
Politics, sports, secular, progressive, democracy and more democracy. #PPPdigitaloverseas PPPdigital Canada.Retweets are not endorsements
Alberta, Canada
Joined December 2023
- Tweets15.5K
- Following2.4K
- Followers3.2K
- Likes39.6K
Pinned Tweet
After several TV interviews & 3 podcasts we can assert with confidence that @BBhuttoZardari is the only political leader , who not only has that clarity of what he aims to do for pakistan, but also courage to face hostile media and come out with a smile. #voteforPPP
Ali Dar retweeted
چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں ندیم افضل چن صاحب کی دھواں دار تقریر!
زراعت، ادارہ جاتی اصلاحات، زبان کی اہمیت اور ریاستی نظام کی خامیوں پر دوٹوک گفتگو کے ساتھ چن صاحب نے ایک خوبصورت اور دوراندیش تجویز بھی پیش کی: واہگہ بارڈر کو ایک سافٹ بارڈر بنایا جائے، جہاں سرحدیں نفرت نہیں بلکہ امن، محبت، ثقافت اور باہمی روابط کی علامت بنیں۔
پنجاب کی دھرتی، پنجابی زبان اور خطے کے عوام کے لیے ایک ایسا وژن جو تقسیم سے آگے بڑھ کر مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی بات کرتا ہے۔
سرحدیں نرم ہوں، دل قریب ہوں، اور پنجاب کی آواز دونوں طرف گونجے!
Well said Q, almost 50% under cantonment board also 50% of towns are under non @PPP_Org chairmen. The hue and cry about waste disposal and small streets and roads conditions are responsibility of town chairmen and area councillors, regardless under PPP there is a system in place, why Punjab has no city governments? violation of the constitution and snatching rights of people.
Ali Dar retweeted
Karachi already has a fully empowered city government. A little fact-finding before tweeting is always advisable.
Needless to say, 40% of Karachi is under cantonment control, yet I won’t see anyone flagging that as an issue. Those who control 40% want the full pie
جرنل ضیاء کی روح امڈ امڈ کر باھر آتی ھے پٹورا خانے سے۔1977 سے ۱۹۸۸ تک نواز + جماعت سلامی ضیاء کی چھتر چھایا میں اکھٹے اور دوسری طرف ایم آرڈی جس میں پی پی پی ، جمعیت علمائ اسلام اور اے این پی ساتھ تھیں ۔ اپنی اصلیت کی طرف سفر کرتے لوگ۔ @MediaCellPPP
It’s truly encouraging and heartening to see a grassroots Jiyali standing with @BBhuttoZardari! More importantly, we must continue to stand firmly with Mr. Chairman. ❤️🖤💚. @MediaCellPPP
Ali Dar retweeted
بلاول تاریخ ہے اور آنے والے کل کا روشن مستقبل بھی ہیں۔ وہ ایک امید ایک نظریہ اور ایک نظرہےکا تسلسل ہیں۔ انہیں کون نظرانداز کر سکتا ہے؟
ہم سب بی بی شہید کے بلاول سے پیار کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری امید اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہیں
جئے بھٹو جئے بلاول
#BBZ
#Multan
@BBhuttoZardari
Ali Dar retweeted
آپ سے کوئی حمایت مانگ رہا ہے ؟
آپ جن کی لائن لگ چکے وہی جاری رکھئے۔
غصہ آپ کیلئے بھی ٹھیک نہیں اور میرے لئے بھی۔ اس لئے چل کیجئے
آپ اپنے نظریے پہ چلئے ہم اپنے نظریے پہ قائم رہتے ہیں۔ یہی جمہوری رویہ ہے
میں تو کچھ دوستوں کی غلط فہمی رفع کرنے کی کوشش کر رہا تھا
اظہر عباس صاحب ۔۔۔
میں کسی کی سیاسی مجبوری کو اپنی فکری غلامی بنانے کا پابند نہیں ہوں۔ نہ کسی کی لائن لینا میری ذمہ داری ہے نہ کسی کے سیاسی بوجھ کو اپنے کندھوں پر اٹھانا۔ حمایت دلیل، کردار اور کارکردگی سے ملتی ہے دباؤ، دھونس یا جذباتی بلیک میلنگ سے نہیں۔ آپ اختلاف کو برداشت نہیں کر سکتے تو سیاست کے بجائے اپنی سوچ کا محاسبہ کریں۔۔۔
Ali Dar retweeted
ریفرینڈم عوام کی رائے ہوتی ہے۔ بلاول عوام کے سامنے جانے سے کیوں گھبراتے ہیں۔ عطا تارڑ
ہمیں دیکھیں کیسے دھڑلے سے بغیر ڈرے پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پر عدالتوں کو مجبور کر رہے ہیں۔
Ali Dar retweeted
The debate on creation of new provinces in Pakistan and understanding Sindh’s concerns.
