Huma sarfraz retweeted
اگر تمہیں اپنے اردگرد اندھیرا دکھائی دے رہا ہے
تو ایک بار دوبارہ دیکھو
ہوسکتا ہے تم خود ہی روشنی ہو
🖤🖤
Huma sarfraz retweeted
السلام علیکم
جمعہ مبارک 🤲❤️
شکر ہے اداسیاں
اللہ سے بانٹی جا سکتی ہیں
بس شکر کرتے رہیں، وہ سنبھال لے گا 🤲❤️
Huma sarfraz retweeted
سورہ ھود
وَمَا تَوْفِيْقِىٓ اِلَّا بِاللّـٰهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ ﴿۸۸﴾
اور مجھے تو صرف اللہ ہی سے توفیق حاصل ہوتی ہے، میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
Huma sarfraz retweeted
ASSALAM O ALAIKUM
جمعہ مبارک
| اللہ ہی کافی ہے
جب ربِ کائنات سے کوئی چاہنے والا نہیں کرتا، تو وہ رب کبھی مایوس نہیں کرتا۔ بے شک اللہ ہی بہترین مددگار ہے
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ
#متاعِ_دل
السلام علیکم!
جمعہ مبارک 🕌✨
ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
چاہت، محبت
منتیں ،مرادیں
حاصل، لا حاصل
ملنا ،بچھڑنا
سب محض "کیفیات" ہیں!
جو اک مدت کے بعد اپنا اثر اور وقعت کھو دیتی ہیں،
بے معنی ہو جاتی ہیں،
سو ان میں رہنا
اور ان کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئیے،
کیفیت کی عمر تب تک ہی ہوتی
جب تک کوئی دوسری کیفیت طاری نہ ہو جائے
تخیل ✍
🍁
زندگی آسان ہو جاتی ہے جب دل کہتا ہے: جو اللہ چاہے، وہی بہتر۔
ساری خوشیاں مل جاون تے پیچھے کی رہ جانا۔۔۔۔۔۔
جب دل پریشان ہو تو قرآن کی طرف لوٹ آئیں، دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہے راستے مشکل ہوں تو اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
بے شک ہدایت کا نور قرآن میں ہے۔ 🤍
#سورة_الكهف
#قران_كريم
#FridayReminder
Huma sarfraz retweeted
#🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
🕌✨ جمعہ مبارک ✨🕌
🤲 یا اللہ پاک! سب کے رزق میں برکت، صحت میں عافیت، دلوں میں سکون، گھروں میں خوشیاں اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔ سب کی دعائیں قبول فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌹
#متاعِ_دل
السلام علیکم!
جمعہ مبارک 🕌✨
ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
دن بھر سب کے سامنے مسکرانے والی روح، رات کو اللہ کے سامنے اپنا اصل حال بیان کرتی ہے۔
وہاں نہ الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کسی وضاحت کی
بس آنسو ہوتے ہیں اور ایک رب، جو سب سمجھتا ہے۔
Huma sarfraz retweeted
ﻣﺤﺒﺖ ﻣُﻨﻔﺮﺩ ﻣﯿﺮﯼ
ﺗﻤﻨﺎ ﭼﺎﺭ ﺳُﻮ ﺗﯿﺮﯼ
ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﺳﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ
😂
Huma sarfraz retweeted
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں
آرزو لکھنوی
#اردو_زبان
Huma sarfraz retweeted
کسـی غلـط سـی خطا کی نہ رکھ اُمیـد کہ ہم
بـــڑا منجھــا ہـوا ذوقِ گنـــاہ رکـھتـے ہیــں!!
Huma sarfraz retweeted
﷽
اَلْخَالِق (Al_khaliq)
الخالق پیدا کرنے والا، تخلیق کرنے والا یا وجود بخشنے والا۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
الله تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جو ہر چیز کا حقیقی خالق ہے۔
اس نے تمام کائنات،
آسمان و زمین،
انسان،جن،فرشتے اور ہر ذرہ کو عدم سے وجود میں لایا۔
Huma sarfraz retweeted
کشمیریوں نے بندوق نہیں اُٹھائی کشمیری شعوری بنیادوں پر یہ جنگ لڑ رہے ہیں رینجرز کے اہلکاروں کو کئی اور مار کر ہمارے اوپر الزام مت لگاؤ ! خواجہ مہران




























