Ali Dar (@Ali_Progressive) header
Ali Dar (@Ali_Progressive) profile picture

Politics, sports, secular, progressive, democracy and more democracy. #PPPdigitaloverseas PPPdigital Canada.Retweets are not endorsements

Alberta, Canada
Joined December 2023
Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)Photo by Ali Dar (@Ali_Progressive)
چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں ندیم افضل چن صاحب کی دھواں دار تقریر! زراعت، ادارہ جاتی اصلاحات، زبان کی اہمیت اور ریاستی نظام کی خامیوں پر دوٹوک گفتگو کے ساتھ چن صاحب نے ایک خوبصورت اور دوراندیش تجویز بھی پیش کی: واہگہ بارڈر کو ایک سافٹ بارڈر بنایا جائے، جہاں سرحدیں نفرت نہیں بلکہ امن، محبت، ثقافت اور باہمی روابط کی علامت بنیں۔ پنجاب کی دھرتی، پنجابی زبان اور خطے کے عوام کے لیے ایک ایسا وژن جو تقسیم سے آگے بڑھ کر مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی بات کرتا ہے۔ سرحدیں نرم ہوں، دل قریب ہوں، اور پنجاب کی آواز دونوں طرف گونجے!
4
27
108
4,016
Ali Dar retweeted
Karachi already has a fully empowered city government. A little fact-finding before tweeting is always advisable. Needless to say, 40% of Karachi is under cantonment control, yet I won’t see anyone flagging that as an issue. Those who control 40% want the full pie
If PPP is opposed to a separate Karachi province then no need to push it. But the status quo is untenable especially in Karachi that at the very least deserves a fully empowered city government like other mega cities without the interference and extraction by provincial govt.
6
13
2
46
1,411
مضبوط لوکل گورنمنٹ سے بہتر کوی نظام نہی ھو سکتا
مختاریا گل ودھ گئی اے۔ ندیم افضل چن نے پورے پاکستان کا کیس لڑ دیا ہے۔ ہمیں عوامی نمائندوں کا بلدیاتی نظام چاہیے۔ ناظم دو اختیار دو ایلیٹ کو نوازنے والا صوبہ نہیں۔
25
57
4
256
17,529
اصل پٹواری کی جہالت کی پہچان ان کی غلیظ گفتگو سے واضح ہوتی ہے کہ وہ کسی خاتون سے کیسے مخاطب ہوتا ہے۔ باقی مریم نواز لاہور کی چند سڑکوں پر پورے پنجاب کی بجٹ لگا کر لوگوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے۔
باجی آپ کراچی اور سندھ میں کھوتا گاڑیوں کی لید صاف کریں چھوڑیں یہ آپ سے اوپر کی باتیں ہیں
14
1
20
263
Ali Dar retweeted
قائدِعوام چیئر مین بلاول بھٹؤ زرداری
38
49
10
190
3,486
بلاول تاریخ ہے اور آنے والے کل کا روشن مستقبل بھی ہیں۔ وہ ایک امید ایک نظریہ اور ایک نظرہےکا تسلسل ہیں۔ انہیں کون نظرانداز کر سکتا ہے؟ ہم سب بی بی شہید کے بلاول سے پیار کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری امید اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہیں جئے بھٹو جئے بلاول #BBZ #Multan @BBhuttoZardari
Love him or hate him you cannot ignore him #BBZ #Multan
1
33
3
45
423
Ali Dar retweeted
آپ سے کوئی حمایت مانگ رہا ہے ؟ آپ جن کی لائن لگ چکے وہی جاری رکھئے۔ غصہ آپ کیلئے بھی ٹھیک نہیں اور میرے لئے بھی۔ اس لئے چل کیجئے آپ اپنے نظریے پہ چلئے ہم اپنے نظریے پہ قائم رہتے ہیں۔ یہی جمہوری رویہ ہے میں تو کچھ دوستوں کی غلط فہمی رفع کرنے کی کوشش کر رہا تھا
اظہر عباس صاحب ۔۔۔ میں کسی کی سیاسی مجبوری کو اپنی فکری غلامی بنانے کا پابند نہیں ہوں۔ نہ کسی کی لائن لینا میری ذمہ داری ہے نہ کسی کے سیاسی بوجھ کو اپنے کندھوں پر اٹھانا۔ حمایت دلیل، کردار اور کارکردگی سے ملتی ہے دباؤ، دھونس یا جذباتی بلیک میلنگ سے نہیں۔ آپ اختلاف کو برداشت نہیں کر سکتے تو سیاست کے بجائے اپنی سوچ کا محاسبہ کریں۔۔۔
17
24
323
ریفرینڈم عوام کی رائے ہوتی ہے۔ بلاول عوام کے سامنے جانے سے کیوں گھبراتے ہیں۔ عطا تارڑ ہمیں دیکھیں کیسے دھڑلے سے بغیر ڈرے پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پر عدالتوں کو مجبور کر رہے ہیں۔
4
19
1
62
1,021
The debate on creation of new provinces in Pakistan and understanding Sindh’s concerns. Guest: Max Memon youtu.be/o1OVYap9NnU?si=Y_v2…
3
15
586
