Huma (@Humachughtai) header
Huma (@Humachughtai) profile picture
Pakistan
Joined January 2019
Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)
ایمان مزاری کو بیریئر ہٹانے پہ 10 سال کی سزا اور اس کی شادی پہ بھگدڑ سے سات افراد مر گئے اور پانچ منٹ میں ضمانت مسٹر بتلو کی رونے دھونے والی ویڈیو بھی ہمدردی سمیٹنے کے لیے ریکارڈ کروائی گئی اور پھر اس ہمدردی کی بنا پہ اسے ضمانت دے دی گئی یہ ہے ہماری عدالتوں کی بے ضمیر ججوں کا قانون
آپ خرامزادے ہوں تو انصاف پانچ منٹ میں بھی ہو سکتا ہے۔ 1:40 پر جج کے چیمبر میں جاؤ اور 1:45 پر خفاظتی ضمانت کے ساتھ باہر۔
2
4
20
815
Replying to @Humachughtai
Without a proper uturn, the traffic and mess cannot be managed.. I live in this area, never in life I saw a traffic jam at phelwan goth roundabout but it's now a routine. Ppl suffer most who want to go to airport or coming from there
1
1
22
mazay ki BAAT batao, underpass sy habib university ky beech mein proper uturn Bana kr sasta aur Acha kaam hosakta hai, .... Jo ap culvert hai Woh single track KO connect kregi, Jo airport ki traffic aur chakoor Nala walay traffic ky liye chooti hai, agy chowrangi jam hee rehegi
1
1
1
28
پارٹ 2 یہ بھائی UK سے آیا تھا اور فون ساتھ لے کر نہیں چلتا تھا فوڈ واک کی تشہیر دیکھ کر سمجھا تھا محفوظ ہے یہاں لٹ گیا۔
فوڈ واک سے موبائل چھن گیا یہ والی CCTV فوٹیج مل گئی؟
2
44
4
89
9,227
فوڈ واک سے موبائل چھن گیا یہ والی CCTV فوٹیج مل گئی؟
14
117
8
275
20,720
20 سالن کان پوء به پ پ پ وارن کان هيء طالب سولنگي وارڊ نمبر 14 جو روڊ نه ٺهيو، انشاء الله اسين ٺهرائي سندن منهن تي برف لڳائينداسين
2
5
4
14
1,946
زرداری کی ٹنڈوالہیار آمد پر فلم منا بھائی ایم بی بی ایس یاد آگئی۔
2
31
110
3,488
بھتہ خور آزاد آخر کیوں ؟ آخر کب تک؟ لازمی ری ٹوئیٹ کیجیے اس ویڈیو کو @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @SindhCMHouse @ZiaLanjar @MohsinnaqviC42 @DGISIPakistan @HamidMirPAK @AajKamranKhan @WaseemBadami @junaidraza01
1
7
13
1,197
سندھ کی کہانی ایک عینی شاہد کی زبانی۔ @FrehmanD @s_faisalhussain @OfficialDGISPR @PakPMO
1
15
1
34
819
متفق۔۔۔آپ کو کس نے بنایا خدائی فوچدار۔۔
7
39
1
161
5,649
نہر خیام پر چائنا کٹنگ ٹو شروع! جماعت اسلامی، سول سوسائٹی عدالت پہنچ گئے #river #karachi #KARACHIMATTERS
51
82
2,921
خود نمائی، خودپسندی اور خود ستائشی کا شکار حکمرانوں کے کارنامے
29
496
18
1,324
30,783
BREAKING from Balochistan 🇵🇰 Maulana Hidayat-ur-Rehman Baloch (MPA from Gwadar & JI Balochistan chief) has made a shocking allegation: In Khuzdar, a local built a school for children’s education. Former Balochistan CM Nawab Sanaullah Khan Zehri allegedly summoned him and said: “Your school is taller than my bungalow. It is a security threat to me. Therefore, a fine of Rs 3 crore is imposed on you.” According to the claim, an official receipt of the 3-crore fine was also issued on Nawab Zehri’s own letterhead. Hidayat-ur-Rehman asked: “Is Sanaullah Zehri the law? Is he a judge? Who is he to extract money from people like this?” He added that this is exactly why Balochistan remains backward even today. This comes amid his ongoing campaign against the Sardari system in the Balochistan Assembly.
