ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad) header
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad) profile picture

#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌

Joined September 2020
Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)Photo by ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@MaidahMuhammad)
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
💯 عمران خان کے ساتھ چلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں مگر چاہیں تو اتنا مشکل بھی نہیں جتنا لوگوں نے سمجھ لیا ہے وہ بھی تو ہیں جو ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔
1
1
32
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @Enigmatic804
جی آپ کو جو مناسب لگتا ہے کریں ویسے جمعہ کی نماز اس وقت تک شروع نہیں ہوئی جب تک مسلمانوں کی حکومت قائم نہیں ہو گئی
2
3
42
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
اتَّبِعُوۡا مَنۡ لَّا يَسۡــٴَــلُكُمۡ اَجۡرًا وَّهُمۡ مُّهۡتَدُوۡنَ  Obey those who ask no reward of you (for themselves), and who have themselves received Guidance.
2
6
288
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @shafqatmm1
ماشاءاللہ ویر جی محترم! قرآنِ مجید کے واقعات کو محض قصے سمجھ کر پڑھنے کے بجائے ان میں پوشیدہ حکمتوں، قدرتِ الٰہی اور کائنات کے اسرار پر غور کرنا ہی اصل تدبر ہے۔ اصحابِ کہف کا واقعہ آج بھی انسانی عقل کو حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ صدیوں پہلے نازل ہونے والی کتاب آج بھی انسان کو ایسے سوالات کے سامنے کھڑا کر دیتی ہے جن کے جواب تلاش کرنے میں جدید سائنس مصروف ہے۔ یہی قرآن کا اعجاز ہے کہ ہر دور کا انسان اس میں غوروفکر کے نئے زاویے دریافت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو صرف پڑھنے نہیں بلکہ سمجھنے، اس میں تدبر کرنے اور اس کی آیات میں پنہاں نشانیوں کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️ ایک جملہ خاص طور پر یاد رکھنے کے قابل ہے: قرآن سائنس کی درسی کتاب نہیں، مگر کائنات کی ہر حقیقت کا خالق اسی کا نازل کردہ کلام ہے۔
2
7
101
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
پاک فوج کے لیے ایک ارب 9 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کا لگژری ایگزیکٹو طیارہ خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے پاک فوج کے فضائی بیڑے میں لگژری ایگزیکٹو جیٹ لائن ایج L-1000 شامل کرنے کے لیے ایک ارب 9 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے تیسرے ضمنی مطالبے کے تحت پراجیکٹ استقلال کے لیے بھی 29 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کرنے کی منظوری دی ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق ان منظوریوں کا مقصد ضروری آپریشنل تقاضے پورے کرنا اور قومی سلامتی کی ترجیحات کو سپورٹ کرنا ہے۔
11
67
2
238
3,578
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
درست کہا مائدہ ہم جیسے کرپٹ خودغرض لوگ خان کے ساتھ بس اتنا ہی چل سکتے کہ اسے دیکھ کر خوش ہوتے رہیں اگر سچ میں تبدیلی چاہتے تو کوئی تبدیلی اپنے رویوں میں بھی لاتے ۔۔۔وہی گروپ بازی الزامات در الزامات پیسہ کمانے کی دوڑ اور خو میاں فضیحت دیگراں نصیحت ❤️
1
3
108
Replying to @MaidahMuhammad
اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے: وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ۝ ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو صحتِ کاملہ، عاجلہ اور دائمی عطا فرمائے۔ آپ کے صبر، حوصلے اور استقامت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ دعا ہے کہ یہ آزمائش آپ کی زندگی کا آخری دکھ ثابت ہو اور آنے والا ہر دن صحت، عافیت، سکون اور خوشیوں کی نوید لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻 آمین یا رب العالمین۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2
1
121
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @369_Sch
کشمیر کو یاد رکھنا، فلسطین کو یاد رکھنا پاکستان وڑے پانڈے اچ
1
1
11
222
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
کینسر سے جنگ بہت کٹھن ہے ، مَیں بھی 2022 سے اب تک اس مُشکل سے نبرد آزما ہوں ۔ اللہ کا بہت احسان ہے کہ سانسوں کی مالا ٹوٹ کر بکھری نہیں ۔ پیاری بہن اللہ کریم آپ کے لئے بھی ہمیشہ آسانیاں پیدا کریں ۔ آمین @MaidahMuhammad
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
61
84
2
491
6,084
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
