Zee Zee (@Engr_43) header
Zee Zee (@Engr_43) profile picture

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Joined September 2016
Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)Photo by Zee Zee (@Engr_43)
Zee Zee retweeted
ایسے کیسے آگے چلیں؟ کیسے شہیدوں کو بھول جائیں؟ جنکی لاشیں بھی نہیں واپس کیں۔ اے اللہ کی پٹی ہوئی فوج سنو! اللہ نے سزا، جزا کا عمل رکھا ہے تاکہ ظلم کرنے والے کو عبرت ہو۔۔جب تک عبرت نہیں پکڑو گے تب تک آگے نہیں جایا جا سکتا۔ سزا لازمی دیں گے
4
9
1
19
419
علامہ اقبال کے گھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑ کر اقبال کی 80 سال کی بہو کو گھسیٹا جاتا ہے اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکڑ کر سر بازار مارا جاتا ہے اور 9 نومبر اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا جاتا ہے اس سے بڑی منافقت کیا ہو گی
3
37
1
42
573
Zee Zee retweeted
DGISPR سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کے چبھتے سوال: آپکے گھر میں بھی ماں، بہن،بیٹی ہو گی آپنے عدّت کا کیس بنایا اور اُس پر ISPR ڈیپارٹمنٹ نے اتنا گنداچھالا کیا آپکو اس پر کوئی شرمندگی ہے؟ کیا آپ اس پر معافی مانگتے ہیں کہ وہ غلط ہوا تھا؟ DGISPR۔۔۔۔ آئیں بائیں شائیں
2
9
19
331
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
132
2,151
33
6,389
96,976
عزت ماپ ڈی جی صاحب اگرچہ آپ کا اور عقل کا آپس میں وہی تعلق ہے جو جنات کا بجلی سے ہے لیکن کیا کریں ہمارے پاس یہ ایک کی بورڈ ہے اور ایک اکاونٹ بس۔ تو ہمارے پاس بس یہی کچھ ہے۔ سن لیں۔ ڈی جی صاحب جب آپ چالیس پچاس تبصرہ پاڑوں کا جتھہ سامنے بٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ایک تو آپ کو جھوٹ بولتے دیکھ کر ہماری طبیعت سرشار ہوتی ہے۔ دوسرا آپ کے سامنے بیٹھے صحافتی یتیم دکھائی دیتے ہیں تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے کہ یہ وہ بے شرم ہیں جنکے منہ پر آپ جھوٹ بولتے ہیں۔ عزت ماپ ڈی جی صاحب اسی طرح جب آپ یونیورسٹیز میں جاتے ہیں تو یقیننا آپ کو طلباء کے منہ پر جھوٹ بولنا ہوتے ہیں تو وہ جو آپکے سامنے بچے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کسی کرنل کے بچے نہیں ہوتے وہ چھاونیوں میں اونچی دیواروں کی پیچھے نہیں پلے ہوتے نہ ہی یہ آپ کی طرح بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہوتے ہیں۔ انکے پاس سبھی سوشل میڈیا ایپس ، معلومات اور مشاہدہ موجود ہوتا ہے۔ ان سب کو سب پتہ ہے۔ لہذا جب وہ آپ کی منہ زبانی آپ کے فرمودات سنتے ہیں تو وہ آپ سے مزید نفرت کرتے ہیں ، آپ کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپکی ذہنی بلوغت کو تاسف کی نظروں سےدیکھتے ہیں۔ لہذا یونیورسٹیز میں جا کر جھوٹ بولنے کی ایکسرسائز دوبارہ شروع کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
43
936
8
3,341
33,763
Zee Zee retweeted
کیا پشاور ہائیکورٹ اپنا آئینی اختیار نہیں جانتی؟ ہر ہائیکورٹ کو آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت اپنی حدود میں تمام قسم کی آئینی و قانونی معاملات سننے اور فیصلوں کا اختیار ہے ۔ ہائیکورٹس کسی کی ماتحت نہیں بلکہ اپنی حدود میں مکمل با اختیار ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت کسی ہائیکورٹ پر اپنے آئینی اختیار کے استعمال پر قدغن نہیں لگا سکتی ۔ یہ بات پشاور ہائیکورٹ کو بھی معلوم ہونی چاہیئے اور ایمرجینسی اور گورنر راج پر درخواستوں کی سماعت کر کے فیصلے دینے چاہیئیں۔ سپریم کورٹ یا آئینی عدالت ان فیصلوں کیخلاف اپیل پر جو فیصلہ دینا ہے دیتی پھریں
