aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
2019 میں جب دورِ حاضر کے عبداللہ بن ابی نے مولانا کے لانگ مارچ کی حمایت کی تو مولانا نے مدرسوں کے بچے برف خانے میں قلفیاں بنا کر لگائے ہوئے تھے۔
بڑا ہی کوئی بے شرم مولوی ہے مدرسوں کے بچّوں کو استعمال کرتا ہے۔
dawn.com/news/1510269
instagram.com/p/B3d-2aRh0ew/
مدرسوں میں پڑھنے والے غریب لاچار اور بے بس طلباء کو اپنا ایندھن بنانے کی تیاری جاری ہے اور اب ہندوستان کے ایک مدرسہ کے نام پر بنائے گئے فرقہ کی چھتری بھی اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کی جائے گی اور وہ بچے جن کے والدین دو وقت کی روٹی کیلئے اپنے پیاروں کو ان مولویوں کے حوالے کردیتے ہیں انکا بھرپور استعمال اپنے سیاسی مقاصد اور ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہوگا اور یہاں مورخ بھی لکھ چھوڑے گا کہ پاء ریاست نے اگر پختونخوا میں گورنر راج کے وقت اس مُلا کو گُڑ والی انگلی دے دی ہوتی تو آج یہ دھمکیاں نہ دی جاتیں
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ماسٹرز کے بعد جاب نہیں ہے، حالات بھی آسان نہیں ۔۔۔ لیکن پھر بھی آخر کیوں پاکستان کا نوجوان واپس آنے سے نا امید یا خوف زدہ ہے؟
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: youtu.be/1iNE8WPEG70
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
I just know this is Pakistan because the oil clean. The people are hygienic and the food is clean 😂
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ائیرپورٹ پر کمبل اوڑھے پاکستانیو کی اصل حقیقت ۔
بڑے بڑے دانشور لکھ رہے ہیں دیکھو پاکستانی جہاز کے کمبل بھی اٹھا لائے ہیں پاکستان کا نام بدنام کر دیا ہے ۔
سمجھ نہی اتی انکے کمبل تو نظر ا گئے ہیں مگر یہ کیوں نہی بتا رہے وہ کن حالات میں اۓ ہیں ۔
یہ ٹوٹل اٹھ سے دس لوگ ہیں جنہیں سعودیہ عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا کوی جرم نہی کیا ویزے ختم ہو چکے تھے ۔ کہیں نقل کفالہ کا ایشو تھا کہیں کفیل سے تنخواہ مانگ بیٹھے ۔ نئی جاب نہی ملی اورسٹے ہو گئے ۔
اور ان کو جس حال میں پکڑا جیلوں میں ڈال دیا پھر ڈیٹینشن سینٹرز سے سیدھے جہاز پر بٹھا دیے گئے۔ نہ سامان نہ کپڑے نہ جیب میں پیسے۔ جو کچھ سالوں میں کمایا تھا کمرہ، بستر، کپڑے، کئی بار آخری مہینوں کی تنخواہ بھی، سب وہیں رہ گیا۔ جب پکڑے گئے تھے تب موسم گرم تھا ۔
جب نومبر کی ٹھنڈی رات میں اپنے ملک اترے تو تن ڈھانپنے کو یہی ایک کمبل تھا۔انہوں نے اسے سردی سے بچنے کیلے استعمال کیا ۔ اور ہم نے اسی کمبل کو لطیفہ بنا لیا اور سیز کو خوب اڑھے ہاتھوں لیا ۔
اور ہر ائر لائن کی اپنی پالیسی ہوتی ہے کچھ واپسی لے لیتے ہیں کچھ استعمال کے بعد پھینک دیتے ہیں اکثر ائیر لائن اک بار استعمال کے بعد پھینک دیتی ہیں ۔ کیونکہ جتنا واشنگ کا خرچہ اتا ہے اس میں نیا کمبل ا جاتا ہے ۔
یہ Consumable کمبل ہیں ائیر لائن کی پالیسی ضروری ہوتی ہے ہیڈ فون کمبل تکیے سب سیٹ پر چھوڑ دیں مگر کمبل اگر اپ ائیر لائن کے عملے سے پوچھ کر لے جائیں تو وہ نہی منع کرتے ۔
جب عملے کو کوی مسئلہ نہی ہے تو ہم کیوں ماتم کر رہے ہیں ۔ انہوں نے تو استعمال کے بعد پھینک دینا تھا اگر اس سے کسی مزدور کا تن ڈھپ سکتا ہے تو مسئلہ کیا ہے ۔
اور یہ وہی لوگ ہیں جن کے پیسوں پر یہ ملک چل رہا ہے۔ صرف پچھلے ایک سال میں بیرونِ ملک پاکستانیوں نے تقریباً 41.6 ارب ڈالر گھر بھیجے۔ یہی ڈالر پیٹرول لاتے ہیں، دوائیاں لاتے ہیں، گندم لاتے ہیں، اور یہی ہر دوسرے سال ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچاتے ہیں۔ تو جس موبائل پر بیٹھ کر آپ نے یہ مذاق لکھا، اس کا امپورٹ بل بھی کسی نہ کسی کمبل والے نے اپنا پسینہ بیچ کر بھرا ہے۔
