ایم انجم (@MS__Anjum) profile picture

https://xitter.gq/t.co/nIrct8yAjq

Pakistan
Joined September 2021
Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)Photo by ایم انجم (@MS__Anjum)
او تکدا اے بھل جاندا اے اگلا بندہ رل جاندا اے سڑک تے او ٹردا اے ایویں جیویں نہر وچ پھل جاندا ے اودھا دل ہٹی دا بوہا جیڑا جاندا اے کھل جاندا اے فیر کی ہویا جے میں رویا بھریا برتن ڈھل جانا اے #محبت_مافیا
1
2
387
جشن آزادی کے موقع پر عوام کو چاہیے کہ خوب باجا بجاے کیونکہ قوم کا اپنا باجا تو بج چکا
18
پاکستان کا مطلب کیا
2
158
ایم انجم retweeted
ہماری حکومتیں خواتین کو امداد کی بھیک پر گزارہ کرنا سکھاتی ہیں ہنر مند بنانا ان کے منشور میں ہی نہیں ھے
89
1,395
22
3,018
37,746
ایم انجم retweeted
دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی دھمکی دیکر ساری رات دو دو گھنٹے کر کے دس گھنٹے بجلی غائب رکھنے والے تھائی لینڈ کے البم ہولڈر سمجھ چکے ہیں کہ اس قوم میں دم ہی نہیں۔ اور وہ صحیح سمجھے ہیں بل ڈبل بجلی آدھی گیس کا بل مگر استعمال سلنڈر کریں وہ بھی 500 روپے کلو۔ معذور قوم کیلئے ٹھگ حکومت ہی ٹھیک ہے
78
1,320
14
3,377
40,563
ایم انجم retweeted
اہو یہ تپ کیوں چڑھی ہے چالباز کو
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ علیمہ خان پر اپنا غصہ نکال کر کہہ رہا ہے کہ سیکرٹری جنرل کا عہدہ مجھ پر زبردستی تھوپنا گیا ہے۔ بیرسٹر بابو کے غصے کا جواب سوشل میڈیا دیں 🔥
1
4
15
ایم انجم retweeted
عمران خان صاحب کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے جو کردار ادا کیا، وہ تاریخ میں بطور غدار یاد رکھا جائے گا۔ وہ نہ تو احتجاج کی قیادت کر سکے اور نہ ہی کارکنوں کی حفاظت کر سکے۔ بس بیانات دے کر خود کو بچائے رکھا۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
32
1
27
633
ایم انجم retweeted
خان نے جنہیں اوپر اٹھایا وہی سب سے پہلے گر گئے۔ اقتدار کے کھیل میں وفاداری سب سے پہلے قربان ہوتی ہے مگر خان آج بھی سر اٹھا کر کھڑا ہے #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
10
1
9
243
ایم انجم retweeted
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت غدار ہے کیونکہ وہ پارٹی کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ کارکنوں کی قربانیاں ان کے لیے محض زینہ ہیں۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
16
13
159
ایم انجم retweeted
پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔ باہر بیٹھ کر صرف ویڈیوز اور بیانات جاری کرتے ہیں، جبکہ حقیقی جدوجہد کرنے والے کارکن جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ یہ بزدلی ہے۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
17
12
93
ایم انجم retweeted
⁧#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے⁩ اور غدار ہونے کیساتھ جھوٹی بھی ہے، یہ جلسہ خان کے حکم پر ملتوی نہیں کیا گیا، یہ جلسہ حکومتی فرمان پر ملتوی کیا گیا ہے!
5
70
89
827
ایم انجم retweeted
خان نے ہر ایک کو مقام دیا مگر کسی نے خان کا ساتھ نہ دیا۔ اقتدار کے بھوکے لوگ وفاداری نہیں جانتے۔ وقت آیا تو سب نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
4
68
2
81
764
ایم انجم retweeted
قیادت کو بہت عزت دی اب ان کو ہاضمے کا چورن دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے @BarristerGohar @OmarAyubKhan @Ali_MuhammadPTI @AsadQaiserPTI @AliAminKhanPTI
1
32
1
31
305
ایم انجم retweeted
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے عمران خان کی تکلیف میں خاموش رہنا عوام کے ساتھ دھوکہ ہے، بیرسٹر گوہر! آواز اٹھاؤ یا عوام خود اٹھیں گے، ہر ظلم کا حساب ہوگا۔
8
13
105
ایم انجم retweeted
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے جو وعدے کیے گئے، وہ ٹوٹ گئے، جو امیدیں پیدا ہوئیں، وہ ختم ہوئیں، یہ قیادت عوام کے دشمن ہے، ہمیں اپنی آواز بلند کرنی ہوگی، اب مزید خاموشی کا وقت نہیں
21
14
117
ایم انجم retweeted
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے وعدے ٹوٹ گئے، امیدیں مٹ گئیں، یہ قیادت عوام کی دشمن ہے،
30
21
131
ایم انجم retweeted
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے یہ قیادت ہمیں دھوکہ دے رہی ہے، یہ وعدے توڑ رہی ہے، عوام کی امیدیں تباہ ہو رہی ہیں، اب وقت ہے چپ رہنے کا نہیں، تاریخ ہمیں قصوروار نہ لکھے
14
9
52
ایم انجم retweeted
جلسہ ملتوی کروانا عوام کا مذاق ہے، 200 دن بعد ملاقات کا وعدہ؟ عمران خان کی تنہائی میں کوئی آواز نہیں اٹھائی، مگر عوام ہمیشہ سچائی کے ساتھ کھڑی ہے۔ #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
12
10
82