17
271
3
765
7,092
ٹرمپ وائس پریذیڈنٹ جے ڈی وینس کے ذریعے ایران سے مذاکرات کی کوشش کر رہا ہے۔ شاید اسے اندازہ ہوگیا ہے کہ ایران سے جنگ جیتنا ممکن نہيں ہے۔ اس لئے مزید نقصانات سے پہلے نکل جائیں۔ لیکن امریکی فوج نے پھر بغاوت کر دی ہے۔ پینٹاگون لگتا ہے اسرائیل کے قبضے میں جا چکا ہے۔ سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کا زمینی محاصرہ بھی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے پہلے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کا کھوج لگانے پر 20 ملین ڈالرز انعام رکھ دیا ہے۔ ظاہر یہ ٹرمپ کی مذاکرات کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ ابھی آج ہی ذکر کیا تھا کہ ایران کو چین اور روس کی طرف سے مال پہنچ رہا ہے۔ کیسپین سی اور زمینی بارڈرز کا ذکر کیا تھا۔ لیکن امریکی فوج نے نئے اعلان سے ایران کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے خلاف بھی اعلان جنگ کر دیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان اور ترکی پر بھی دباؤ آئے گا کہ بارڈرز بند کریں جو وہ نہیں کر سکتے۔
17
344
1,964
34,948
آج سے تقریباً 30 سال پہلے ایسی ہی وارداتیں ابا جی نے بھی کی تھیں۔ نہ قرضہ اترا، نہ ہمارے پیسے واپس ملے۔ البتہ جاتی امرے، ایون فیلڈ اور کیلبری فونٹ میں کافی ترقی ہوئی۰
5
22
2
38
666
From the very beginning, entrenched deep-state elements in Pakistan have repeatedly interfered in and subverted the democratic process. Their actions have inflicted profound and lasting damage on our nation
1
1
8
پشتون علاقوں میں جماعت احمدیہ (قادیانی) کی طرف سے قرآن مجید کے ایسے ایڈیشن تقسیم کیے جا رہے ہیں جن میں پشتو ترجمہ شامل ہے اور تعارف/مقدمے میں مرزا طاہر احمد (خلیفۃ المسیح الرابع) کو امام جماعت احمدیہ لکھا گیا ہے۔ خریدتے یا وصول کرتے وقت ناشر، ترجمہ کرنے والے اور مقدمے کو ضرور چیک کریں۔ اگر عنوان یا تعارف میں "جماعت احمدیہ"، "خلیفۃ المسیح"، "مرزا طاہر احمد" یا اسی قسم کا ذکر ہو تو یہ ان کا ایڈیشن ہے۔ پاکستان میں جماعت احمدیہ کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اور آرڈیننس کے تحت انہیں اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے یا اس انداز میں اشاعت کرنے پر پابندیاں ہیں۔ لوگوں سے گزارش ہے کہ قرآن خریدتے وقت احتیاط کریں اور معیاری تراجم استعمال کریں۔ اس قسم کے ایڈیشنز کو مستند قرآن سمجھ کر قبول نہ کریں۔
2
23
24
320
واہ جی واہ چار مہینے والا پروجیکٹ دکھانے کے بعد ن لیگ کا نیا شاہکار سامنے ا گیا جہاں بغیر پائپ کے مین ہول بھی ترقی کر رہا ہے 🤣 یہ ہے مریم نواز کا ترقی کرتا پنجاب جہاں دعوے کرپشن فری اور صاف پنجاب کے ہیں مگر زمینی حقیقت خود اپنی کہانی بیان کر رہی ہے ترقی اشتہارات سے نہیں عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے سے ہوتی ہے
9
147
5
183
2,554
