کراچی مسلسل دنیا کے نا قابلِ رہائش شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کو 18 سال میں بنیادی شہری زندگی بھی کیوں نہ مل سکی؟وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کو ماں کہتے ہیں۔ مگر شاہ صاحب اس ماں کے بچوں کو بنیادی حقوق کب ملیں گے؟ آج On My Radar میں سندھ حکومت کے 18 سال کا بڑا پوسٹ مارٹم کیا ہے OMR YouTube لنک کلک کریں اور اس investigative show کو enjoy کریں youtu.be/lb6mC-g7K9k
108
565
29
1,238
53,711