یہ لوگ سولہ سترہ سال کی عمر میں گھر چھوڑا، اور بال سفید ہونے تک پچاس ڈگری کی دھوپ میں اینٹیں اٹھائیں، گاڑیاں چلائیں، سائٹس پر بارہ بارہ گھنٹے کھڑے رہے۔ ایک کمرے میں آٹھ آٹھ بندے سوئے، تاکہ گھر دو پیسے زیادہ جائیں۔ بچے کا پہلا قدم موبائل کی سکرین پر دیکھا، اور ماں کا جنازہ بھی ویڈیو کال پر پڑھا۔ یہ قربانی آپ کو کسی فیس بک پوسٹ میں نظر نہیں آئے گی۔
اور یہ باہر گئے کیوں؟ شوق سے نہیں، مجبوری سے۔ ہم نے انہیں اپنے ملک میں نہ اچھی تعلیم دی، نہ ہنر، نہ روزگار، نہ عزت۔ بس مزدوری کے لیے پردیس دھکیل دیا،
بس اتنی گزارش ہے کہ دانشوری بعد میں کر لیجیے گا، پہلے ان لوگوں کا دکھ سمجھ لیں۔ شرم کمبل اوڑھنے والے کو نہیں، ہم سب کو آنی چاہیے، کہ ہمارے ملک کا بیٹا سالوں کی محنت کے بعد ایک کمبل میں لپٹا گھر لوٹا۔ کئی سمندر میں ڈوبے۔
تنقید کرنی ہے تو اس نظام پر کریں جس نے اسے گھر سے نکالا اس پر نہیں جو اس نظام کا بوجھ اٹھائے پھر رہا ہے۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
دانشور اور کول لگنے کے چکر میں اس پہلو پر کم گفتگو ہوتی ہے کہ یہ ہماری خوش قسمتی کہ میاں صاحب نے پیدا ہوتے ہوئے کنٹریز والے ڈراپ ڈاؤن میں سے پاکستان والی ویلیو سلیکٹ کی تھی ورنہ سارے کے سارے فوجیوں کے ٹٹّو اور یہودیوں کے ایجنٹ ہیں اور بابا جناح تو ویسے ہی نالائق اور بے وقوف تھا۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
The Muslims of Assam have lost everything, they have been left completely helpless. May Allah forbid that their situation ends up like that of the Muslims in Burma. Please pray as much as you can , and offer your support, encourage those who are already providing help
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
لاہور میں شوگر ڈیڈی نام کا کیفے کھل گیا ۔۔
ڈاکٹر ثمینہ حق نے پاکستان میں بڑھتے ہوے شوگر ڈیڈی کلچر کا انکشاف کرتے ہوے کہا کہ لاہور میں واپڈا ٹاون سے گرتے ہوے انکی نظر ایک کیفے کے بورڈ پر پڑی۔ اس پر لکھا تھا شوگر ڈیڈی۔
پہلے تو وہ حیران ہوی کہ یہ چل کیا رہا ہے اس کے بعد انہوں نے گاڑی روکی اور سیدھی دکان کے اندر چلی گئیں۔
کاؤنٹر پر ایک نوجوان کھڑا تھا۔ وہی دکان کا مالک نکلا۔ ڈاکٹر صاحبہ نے پوچھا یہ شوگر ڈیڈی نام کس لیے رکھا ہے اس نے بتایا کہ یہ آئس کریم اور مٹھائی کی دکان ہے اور اس نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر بنایا ہے۔ مٹھائی کو شوگر کہہ دیا اور ڈیڈی کا لفظ ساتھ جوڑ دیا۔
ڈاکٹر ثمینہ نے نرمی سے پوچھا بیٹا کیا تمہیں اس نام کا مطلب معلوم ہے۔ اس نے کہا ہم نے تو پیسے دے کر نام رجسٹر کروایا ہے اور سب کچھ اسی نام سے چھپوایا ہے۔
پھر ڈاکٹر ثمینہ نے وہ بات بتائی جو اس نوجوان نے شاید کبھی سوچی ہی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ شوگر ڈیڈی اس مرد کو کہتے ہیں جو کسی کم عمر لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتا ہے اور بدلے میں وہ اس کی ساری ضرورتیں پوری کرتا ہے۔ یہ حرام کا رشتہ ہے اور تم اسے اپنی دکان کی پیشانی پر سجا کر بیٹھے ہو۔
اس کے بعد ڈاکٹر ثمینہ نے کہا میں نے کہا میں قریبی مسجد میں جاکر مسجد کے امام کو شوگر ڈیڈی کا مطلب بتاتی ہو پھر تم لوگوں کے ساتھ جو ہو گا اس کے تم خود زمہ دار ہو گئے ۔۔