بھٹو صاحب کی پھانسی کی رات ڈی سی راولپنڈی نے بھٹو صاحب سے کہا بھٹو صاحب معافی نامے پر دستخط کر دیں بھٹو صاحب نے ڈی سی کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا تھا اپ مجھے جانتے ہو؟ میرے والد کو جانتے ہو؟ میرے دادا کو جانتے ہو؟ آج بلاول بھٹو نے عاصمہ شیرازی سے پوچھا آپ مجھے جانتے ہو میری ماں کو جانتے ہو میرے نانا کو جانتے ہو؟ جتنا ظلم میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہوا ہے کبھی ہم نے بندوق اٹھائی ہے؟ اتنا ظلم ڈھانے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی برداشت پیپلز پارٹی کے اندر ہے اتنا ہمارا ظرف کیوں نہیں ہے؟ #BilawalIsNationalHero #BilawalForPakistan #پاکستان_کی_آواز_بلاول
28
123
9
362
35,326
سیاستدانوں پر سوچ سمجھ کر ھاتھ ڈالنا جوابا وہ بھی کسی حد تک جاسکتے ھیں سہیل وڑائچ
13
78
4
357
30,716
"سندھو پہ ڈاکہ نامنظور " ہم سندھو کنارے بسنے والے وسیب واسی دھرتی کی تقسیم کے حامی ہرگز نہیں ہیں مگر آج جس طرح طاقتوروں کے سامنے سندھ کے بیٹے نے میرے وسیب کا مقدمہ لڑا میرا حق بنتا ہے میں سندھ ماں کی تقسیم کے خلاف سندھی کی شانہ بشانہ نظر آؤں
17
19
200
3,230
میں حکومت اور اپوزیشن، دونوں میں موجود تمام لوگوں سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر وزیراعظم بننا ہے تو باقاعدہ اور آئینی طریقے سے بنیں۔ باقیوں کا تو مجھے معلوم نہیں، لیکن میں کبھی ٹشو پیپر والا وزیراعظم نہیں بنوں گا — بلاول بھٹو زرداری
6
24
3
69
1,672
چیئرمین بلاول۔۔۔ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کی بات کرنے والا ایک ہی لیڈر ہے جو عوام کے پاس آتا ہے۔ عوام میں جانا اور لوگوں کی بات سننا، یہی عوامی سیاست ہے۔ملتان سے مظفرگڑھ تک عوام اور کارکنوں سے براہِ راست ملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ پیپلز پارٹی کا رشتہ عوام سے آج بھی زندہ ہے
2
11
1
19
355
آپ نے سندھ کی تقسیم پر خون بہانے کی دھمکی کیوں دی ؟ بلاول بھٹو سے ملتان پریس کلب میں صحافی کا سوال میں خون نہیں بہاتا جنہوں نے آپ کو یہ سوال بھیجا ہےوہ ہمارا خون بہاتے ہیں ، میں نے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے ، بلاول بھٹو کو جواب
17
101
5
363
6,792
طاقت کا سرچشمہ عوام ہے سرائیکی صوبے پر تمام جماعتیں متفق ہیں اسے بغیر کسی تاخیر کے جلد سے جلد بنایا جائے کسی متنازعہ ریفرنڈم کی ضرورت نہیں ، اس ایشو کو مس ہینڈل کیا جا رہا ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان پریس کلب میں واضح موقف #BBZInWasaib #OnlySaraikiWaseb
17
38
653
دونوں میں بہت بڑا فرق ہے۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری قومی ایشوز پر میڈیا سے بات کر رہے ہیں اور بلاامتیاز صحافیوں کے ہر طرح کے سوالوں کا جواب دے رہے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف میڈم اپنا وہی بھاشن، میں میں اور میں جھاڑ کر نکل جائیں گی، میڈیا کو چاہیئے میڈم سے بھی مطالبہ کریں کہ کبھی قومی ایشوز پر میڈیا سے بھی بات کر لیں، کبھی صحافیوں کے سوالوں کا بھی جواب دے لیں۔۔
ملتان آج سیاست اور میڈیا دونوں کے لیے دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ ایک طرف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تقریب، دوسری طرف چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس۔ کبھی دونوں اتحادی جماعتیں ایک دوسرے کے پروگراموں کا خیال رکھتے ہوئے شیڈول ترتیب دیتی تھیں لیکن آج ایک ہی شہر، ایک ہی وقت اور دو الگ سیاسی محاذ۔۔بات یہ نہیں کہ کون کس پر حاوی رہا سوال یہ ہے کہ اتحادیوں کے درمیان وہ باہمی رابطہ اور سیاسی ہم آہنگی کہاں چلی گئی؟ میڈیا کے لیے آج واقعی دو محاذوں پر بیک وقت کوریج کا امتحان ہے۔۔۔ 👇👇
2
46
3
87
1,799
صوبہ بنانےکی بات ہویاآئینی ترمیم، توکیاریفرنڈم کےذریعےہی سب طےکیاجائیگا،بلاول بھٹو یہ مثال چل پڑی توپھر27 اور26ویں ترمیم پربھی ریفرنڈم کی باتیں ہونگی،بلاول بھٹو میں نےکہابانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں تومجھ پرتنقیدہوئی،بلاول بھٹو ریفرنڈم کرالیں کہ بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں یانہیں،نہیں کرائیں گے،بلاول بھٹو #ARYNews
16
146
1
779
74,583
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دو ٹوک موقف وفاق کی بنیادیں کمزور کرنے یا عوام کا نوالہ چھیننے کی سیاست قبول نہیں۔ میری ترجیح اقتدار کی سودے بازی نہیں نوجوانوں کو روزگار اور عوام کو ان کا حق دلانا ہے۔ جیو شہزادے بلاول @BBhuttoZardari
4
61
2
69
976
Replying to @Ali_Progressive
بڑھاپے میں دماغ خراب ہو جاتا ھے پہلے ایک زانی ،چور کو صادق اور امین کہہ کر پارٹی میں شامل ہوئے جب ذلیل کرکے نکالے گئے تو اب دھوبی کا کتا 🐶 نہ گھر کا نہ گھاٹ کا؟؟ بے ضمیر وکیل!
1
2
29