23
310
4
713
48,191
آزادی تو سندھ میں ہے جہاں فریال ٹالپر کے مبینہ حکم پر اربوں روپے کی زمین پر قبضہ کرنے لئے سابق وزیر حسن علی چانھیو کو اغوا کروایا جاتا ہے اور ان کا مرکزئ ملزم مظفر زرداری اور سالم زرداری آج تک گرفتار نہیں ہوتے۔۔ زبردست 👏👏👏 اور بارہ گھنٹے کے بعد مغوی آزاد ہوتا ہے تو ڈی آئی جی اور ایس ایس پی ان کو کہتے ہیں خاموش رہنا ہی بہتر ہے۔ پھر ان کو زبردستی فریال ٹالپر سے جاکر ملوایا جاتا ہے جہاں ایک شریف انسان کے چہرے کے تاثرات دیکھیں کیسے ہیں اور فریال مسکرا کر فوٹو بنواتی ہے۔ جس کو مظفر زرداری نے نازک عضوہ دکھا کر ان کی تذلیل کی۔ گالم گلوچ کی اور پھر لین دین کا معاملہ بنایا جو سراسر جھوٹ ہے۔ حسن علی چانہیو کو جب اغوا کیا جاتا ہے تب سانگھڑ پولیس کو حکم دیا جاتا ہے کہ کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہئے۔ اس دوران حسن علی کی بیوی ایک فیملی فرینڈ فوجی جرنیل کو فون کرتی ہے۔ معاملہ بڑھ جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیل جاتی ہے۔ تب فریال پریشان ہوتی ہے اور اپنے نوکر وزیر داخلہ کو حکم دیتی ہے کہ معاملہ سنبھالو اور خود رات کو زبردستی ان کے گھر جا پنہچتی ہے۔ میرے یوٹیوب چینل پر پوری سیریز رکھی ہے۔ جس میں اس ہائی پروفایل اغوا کی پوری کہانی بتائی ہے۔ فریال کی ریاست میں فوج اور آئی ایس آئی بھی خاموش رہتی ہے شاید یہ ڈیل ہے۔۔
15
126
1
444
16,104
کل شام LPG ایک کلو 580 روپے میں لی جب دوکان دار کو سرکاری ریٹ 280 روپے کلو بتایا تو وہ بُرا ہی مان گیا کہ سرکار سے جا کر لے لو... ہمیں تو سرکاری ڈیلرز بلیک میں دے رہے. یقیناً یہ سرکاری ڈیلرز مگرمچھ ہوں گے جن پر لوکل ایڈمسٹریشن بھی ہاتھ نہیں ڈالتی... راولپنڈی شہر کے یہ حالات ہیں تو دیہی علاقوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے.
8
8
1
52
1,871
اس سفاک حکومت کو لانے والے اگر پاکستان کے غدار نہیں ہے تو پھر کوئی اس ملک کا غدار نہیں ہے
4
70
1
196
1,886
لیاری یوسی 8 میں انتخابات لیاری میں پیپلز پارٹی کی جانب سے باہر کے لوگوں کو لا کر طاقت کا مظاہرہ کیا جانے لگا۔ اہلیان علاقہ نے پردہ فاش کردیا۔
16
24
356
ڈیفنس کلفٹن کے رھایشی جتنا بھی احتجاج کرلیں لگ نہیں رھا کہ پیپلزپارٹی کی اربوں روپے بنانے کی یہ اسکیم اوپر سے آنے کی وجہ سے رک سکے گی انتہائی تشویشناک بات ھے کہ کراچی کے اکثر برساتی نالے اسی نہر سے گذر کر سمندر میں جاتے ہیں بارش کی صورت میں اولڈ کراچی کے تمام علاقے ڈوب جاینگے
4
27
1
42
901
پنک اسکوٹی اگر کوئی مرد چلاتا نظر آیا تو کاروائی ہوگی۔ لی مرد 👇 #ٹنڈوجام
ہوسکتا ہے بیگم نے دہی لینے اپنی پنک اسکوٹی دے کر بھیجا ہو۔
1
4
13
532
ایک طرف محفوظ پنجاب کے دعوے تو کیے جاتے ہیں، جہاں ہر روز عورتوں اور بچوں کی ساتھ ظلم و زیادتی کے کیسز جو روکنے کا نام نہیں لے رہے وہیں پنجاب کے وزیر تعلیم بغیر اجازت کے طلبہ کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں۔ خواتین کو تحفظ دینے کے لیے ضروری ہے کہ ان کی عزت، وقار اور پرائیویسی کا بھی احترام کیا جائے۔
1
8
10
516