Guest: Max Memon
youtu.be/o1OVYap9NnU?si=Y_v2…
Ali Dar retweeted
بھٹو صاحب کی پھانسی کی رات ڈی سی راولپنڈی نے بھٹو صاحب سے کہا بھٹو صاحب معافی نامے پر دستخط کر دیں بھٹو صاحب نے ڈی سی کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا تھا اپ مجھے جانتے ہو؟ میرے والد کو جانتے ہو؟ میرے دادا کو جانتے ہو؟
آج بلاول بھٹو نے عاصمہ شیرازی سے پوچھا آپ مجھے جانتے ہو میری ماں کو جانتے ہو میرے نانا کو جانتے ہو؟
جتنا ظلم میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہوا ہے کبھی ہم نے بندوق اٹھائی ہے؟ اتنا ظلم ڈھانے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی برداشت پیپلز پارٹی کے اندر ہے اتنا ہمارا ظرف کیوں نہیں ہے؟
#BilawalIsNationalHero
#BilawalForPakistan
#پاکستان_کی_آواز_بلاول
جناب مسلم لیگ سے شروع کرتے ھیں وہ تو اسٹیبلشمنٹ کی منکوح ھوئی۔ بیچ میں آئی پی ٹی آئی جو ایک نئی معشوقہ بنی۔ پیپلز پارٹی اسٹیلشمنٹ کیلئے رنگ میں بھنگ ھی رھی اور ھے۔ @MediaCellPPP @PPP_Org
Ali Dar retweeted
"سندھو پہ ڈاکہ نامنظور "
ہم سندھو کنارے بسنے والے وسیب واسی دھرتی کی تقسیم کے حامی ہرگز نہیں ہیں
مگر آج جس طرح طاقتوروں کے سامنے سندھ کے بیٹے نے میرے وسیب کا مقدمہ لڑا میرا حق بنتا ہے میں سندھ ماں کی تقسیم کے خلاف سندھی کی شانہ بشانہ نظر آؤں
Ali Dar retweeted
میں حکومت اور اپوزیشن، دونوں میں موجود تمام لوگوں سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر وزیراعظم بننا ہے تو باقاعدہ اور آئینی طریقے سے بنیں۔ باقیوں کا تو مجھے معلوم نہیں، لیکن میں کبھی ٹشو پیپر والا وزیراعظم نہیں بنوں گا — بلاول بھٹو زرداری
Ali Dar retweeted
چیئرمین بلاول۔۔۔
جنوبی پنجاب کی محرومیوں کی بات کرنے والا ایک ہی لیڈر ہے جو عوام کے پاس آتا ہے۔
عوام میں جانا اور لوگوں کی بات سننا، یہی عوامی سیاست ہے۔ملتان سے مظفرگڑھ تک عوام اور کارکنوں سے براہِ راست ملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ پیپلز پارٹی کا رشتہ عوام سے آج بھی زندہ ہے
Ali Dar retweeted
آپ نے سندھ کی تقسیم پر خون بہانے کی دھمکی کیوں دی ؟
بلاول بھٹو سے ملتان پریس کلب میں صحافی کا سوال
میں خون نہیں بہاتا جنہوں نے آپ کو یہ سوال بھیجا ہےوہ ہمارا خون بہاتے ہیں ، میں نے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے ، بلاول بھٹو کو جواب
جب تک عوامی مفاد کے مقابلے میں چند افراد کے مفاد کو ریاست کا مفاد سمجھا جائے گا۔ کس قانون کے تحت مولانا کو لاھور میں detain کیا گیا؟ @juipakofficial @MediaCellPPP