جہاں نئے صوبے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بقا کیلئے تباہ کن ہیں۔ وہیں اس سے اختلاف کر کے بھی انکے لئے کہیں جائے پناہ نہیں۔ ایسے میں وہ جو اپنے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں انکی خبر بھی ادھر سے ادھر جا رہی ہے ۔ اتحادی ایک دوسرے کو چھوڑ سکتے ہیں نہ ساتھ رہ سکتے ہیں۔ ایسے میں اب تک خاموش رہنے والے فیکٹرز بھی کھیل میں شامل ہونے کیلئے تاڑ میں ہی نہیں بیٹھے بلکہ خاموشی سے اپنی پوزیشنیں سیٹ کر رہے ہیں ۔ سب کو سب کی خبر تو ہے مگر کوئی بھی پہلا قدم لیتے ہوئے اس لئے ہچکچا رہا ہے کہ عین ممکن ہے پہلا قدم لینے والے کا پیر ایسی دلدل میں جا پڑے جو لمحوں میں اسے گھڑپ کر لے ۔ بہت رولا ھے بھائیا
18
147
2
606
6,410
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
ا🕋 واذا مرضت فھو یشفین 🤲 لابأس طھور ان شاءاللہ 🤲 اسئل اللّہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ 🤲 أللھم اشفنی و اشف مائدہ شفاء کاملا و عاجلا 🤲 اذھب البأس رب الناس واشفہ أنت الشافی لاشفاء الا شفائک شفاء لا یغادر سقما ۔ 🤲 اللھم اشفنی واشف مرضانا ومرض المسلمین آمین ثم آمین
1
2
92
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
آپ @MaidahMuhammad کی ہمت اور حوصلہ ہمارے عزم اور اردوں کی روشن امید ہے۔ دعا گو یا اللّہ پاک جیتنے بھی بیمار ہیں روحانی، جسمانی گھر میں ہوں یا ہسپتال میں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
2
2
4
207
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
الحمدللہ رب العالمین!آپ کی صحت یابی اور واپسی ہم سب کے لیے اس سال کی سب سے خوبصورت اور خوش آئند خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے،زندگی کی تمام بہاریں اور خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، اور آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
8
38
44
432
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
مجھے معلوم ہی نہیں تھا کے آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں پچھلے چند دن اپکی پوسٹس نہیں ائی تو فکر تھی کے خیریت ہو میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اپکے لئے دعا گو ہوں کے اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی ایمان پہ سلامتی والی دراز عمر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
1
2
113
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
ان شاءاللہ اپنی بہن کیلے خصوصی دعا بھی کروں گا اور جاری رکھوں گا تب تک جبتک آپ مکمل صحتیاب نہیں ہوجاتی آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے خاصکر دینی علوم میں اللہ کریم اس پہ اپکو جزاہ خیر عطاء فرمائے اور اپکے لئے یہ علم ہمیشہ صدقہ جاریہ رہے آمین یا رب العالمین
1
3
131
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
میرے خدا تم اتنی اذیت سے گزر رہی تھی خدا کا شکر ہے جس نے صحت و تندرستی عطا کی بہت دعائیں ہیں مائدہ تمہارے لیے بہت دعائیں اور محبت جیتی رہو آباد رہو صحت مند رہو ❤️
2
3
13
558
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
پیاری مائدہ آپ کی بیماری کا پتا چلا پریشانی اپنی جگہ مگر آپ تو خود بہت سوں کی امید ہو اللہ پر آپ کا یقین کامل ہے پھر پریشانی تو چھوٹی پڑ جاتی ہے کاش آپ جیسی استقامت ہمیں بھی نصیب ہو آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین 🤗❤️
2
1
1
13
458
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
اللہ کےپیارےبندےکبھی مایوس نہیں ہوتے۔ اللہ کےسواکسی سےامیدنہیں رکھتے۔ہرمشکل وقت میں صبرسےکام لیتےہیں۔صرف اللہ کواپناہمدردمانتےہیں۔لوگوں کی باتوں سےدل چھوٹانہیں کرتے۔ہر حال میں اللہ پربھروسہ کرتےہیں۔انکایقین کبھی نہیں ٹوٹتااورنہ ہی کمزورہوتاہے۔ہرحال میں اپنےرب کاشکراداکرتےہیں۔🤲🏻
1
6
22
825
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
میرے خیال میں مسٹر پتلو جیسے ناسور کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، جس نے اپنی شادی کے موقع پر تحائف کا لالچ دے کر ،غربت کا تماشا بنا کر غریب لوگوں کا مجمع اکٹھا کیا۔ اس بے تدبیری اور افراتفری کے نتیجے میں کئی جانیں چلی گئیں اور متعدد لوگ زخمی ہو گئے۔ @MaryamNSharif جب آپ یہ فرماتی ہیں کہ انصاف سب کے لیے برابر ہے اور کوئی طاقتور قانون سے اوپر نہیں، تو پھر اس اندوہناک واقعے کے ذمہ دار کو ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ اسے کیفرِ کردار تک پہنچا کر ایک مثال قائم کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی لائکس اور شہرت کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی جرات نہ کر سکے۔"
23
26
3
74
2,191
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
🔻دعا کی اپیل🔻 ہماری انتہائی ہردلعزیز دوست، بہن اور ٹوئٹر کی دیرینہ ساتھی “ مائدہ محمد “ ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض سے نبرد آزما ہیں۔ آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے کہ “ مائدہ “ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش سے سرخرو فرمائے، شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ ایک خوشگوار اور طویل زندگی نصیب کرے۔ آمین یا ربّ العالمین 💐 @MaidahMuhammad
438
260
30
980
18,241