𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
جمعہ سید الایام ہے اس دن دو چیزوں کا لازمی اہتمام کریں ایک سورہ کہف کی تلاوت اور دوسرا آقا محمد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا۔
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
جمعہ کی سنتیں!🤍
• سورۃ الکہف کی تلاوت
• غسل کرنا
• خوشبو کا استعمال
• صاف کپڑوں کا اہتمام
• کثرت سے درود پڑھنا
• مسواک کرنا
• خاموشی سے خطبہ سننا
• دعا کا خصوصی اہتمام
• صدقہ کرنا
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
حقیقت کھل گئی حسرت، ترے ترکِ محبت کی
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں
(مولانا حسرت موہانی)
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
محسن نقوی اور کچھ کرے نہ کرے، تمام سیاسی جماعتوں اور پورے پاکستان کی عوام کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ضرور کر دے گا۔۔۔۔!!!
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
ساجد بھائی نے بڑے کھلے الفاظ میں بتایا ہے،کہ صوبے کسی طور نہیں بنیں گے،
استفسار پہ وزنی دلیل پیش کی کہ،
بھائی جو چار نہریں نہیں بنا سکے، وہ بارہ صوبے کہاں سے بنائیں گے۔۔۔
دم ہے بھائی کی بات میں۔۔۔!!!
@sajidsultan
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
کیسی چول قسم۔کی قوم ہے کوئی ایشو ہے تو اس پہ اجتجاج کر لو روٹی کھلانے کے طعنے دے رہے ہیں
’پاکستانی وزیر کو بریانی اور کباب کھلائے جا رہے ہیں‘: مصدق ملک کے انڈیا کے دورے پر کانگریس رہنماؤں کی تنقید
bbc.in/4ztN8px
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
میں نے - کبھی کسی ایسی چیز سے مُحبت نہیں کی
جو تُمہاری ہنسی سے زیادہ حسین ہو ..
خاص کر جب ”تُم“ اپنے مُحبت بھرؔے جذبات کے اظہار
کی جِھجھک سے بھاگ رہی ہوتی ہو !
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
کیا نظارہ ہوگا ملک کیش لیس ہو چکا ہوگا اور آپ سبزی والے کے پھٹے پر بیٹھے اننتظار کر رہے ہونگے کہ کب نیٹ چلے اور 275 روپے کی ادائیگی کریں
اور کیبل مچھلی کھا گئی ہوگی – at Rawalpindi, Pakistan
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
کچھ لوگوں سے بچھڑنا ایسا ہوتا ہے جیسے کسی مکان سے گھر نکل جائے اور آپ کی دنیا اور دل خالی ہو جائیں۔
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
محض باتیں کرنا تحریک انصاف کے کارکن کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ اگر پیپلزپارٹی اور فضل الرحمن کو واقعی عمران خان اور PTI سے ہمدردی ہے تو وہ سیٹیں چھوڑ دیں جو اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی سے لے کر اِن کو دی ہیں۔
جعلی سیٹوں پر بیٹھ کر انقلاب کی باتیں کس منہ سے کر رہے ہیں۔
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
کوئ ایسا فیصلہ جس کا اثر دوسرے لوگوں پر بھی پڑ سکتا ہو، اس کو لیتے ہوئے دل کے بجائے ethical or moral values کو کنسیڈر کرنا میچورٹی ہے.
𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 retweeted
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
سلام اے آمنہ کے لعل اے محبوبِ سبحانی!
سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوعِ انسانی!
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ♥️













