Pinned Tweet
ہماری روحیں بوڑھی ہوگئیں ہیں ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسے عمریں جی لی ہیں جس کے لیے ہم تیار نہیں تھے ۔۔۔!!
🍁
تَخَیُّل 🍁 retweeted
چاہت، محبت
خواب، تمنائیں
ملنا، بچھڑنا
ہجر، وفائیں
سب زندگی کے چند لمحاتی رنگ ہیں!
جو وقت کے ساتھ دھندلا جاتے ہیں،
کچھ احساس دل میں ٹھہر جاتے ہیں،
اور کچھ قصے خاموشی سے بکھر جاتے ہیں،
زندگی وہی خوبصورت ہے جو ہر حال میں مسکرانا سکھا دیتی ہے! 🍂
نحل ✍️🍁
تَخَیُّل 🍁 retweeted
دعاؤں کا رشتہ ہی خوبصورت اور انمول ہوتا ہے،کیونکہ اس میں نہ کوئی غرض ہوتی ہے،نہ کوئی مطلب،بس دل سے نکلنے والی بےلوث محبت ہوتی ہے
کچھ لوگ نصیب میں ہوں یا نہ ہوں،مگر دعاؤں میں ہمیشہ رہتے ہیں❤️
اللہ ہر اس شخص کو خوش رکھے جو کسی کے دل اور دعاؤں میں خاموشی سے شامل ہے۔ آمین!
#ث_ن_ا_ء
تَخَیُّل 🍁 retweeted
خالق اور مخلوق سے
رابطہ بحال رکھیے
رب کی عطاؤں میں
اضافہ ہوتا رہے گا
#السلام_علیکم
#صبح_بخیر
#جمعہ_مبارک
تَخَیُّل 🍁 retweeted
تُم صالحین سے ہونا ؟
نہیں میں مستورین میں سے ہُوں ۔۔
مطلب ؟
یعنی میں نیک لوگوں میں سے نہیں ہُوں ، بلکہ اُن لوگوں میں سے ہُوں جِن کے عیب اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے چُھپا رکھیں ہیں 😢
پیارے اللّٰہ جی ❤️
تَخَیُّل 🍁 retweeted
دلِ مضطر مجھے اِک بات بتا سکتا ھے؟
تو کِسی طور مجھے چھوڑ کے جا سکتا ھے؟
اے مِرے خالق مِری تنہائی مِٹانے کے لیے
میرے جیسا تو اِک اور بنا سکتا ھے؟
#قافلہ_ادب
تَخَیُّل 🍁 retweeted
میں جانتا ہوں کہ انصاف کچھ نہیں ہوگا
نہ چاہ کر بھی مجھے اعتبار کرنا ہے
#imranKhanWantsJustice
پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنی جان کی بازی لگانے والے کا نام عمران خان ہے
#ImranKhanWantsJustice
تَخَیُّل 🍁 retweeted
شوق سفر ٹوٹا تو احساس ہوا
جس جگہ کا ہمیں ہونا تھا وہیں کے نہ رہے
#متاعِ_دل
تَخَیُّل 🍁 retweeted
آپکے الفاظ آپکی اندر کی دنیا کے افراد ہیں
ان سے پتہ چلتا ہے کہ
آپ نے اپنے اندر کون سا جہان آباد کر رکھا ہے
تَخَیُّل 🍁 retweeted
روٹی کے چند ٹکڑوں کے عوض بیچ دی جوانی اپنی
تجارت کے گُر عُمر بھر نہ سیکھ سکا میرا باپ
زیشان
#قومی_زبان
#HappyMensDay
تَخَیُّل 🍁 retweeted
وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا
آج سنتا نہیں سسکیاں میری
🖤
#قافلہ_ادب
تَخَیُّل 🍁 retweeted
کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں!
اختیار اپنی جگہ ہے، بے بسی اپنی جگہ❤️🩹
#قومی_زبان
#TumharayLiay
تَخَیُّل 🍁 retweeted
مُجھے- ایک ایسی خامُوش مُحبت کی آرزُو ہے
جس پر فاصلُوں کا بُوجھ نہ ہو، اور جسے وقت گُزرنے کے ساتھ کوئی زنگ نہ لگے،
جس میں ہر پل اضافہ ہو
ایک ایسی مُحبت جو کسی پُرانی کتاب کی مانِند ہو
جسے جب بھی دُوبارہ کُھولا جائے، اُس میں
کُچھ اور بھی زیادہ خُوبصُورت دریافت ہو جائے۔
”تُم“
تَخَیُّل 🍁 retweeted
فطرت وہ جگہ ہے جہاں روح کو سکون، دل کو آزادی اور وجود کو اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔ جہاں خود کو منوانے یا کچھ بن کر دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی، بس انسان اپنی اصل کے ساتھ قبول ہوتا ہے۔ 💛🌿
#شہر_وفا 🌷
تَخَیُّل 🍁 retweeted
آدمی جب خود کو وقت کے دھارے میں تنہا چھوڑ دیتا ہے،تو وہ بھول جاتا ہے کہ اس کے اندر ایک ضمیر بھی بستا ہے جو لمحہ بہ لمحہ اس کے اعمال کا حساب مانگتا ہے۔زندگی صرف سانس لینے اور حساب جوڑنے کا نام نہیں،بلکہ اپنے اندر جھانکنے اپنی روح کو فریب سے بچانے کا سفر ہے۔
(اقتباس)
#شہر_وفا🌷
تَخَیُّل 🍁 retweeted
Replying to @kashifch
اس دن کے موقع پر بہت خوبصورت تعریفی پوسٹ ✨️
سلام اُن مردوں کے صبر، محبت اور بے آواز قربانیوں کو، جو اکثر فرائض سمجھ کر نظرانداز کر دی جاتی ہیں ❤️🙏🏻






