مالک مکان نے تھوڑاوقت مانگا اور ڈاکٹر صاحبہ کہتی ہیں پھر انہوں نے اس کا نام شوگر ڈیڈی کی بجاے شوگر ویلیو رکھ دیا۔۔
ڈاکٹر صاحبہ کہتی ہیں یہ کیفے ہزاروں لوگوں کے سامنے تھا مگر کسی نے جرت نہی کی کہ وہ بات کرتے ۔ جب تک اپ اواز نہی اٹھاو گے تو معاشرے کو غلط اور درست کا کیسے پتہ چلے گا ۔۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
سڑکیں بند کر اسلام میں جائز نہیں۔
اور سوشل میڈیا پر مولانا کو ماں بہن کی گالیاں دینا عین ثواب کا کام ھے۔
ٹھیک ھو گیا۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
Yemen is heating up and spiraling into uncontrolled conflict. For the first time I am seeing appetite not just in Saudi military circles, but in Saudi citizenry to commit boots on the ground in Yemen. The intensity and frequency of bombings by Saudi Air Force in Yemen; the tens of thousands of new PLC conscripts; high-level Saudi meetings with PLC and MJDA; massive Saudi troops mobilization; Houthis advancing towards Aden; an imminent collapse of Taiz City; Houthi projectiles into Saudi sustaining its volume. All this is pointing towards peak escalation. Something BIG is about to give. And soon.
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ممبر بنگلہ دیش پارلیمنٹ ہمام قادر چوہدری پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اپنے دادا فضل القادر کی تصویر کے سامنے کھڑے ہیں۔ تاریخی سیاسی خاندان "چوہدریز آف چٹا گانگ" سے تعلق رکھنے والے ابوالکلام محمد فضل القادر چوہدری متحدہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر رہے، اس سے پہلے مختلف اوقات میں وہ متحدہ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات، تعلیم، صحت، سوشل ویلفیئر اور زراعت بھی رہے تھے۔ جبکہ 1971 کے بعد ہمام قادر کے والد صلاح الدین قادر چوہدری 6 مرتبہ بنگلہ دیش پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہوئے، اس کے باوجود حسینہ واجد حکومت میں انہیں متحدہ پاکستان سے محبت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی تھی۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں:
سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟
ڈی جی جواب دیتا ہے:
“ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “
ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟
کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟
کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟
اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟
#IslamabadMassacre
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
عالمی تیل کی منڈی ایک بار پھر “سب اچھا نہیں “ کے اشارے دے رہی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ایران جنگ اب ایک عالمی معاشی جنگ کی شکل اختیار کر چکی ہے جس میں چھوٹی معیشتیں بُری طرح کُچلی جائیں گی۔ٹرمپ روز ایران کی معاشی زبوں حالی کی بات تو کرتا ہے ( جس میں بہت حقیقت ہے)مگر اس زبوں حالی کا ذکر نہیں کرتا جس کا شکار باقی ممالک بلکہ خود امریکہ بھی ہو چکے ہیں۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو خود اسکول چھوڑا اور پک کیا کریں ۔ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ " ڈرائیور یا چاچے مامے تائے کے حوالے کر دیا جائے بچے کو ۔ بچوں کی پیدا آپ نے کیا ہے ، حفاظت کی ذمہ داری بھی آپکی ہے۔ ڈرائیور حضرات پر خاص کر بلکل بھروسہ مت کریں۔ عقل کریں !
