Huma sarfraz (@huma090) header
Huma sarfraz (@huma090) profile picture

A once-in-a-lifetime person. 💫

Lahore
Joined September 2014
Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)
اگر تمہیں اپنے اردگرد اندھیرا دکھائی دے رہا ہے تو ایک بار دوبارہ دیکھو ہوسکتا ہے تم خود ہی روشنی ہو 🖤🖤
6
6
37
416
میری مٹی میں الگ شے ہے کوئی کوزہ گر،،، وقتِ تجسیم مری خاک نہیں چھانی کیا۔۔۔؟؟
12
19
1
44
686
السلام علیکم جمعہ مبارک 🤲❤️ شکر ہے اداسیاں اللہ سے بانٹی جا سکتی ہیں بس شکر کرتے رہیں، وہ سنبھال لے گا 🤲❤️
54
34
85
863
Huma sarfraz retweeted
سورہ ھود وَمَا تَوْفِيْقِىٓ اِلَّا بِاللّـٰهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ ﴿۸۸﴾ اور مجھے تو صرف اللہ ہی سے توفیق حاصل ہوتی ہے، میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
2
29
132
1,822
Huma sarfraz retweeted
ASSALAM O ALAIKUM جمعہ مبارک | اللہ ہی کافی ہے جب ربِ کائنات سے کوئی چاہنے والا نہیں کرتا، تو وہ رب کبھی مایوس نہیں کرتا۔ بے شک اللہ ہی بہترین مددگار ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ #متاعِ_دل
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🕌✨ ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
48
27
1
68
627
چاہت، محبت منتیں ،مرادیں حاصل، لا حاصل ملنا ،بچھڑنا سب محض "کیفیات" ہیں! جو اک مدت کے بعد اپنا اثر اور وقعت کھو دیتی ہیں، بے معنی ہو جاتی ہیں، سو ان میں رہنا اور ان کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئیے، کیفیت کی عمر تب تک ہی ہوتی جب تک کوئی دوسری کیفیت طاری نہ ہو جائے تخیل ✍ 🍁
8
8
1
51
730
#🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 🕌✨ جمعہ مبارک ✨🕌 🤲 یا اللہ پاک! سب کے رزق میں برکت، صحت میں عافیت، دلوں میں سکون، گھروں میں خوشیاں اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔ سب کی دعائیں قبول فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌹 #متاعِ_دل
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🕌✨ ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
39
24
53
474
دن بھر سب کے سامنے مسکرانے والی روح، رات کو اللہ کے سامنے اپنا اصل حال بیان کرتی ہے۔ وہاں نہ الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کسی وضاحت کی بس آنسو ہوتے ہیں اور ایک رب، جو سب سمجھتا ہے۔
3
4
125
Huma sarfraz retweeted
وقت صرف وہ ہے جو من پسند انسان کے ساتھ گزرے باقی تو تھکن ہے....❤
16
110
1,698
ﻣﺤﺒﺖ ﻣُﻨﻔﺮﺩ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﻨﺎ ﭼﺎﺭ ﺳُﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ 😂
10
6
40
539
Huma sarfraz retweeted
وہ تیرے بچھڑنے کا سماں یاد جب آیا۔۔۔!! بیتے ہوئے لمحوں کو سسکتے ہوئے دیکھا #یارمن
5
16
2
92
1,315
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں آرزو لکھنوی #اردو_زبان
16
16
1
58
670
تیرے ہی نام میرے لفظ،جسم، جان،یہ دل مُجھے بتا ناں ۔۔۔تیری اور کیا ضرورت ھے۔؟
16
35
66
1,121
کسـی غلـط سـی خطا کی نہ رکھ اُمیـد کہ ہم بـــڑا منجھــا ہـوا ذوقِ گنـــاہ رکـھتـے ہیــں!!
18
37
1
83
1,310
Huma sarfraz retweeted
﷽ اَلْخَالِق (Al_khaliq) الخالق پیدا کرنے والا، تخلیق کرنے والا یا وجود بخشنے والا۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الله تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جو ہر چیز کا حقیقی خالق ہے۔ اس نے تمام کائنات، آسمان و زمین، انسان،جن،فرشتے اور ہر ذرہ کو عدم سے وجود میں لایا۔
3
15
17
241
Huma sarfraz retweeted
کشمیریوں نے بندوق نہیں اُٹھائی کشمیری شعوری بنیادوں پر یہ جنگ لڑ رہے ہیں رینجرز کے اہلکاروں کو کئی اور مار کر ہمارے اوپر الزام مت لگاؤ ! خواجہ مہران
16
48
525
Huma sarfraz retweeted
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
2
3
33
Replying to @Mashaim_
⁦(⁠●⁠´⁠⌓⁠`⁠●⁠)⁩ اداســــیاں (⁠●⁠´⁠⌓⁠`⁠●⁠)⁩ ہم مکمل فـــــنا نہیں ہوئے بس مدھـــــم پڑتے گئے دن بدن آہستہ آہستہ بغیر کسی آخـــــری الــــــوداع یا چـــــیختے ہوئے اخـــتتــــام کے #متاعِ_دل
10
14
22
136
Huma sarfraz retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما، ہماری نیکیوں کو عادت، عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے، ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
5
14
20
258
میرا عشق ہو، تیری ذاتــــــ ہو، پھر حسن عشق کی باتـــــ ہو کبھی تو ملے کبھی میں ملوں، کبھی ہم ملے اور ملاقاتـــــ ہو _____♥️
1
10
39
505