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے فرعون و فواد سب کو شہد کی بوتل ملی اور ملا گندا نواز۔
آلو ہر ہانڈی میں ایڈجسٹ ہوجاتا ہے اُسے ذائقے سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا
2
10
11
136
پاکستان کی امریکی امداد روکنے کے لیے امریکہ میں آوازیں اٹھنا شروع عبد السید نو منتخب امریکی سینٹر نے کہا ہے امریکہ کو پاکستان، مصر اور اسرائیل کی فنڈنگ روکنی چاہیے ان کا کہنا ہے ہم کیسے یقینی بنائیں کہ ہم خود بین الاقوامی قانون کے مطابق جوابدہ ہیں؟ اور یہ صرف اسرائیل کا مسئلہ نہیں۔ میں مصر کے ساتھ بھی وہی رویہ رکھتا ہوں جہاں سے میرا خاندان آیا ہے۔ میں پاکستان کے ساتھ بھی وہی رویہ رکھتا ہوں... ہمیں پہلے نمبر پر رہتے ہوئے بین الاقوامی قانون کا نفاذ یقینی بنانا چاہیے۔ اور جب ہم کسی ایسے ملک کو پیسے دے رہے ہوں جو ہمارے پیسوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے لیے استعمال کر رہا ہو...” پاکستان کی حالت اگر امریکہ میں کوئ غیر ملکی سب سے بہتر سمجھ سکتا ہے تو عبدل السید ہے کیونکہ اس کے اپنے ملک مصر کے یہی حالت ہیں حافظ کا بھائ سیسی وہاں کی سالوں سے وہی کر رہا ہے جو حافظ یہاں کر رہا ہے
10
291
1,044
23,005
Zee Zee retweeted
عمران خان سے ملاقات کے متعلق کچھ صحافیوں کا اس کی خفیہ خبریں دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ جو سلمان راجہ نے بھی بتائیں ۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر نے سلمان راجہ کی بجائے انہیں بتانا ضروری سمجھایا سلمان راجہ نے انہیں کان میں بتا دی ورنہ ایک ہی آپشن بچتا ہے کہ انہوں نے بتائی جو ملاقاتیں روکتے ہیں۔ اس صورت میں یہ اطلاعات یا تو جھوٹی ہیں یا انکا کوئی مطلب پورا کرنے کیلئے ہیں لہذا خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے فرمائشی پروگرام پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے
15
163
3
595
8,747
کوئی ہمدردی کرے گا، کوئی سوال، کوئی تنقید تو کوئی مزاق۔ لیکن ہر شخص اس پہ تبصرہ اپنا فرض سمجھے گا🙂 xitter.gq/Saniya19_/status/21190…
9
7
19
425
میری چھٹی حس بار بار کہہ رہی ہے کہ غیر محسوس طریقے سے امریکا میر جعفر کو پہلے کھلی چھوٹ دے کے پاکستان کو مکمل عدم استحکام غربت مہنگائی بے روزگاری اور ہر قسم کے زمینی مسائل کا شکار کرنے کے بعد اتنا مجبور کردے گا کہ آخر میں میر جعفر اپنا اقتدار بچانے کیلئے خوشی خوشی پاکستان کے ایٹمی اثاثے امریکی نگرانی میں دینے کیلئے تیار ہوجائے گا!
154
1,351
15
4,690
54,833
Zee Zee retweeted
جس عمران خان نے اس ملک کو تین تین کینسر ہسپتال دیے، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے کروڑوں عوام کو صحت کارڈ دیا، آج وہ اس ناپاک فوج کی وجہ سے علاج سے محروم ہے۔ مجیب پیدا نہیں ہوتے، مجیب بنائے جاتے ہیں۔
13
181
2
644
4,074
قطری وزیرِ اعظم نے اعلان کیا کہ امریکہ اور ایران مکمل معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں
1
6
10
161
جب بلڈ پریشر 120 سے 190 تک پہنچا دیا جائے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے۔ عمران خان کو آہستہ آہستہ مارا جا رہا ہے۔کیا بے بسی ہے! 😢😢😢
24
376
4
884
7,047
Zee Zee retweeted
بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
15
152
3
534
6,409