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
چھے سال پہلے ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران دور میں یہی کھیل رچا رہی تھی لیکن نوازشریف کے شخصی غلام جن میں کتابا چاٹی والے تمام علّامےبھی شامل ہیں، آج کل ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پیار سے "ریاست" کہتے ہیں لیکن دوسری طرف 2026 میں مولانا فضل الرحمن مولانا بھی نہیں رہے، صرف فضل الرحمان ہوگئے ہیں۔
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
يوتيوبر لديه قناة اسمها (أثر الله) فيها أكثر من 167,000 مشترك...
كان يضحك ويستهزئ بالمسلمين وهو من طائفة معادية لأهل السنة ويشتمهم في كل محفل.
قبل 4 أشهر ذكّره شخص بالتوبة لله تعالى فردّ عليه برد استهزأ فيه برب العالمين وتحدى الله أن يأخذ روحه خلال 4 أشهر.
(تعالى الله عما يصفون)
اليوم أعلن أصدقاؤه موته بعد 4 أشهر من التحدي.
وسبحان القائل في سورة الأنفال:
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا إِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُونَ.
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
کیا وجہ ھے کہ ایک ھی موقف رکھنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان کے خلاف طاقت کا استعمال اور راجہ ناصر عباس کو کھلی چھوٹ..
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#مولانا_فضل_الرحمن
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
She is carefully telling the mom everything that happened in the stomach. I really wish I could hear everything ❤️😆
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweeted
اہلسنت اکثریت کے ملک پاکستان کے اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی مجموعی تعداد میں شیعہ کا تناسب دیکھو پھر حساس سرکاری عہدوں پر ان کا تناسب دیکھو تو صاف سمجھ آجاتی ہے کہ شیعہ کو انکی تعداد سے کہیں زیادہ عہدے دئے گئے ہیں جبکہ اہلسنت اکثریت کے ملک میں حساس سرکاری عہدوں پر ان کو اتنی ہی ملازمتیں ملنی چاہیے جتنی ایران میں اہلسنت کو ایسے عہدوں پر دی جاتی ہیں ۔
پاکستان کی سرکاری ملازمتیں رشوت اور سفارش سے ملتی ہیں، شیعوں کی رشوت ایران دے دیتا ہے ، یہ اہلسنت ملک پر قبضے کے لئے دھوکا دینا، رشوت دینا جائز بھی سمجھتے ہیں دوسرا اپنے فرقے کے لوگوں کی سفارش بھی کرتے ہیں جیسے محسن نقوی کر رہا ہے ۔ جبکہ اہلسنت کا دیندار طبقہ رشوت، سفارش، دھوکا دہی سے نوکری حاصل نہیں کرتا۔ شیعہ کے علاوہ اہم عہدوں پر سیکولر طبقہ آگے آتا ہے جو شیعہ کی سازشوں کو پہچان ہی نہیں سکتا لیکن شیعہ کی طرح وہ بھی رشوت، سفارش، دھوکا فراڈ کو جائز سمجھتا ہے۔
Replying to @SHanifPak
شیعہ پڑھے لکھے ہیں مطلب وہ پڑھ کر محنت بھی کرتے ہیں۔۔۔تم لوگ ڈنڈے ہاتھ میں دیکر اپنے کارکنوں کو پڑھاتے نہیں ۔۔تو کیا خاک ترقی کرینگے۔۔۔اور ذاتی مفاد کے مقابلے میں ہم لوگ اجتماعی مفاد کو قربان کرتے ہیں
































