Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0) profile picture

تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹

Joined June 2021
Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)
Blakzer0 من جانبازم retweeted
دن ہوا رات ہوئی یونہی زندگی تمام ہوئی، لہذا سب لوگ اپنی زندگی کا مقصد بنائیں، ہر روز کوئی چھوٹے چھوٹے گول زہن میں رکھیں اور انہیں حاصل کرنے کے لیے تگ و دو کریں۔
4
183
2
448
2,578
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Putin and Zelensky are having a hilarious guessing game, but there's one little problem… Kim Jong Un is secretly helping Putin win every round! 😂 Made with AI, just for fun. #Putin #Zelensky #KimJongUn #Trump #Funny
🤖 Made with AI
31
219
22
1,222
161,158
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ان بھائیوں سے بھی وکھرا ہی حساب کتاب ہو گا انہوں نے دہائیوں سے گندی ویڈیوز بنانے والوں کا کاروبار بند کروا دیا اب کوئی یقین ہی نہیں کر رہا اصلی ہے کہ AI😉 @Shararti_Ai @thebilal_ai @RageAIcreator @AshuftaaSar
7
13
34
564
Blakzer0 من جانبازم retweeted
مائی لارڈ ۔! صوبے کا منتخب وزیر اعلی لاپتہ ہے ۔۔ درخواست غیر موثر 🚮 مائی لارڈ ۔! صوبائی صدر لاپتہ ہے ۔۔ درخواست غیر موثر 🚮 مائی لارڈ۔!گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ہے درخواست غیر موثر 🚮 مائی لارڈ۔!ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے درخواست غیر موثر 🚮 مائی لارڈ۔! تھری ایم پی او کے تحت بندے اٹھائے جا رہے ہیں درخواست غیر موثر 🚮 مائی لارڈ ۔! بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے درخواست غیر موثر 🚮 انصاف زندہ باد
19
396
9
1,030
10,444
Blakzer0 من جانبازم retweeted
عمران خان کے دور میں مولانا کا سری نگر ہائی وے بند کرکہ احتجاج کرنا حلال جبکہ اردلی شہباز شریف کے دور میں احتجاج کرنا ریاست مخالف سمجھنے والی آنٹی خریدہ فاروقی صاحبہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاہ ہوتی ہے!!! @GFarooqi
2
11
1
14
448
Blakzer0 من جانبازم retweeted
سخت ڈیوٹی ہے باجی کی کرسی پر کھڑے ہو کر فوٹو گرافر کو ہدایات کوئی اینگل غلط نہ ہو جائے مریم نواز کے فوٹو شوٹ کا😂😂
25
236
6
648
109,837
Blakzer0 من جانبازم retweeted
💥تمکنت کے کام ویکھو تاڈے ڈیلے باہر نہ ائے کہنا 💥 انڈر ایج بچہ : تمکنت تم سب کو بانٹتی ہو اور مجھے ڈانٹتی ہو🤮 پچھواڑا تمہارا بہت موٹا ہو گیا 🤯 2 ماہ میں کہیں حاملہ تو نہیں ہو گئی سب پتا ہے مجھے نوکرانی تمکنت لگتا نہیں پاپا نے تمہیں چھوڑا ہو تمہاری kiss پاپا کے ساتھ اور دوسرا سارا ڈیٹا پرا ہے میرے موبائل میں کیا پاکستان مین ارٹ کے نام پر بچوں کے احتسال کی کھلی آزادی ہے کیا اس طرح کے ڈائیلاگ مائنر سے شوٹ کروانا پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ؟ ادارے اس پر ایکشن کیوں نہین لیتے Ban Kids Sexual Exploitation in the name of Art
💥💥💥تمکنت کا دینی اے کہ تھانے جانا ای پر تبصرہ 🤮🤮🤮 دیکھیں، بات یہ ہے کہ جب آپ تھانے جاتے ہیں تو تھان تھاں دینی پڑتی ہے بہتر ہے کہ ایک بندے کو ہی دے دیں میڈیکلی سیف ہے ورنہ 6 بندوں کو دینی پر جانی اے پھٹ جائے گئی اور ایک بندہ چوکا ہی لگائے، چھکے تک بات نہ آئے۔ 🤢🤢🤢
20
76
29
399
398,109
ہم بھولنے نہیں دیں گے! فروری 2022 میں عمران خان ماسکو پہنچے تو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی مؤقف یہ تھا کہ پاکستان کسی عالمی طاقت کا تابع نہیں، بلکہ امریکہ، چین، روس اور یورپ سب کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ یوکرین جنگ پر غیر جانبدار مؤقف اور روس کا دورہ واشنگٹن کو ناگوار گزرا۔ اگست 2023 میں The Intercept کے شائع کردہ مبینہ سائفر میں ڈونلڈ لو سے منسوب یہ الفاظ سامنے آئے کہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ حالات مشکل ہوں گے۔ پھر 10 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت ختم ہوگئی۔ امریکی سازش کا الزام اپنی جگہ ایک متنازع معاملہ ہے، لیکن اسٹیبلشمنٹ کے کردار، سیاسی جوڑ توڑ اور حکومت کی تبدیلی میں طاقتور حلقوں کی مداخلت کے سوالات آج بھی جواب طلب ہیں۔ دلچسپ تضاد دیکھیے! جس روس کے ساتھ تعلقات اور سستے تیل کی بات عمران خان کے دور میں زیرِ بحث تھی، اسی روس سے بعد میں شہباز شریف حکومت نے رعایتی خام تیل منگوایا۔ پہلا کارگو جون 2023 میں پاکستان پہنچا۔ عمران خان کے دور میں مارچ 2022 میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر تھا۔ نومبر 2026 میں یہ 369.06 روپے تک پہنچ چکا ہے۔ یعنی تقریباً ڈھائی گنا اضافہ! البتہ اس اضافے میں عالمی منڈی، روپے کی قدر، ٹیکسوں اور معاشی پالیسیوں سب کا کردار ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر روس سے تیل لینا پاکستان کے مفاد میں تھا تو اس راستے کو پہلے ہی آگے بڑھانے میں رکاوٹیں کیوں آئیں؟ اور اگر آزاد خارجہ پالیسی پاکستان کا حق ہے تو اس کی قیمت کسی منتخب وزیراعظم کو کیوں چکانا پڑے؟ 2024 کے انتخابات میں فارم 45 اور فارم 47 کے تنازعات، نتائج پر اٹھنے والے سوالات اور عوامی مینڈیٹ کی بحث بھی اسی جمہوری بحران کا حصہ ہیں۔ حکومتیں بدلتی رہیں، اقتدار کے ایوان بدلتے رہے، مگر مہنگائی، معاشی عدم استحکام اور عوام کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کسی فرد، جماعت یا اسٹیبلشمنٹ کی ذاتی ملکیت نہیں۔ یہ 25 کروڑ عوام کے قومی مفادات کا معاملہ ہے۔ ہم سوال بھی کریں گے، تاریخ بھی یاد رکھیں گے اور جواب دہی کا مطالبہ بھی! #ہم_بھولنے_نہیں_دیں_گے
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) The Intercept نے اگست 2023 میں اس سائفر کا متن شائع کیا (ذرائع کے مطابق پاکستانی فوجی حلقوں سے ملا)۔ اس کے مطابق ڈونلڈ لو نے کہا: پاکستان یوکرین پر “aggressively neutral” موقف اپنائے ہوئے ہے۔ 'اگر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ آگے راستہ مشکل ہوگا۔' اگر عمران خان اقتدار میں رہے تو امریکہ اور یورپ کی طرف سے تنہائی کا خطرہ ہے۔ عمران خان نے اس کو امریکی سازش قرار دیا کہ ان کی آزاد خارجہ پالیسی (خاص طور پر یوکرین پر غیر جانبداری اور ماسکو کا دورہ) کی وجہ سے انہیں ہٹانے کی پلاننگ کی گئی۔
6
11
368
Blakzer0 من جانبازم retweeted
عمران خان کا روایتی پٹھان سٹائل سلیمان نے پلیٹ بھی توڑ دیا 🤩
29
1,095
8
4,995
55,959
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ایک معلم ایک رہبر قوم کو یہ یاد رکھنا چاہیے دوسرا عمران خان نہیں ملے گا قدر کر لو اب بھی وقت ہے
7
458
3
1,199
7,369
Blakzer0 من جانبازم retweeted
لیڈر اور ٹک ٹاکر میں فرق جان کر جیو!!!
101
2,078
23
6,505
79,588
Blakzer0 من جانبازم retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
Imran Khan is a great teacher ❤️
321
3,011
56
9,661
72,916
Blakzer0 من جانبازم retweeted
چپ کرو نی۔۔۔ چپ کرو ۔ ۔ ٹرمپ لگا گیا جے 🤣
20
157
4
863
14,695
Blakzer0 من جانبازم retweeted
کوئی فائدہ نہیں شکایت کا۔ حصہ اوپر تک جاتا ہے۔ جنکو شکایت کر رہے وہ خود چور ہیں اور غلام بھی۔
1
1
7
Blakzer0 من جانبازم retweeted
یہ ویڈیو آج پھر وائرل ہو رہی ہے 🔥
37
376
20
930
12,721
چور چوری سے جائے ھیرا پھیری سے نا جائے پہلے ٹیلی کام کمپنیوں نے پھدو لگایا تھا کہ انٹرنیٹ کنیکٹ ہونے کی وجہ سے آپ کے سم۔اکاونٹ سے بیلنس کاٹ لیتے تھے شاید @PTAofficialpk کی وجہ سے اس چوری کو لگام ڈالی گئی اور اب یہ کہ آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہو اور میسج آتا کہ فلاں پیکج ایکٹیو ہو
2
2
2
35
گیا ہے۔جب کے آپ نے موبائل کو ہاتھ بھی نا لگایا ہو اور یہ غلطی ہمیشہ آپ کی نکالیں گے مثال یہ لے لیں کہ پتہ نہیں خود سے کون سا پیکج ایکٹیو کیا ہے جس کے پیسے کاٹے ہیں اور اسے ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے بھی پیسے کٹوائے ہیں۔دن میں پتہ نہیں کتنے کروڑ تو یہ حرام سے کما لیتے ہیں @Zongers
1
1
12
Blakzer0 من جانبازم retweeted
سی فار کار ڈی فار ڈِگی #Midterms2026 @realDonaldTrump @CMShehbaz
2
4
203
ان فوجیوں اور پولس والوں کو پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔
عوامی جمہوریہ بھارت
1
3
26
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دُوسرا یہ مادر چود کوشش بھی نہیں کرتے !!! 😂🖐️ #نیوٹن_لِیگ
19
96
9
257
19,867